
Sports Urdu News (page 9)
کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
دو سلور اور چار برانز میڈلز جیتے‘ پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی مہارت کا لوہا منوایا
پیر 28 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل کے جعلی میچ ٹکٹس فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج‘ ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، ایس ایچ او گلبرگ
پیر 28 اپریل 2025 - -
بھارتی باکسر کوہرانے والے عالمی یوتھ چیمپیئن عثمان وزیر کا کراچی میں شاندار استقبال
وزیراعظم سے درخواست ہے کہ میری بھی حوصلہ افزائی کریں، آرمی چیف سے بھی اچھی امیدیں ہیں، گفتگو
پیر 28 اپریل 2025 - -
آئی پی ایل میں امپائرز ایک میچ میں کتنا کماتے ہیں اعداد وشمار سامنے آگئے
آئی پی ایل 2025 سیزن میں آن فیلڈ امپائرز کو ہر میچ کے بدلے 3 لاکھ بھارتی روپے دیے جا رہے ہیں‘رپورٹ
پیر 28 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل نوجوان کھلاڑیوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے‘فواد علی
شان ٹیٹ بچپن سے آئیڈیل ہیں، سوچا نہ تھا کہ ایک دن وہ کوچ بھی ہوں گے‘ بہت کچھ بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں‘گفتگو
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستان سے ایک اورکھیل میں بھارت بھاگ نکلا
بھارت نے اسلام آباد میں ہونیوالی سینٹرل ایشیاء والی بال چیمپئن شپ سے راہ فراراختیارکرلی
پیر 28 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل کے 2 میچ ری شیڈول ہو گئے
میچز ری شیڈول کا فیصلہ ہیٹ ویو کی وجہ سے کیا گیا ہے
پیر 28 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10‘ بابرآعظم کو لگاتار دوسری بارآئوٹ کرنے پر محمد عامر کا منفرد جشن
پشپا کے اسٹائل میں گلے کے نیچے سے ہاتھ بھی گھمایا‘ منہ سے اشارہ کرتے ہوئے دھماکے کا بھی اشارہ کیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
اگر سرفراز اس وقت اتھارٹی رکھتے تو وہ آج بھی کپتان ہوتے‘عمراکمل
سرفراز احمد بہت جلدی باتوں میں آگئے تھے، وہ باتوں میں نہ آتے تو شاید یہ آج پی ایس ایل کھیل رہے ہوتے، انٹرویو
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستانی اسکواش پلیر ٹاپ 50میں جگہ بنانے میں ناکام
پی ایس اے رینکنگ جاری، نور زمان کی چار درجہ تنزلی
پیر 28 اپریل 2025 - -
انٹرنیشنل باسکٹ بال کیمپ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت، امریکی کوچز نے ٹریننگ دی
پیر 28 اپریل 2025 - -
فخر زمان پی ایس ایل کی تاریخ میں پاور پلے اوورز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
35 سالہ بیٹر اب تک پی ایس ایل میں پاور پلے اوورز میں 37 چھکے لگا کر پہلے نمبر پر ہیں
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
ڈینیئل مدویدیف اور ٹیلر فریٹز میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئے
پیر 28 اپریل 2025 - -
پولینڈکی سیکنڈ سیڈڈ آئیگانٹالی سویٹیک میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
پیر 28 اپریل 2025 - -
نریندر مودی بھارتی میڈیا سمیت سب کچھ کنٹرول کرتا ہے : شاہد آفریدی
بھارتی کھلاڑیوں پر پاکستان کے خلاف بولنے کیلئے دباﺅ ہوتا ہے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس (منگل سے )سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
پیر 28 اپریل 2025 - -
’کھیل میں سیاست‘، بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی
چیمپئن شپ رواں سال 28 مئی سے اسلام آباد میں شیڈول ، ایران، قازقستان، ترکمانستان، ازبکستان، سری لنکا کی ٹیمیں شریک ہونگی
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
بابر اعظم کی وکٹ پر عامر کا تضحیک آمیز جشن، ویوین رچرڈز بھی ناخوش
قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں محمد عامر نے بابر اعظم کے سر پر بائونسر مارا ، اسکے اگلے اوور میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیے گئے
یکم مئی کو ملتان کا میچ لاہور منتقل، 11 مئی کو ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ ملتان میں ہوگا
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز کا دوسرا میچ (کل ) کھیلا جائے گا
پیر 28 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.