Sports Urdu News (page 49)
کھیلوں کی خبریں
-
سمرقند اولمپیاڈ،پاکستان کا اسرائیل کیخلاف شطرنج میچ کابائیکاٹ
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے میچ کا بائیکاٹ کیا، ذیشان نقوی
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم (کل) تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
ٹی ٹونٹی رینکنگ، فخر زمان کی ترقی، محمد نواز کی ٹاپ 8 میں شمولیت
تازہ ترین T20I بیٹنگ رینکنگ میں صاحبزادہ فرحان کی تنزلی ، فخر زمان کی پوزیشن بہتر ہوگئی
ذیشان مہتاب
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
رضوان اور امام کے موبائل فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع
مزید فارنزک تجزیہ اسلام آباد ہیڈکوارٹرز میں جاری، فارنزک میں مالی لین دین اور ممکنہ ٹرانزیکشنز کا سراغ لگایا جا رہا ہے، ذرائع
ذیشان مہتاب
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
پی سی بی اکتوبر میں سری لنکن انڈر 17 ٹیم کی میزبانی کرے گا
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم سمیت دیگر پاکستانی بلے بازوں کی ترقی
انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے باوجود بابر اور سعود شکیل کی پوزیشنز میں بہتری
ذیشان مہتاب
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
ایشین گیمز ٹیبل ٹینس، چین اورمیزبان جاپان کے درمیان سخت مقابلے کی توقع
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
پہلی کینال پام سرگودھا میراتھن ریس 4 اکتوبر کو ہوگی، ملک بھر سے ایتھلیٹس شرکت کریں گے
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
سی ایم پنجاب یوتھ گیمز، سکول سے یونیورسٹی تک نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو قومی سطح تک پہنچانے کا جامع پلیٹ فارم بننے کی جانب اہم قدم
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
برسوں محنت کی،عالمی چیمپئن بننے تک ان کا سفرآسان نہیں تھا، ارسلان صدیقی
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
زمبابوے کے وکٹ کیپر بیٹر برینڈن ٹیلر نے سب سے زیادہ عرصہ کھیلنے کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
ویرات کوہلی کا بچپن کا پہلا کرش بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور تھیں
کی دہائی میں کئی کامیاب فلموں سے منفرد شناخت بنائی،اسی دور میں وہ نوجوان کوہلی کی پسندیدہ اداکارہ بن گئی تھیں،رپورٹ
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
کرسٹیانو رونالڈو کو النصر میں شمولیت کے بعد اپنی سب سے بڑی شکست کا سامنا
متحدہ عرب امارات کے کلب العین نے کرسٹیانو رونالڈوکے النصر فٹ بال کلب کو 0-4 سے ہرا دیا
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
لیونل میسی کو 6 اکتوبر کو بینن کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کیلئے قومی سکواڈ میں شامل
گزشتہ ماہ بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ان کا الوداعی میچ ہوگا
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا جاپان کے شہر ناگویا میں بھرپور ٹریننگ سیشن
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
ورلڈ چیمپئن شپ جیت کرواپسی پر سری لنکن تھروور کے جیولین دوران پرواز ٹوٹ گئے
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
پاکستان، سری لنکا، بنگلادیش ویمنز انڈر19 سہ فریقی سیریزکے شیڈول کا اعلان
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
ایشین گیمز 2026ء میں کھلاڑیوں کی رہائش کیلئے پانی میں ولیج آباد ہو گیا
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
پی سی بی اکتوبر میں سری لنکا انڈر 17 ٹیم کی میزبانی کرے گا
پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 ٹیموں کے درمیان ایک تین روزہ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
ٹوکیو اولمپکس کے 5 سال بعد جاپان ایک بار پھر کسی بڑے بین الاقوامی ملٹی سپورٹس ایونٹ کی میزب نی کے لیے تیار
بدھ 16 ستمبر 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.