
Sports Urdu News (page 1)
کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم اور رضوان کو بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے بھی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
صائم ایوب، فخر زمان اور ممکنہ طور پر صاحبزادہ فرحان کی واپسی کا مطلب ہے کہ سکواڈ میں پرانے کھلاڑیوں کے لیے فی الحال کوئی جگہ نہیں ہے
ذیشان مہتاب بدھ 30 اپریل 2025 -
-
پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری
فیصل آباد 17 سال بعد ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار
ذیشان مہتاب بدھ 30 اپریل 2025 -
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
پولیس نے نوجوان کے قتل کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا
ذیشان مہتاب بدھ 30 اپریل 2025 -
-
انڈین پریمیئر لیگ ، راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے درمیان 50واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
بدھ 30 اپریل 2025 - -
ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا اور سیکنڈ سیڈڈ آئیگانٹالی سویٹیک میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
بدھ 30 اپریل 2025 - -
پاکستان سپر لیگ 10 میں (جمعرات کو)مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
بدھ 30 اپریل 2025 - -
برطانیہ کے واٹسن نے ٹور آف رومانڈی ٹائم ٹرائل جیت لیا
بدھ 30 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز نے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
منگل 29 اپریل 2025 - -
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سلطانز کو باآسانی شکست دے دی
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر
سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو انتہائی آسان ہدف دے دیا
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
لاہور قلندرز کا لاہور سفاری زو کا دورہ، غیر ملکی کھلاڑی بھی شریک
منگل 29 اپریل 2025 - -
عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے ہیرو ہیں
پورے برصغیر میں ان سے بڑی شخصیت، ان سے بڑا کوئی نام نہیں، شعیب اختر کی سابق وزیر اعظم کی دل کھول کر تعریف
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل کا لاہور کی وکٹ پر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
لندن میراتھن 2025 نے 2 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
منگل 29 اپریل 2025 - -
والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا
منگل 29 اپریل 2025 - -
کرکٹ ٹیم گیم ہے، ایک کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، سکندر رضا
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کیلئے مشاورتی عمل جاری،بورڈ درخواستوں کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کا منتظر
منگل 29 اپریل 2025 - -
لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں: صاحبزادہ فرحان
منگل 29 اپریل 2025 - -
آئی پی ایل، 14سالہ سوریہ ونشی نے سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
ویبھو سوریہ ونشی کی طوفانی اننگز نے راجستھان رائلز کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلائی
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو ہوگا
منگل 29 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.