
Sports Urdu News (page 3)
کھیلوں کی خبریں
-
صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ، صائم ایوب، شاہد آفریدی کے برابر آگئے
صائم ایوب ٹی 20 انٹرنیشنل یہ آٹھویں مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ہیں اور شاہد آفریدی کا یہ ریکارڈ برابر کردیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
واک اووریو اے ای کے کپتان کا بھارتی صحافی کے سوال پرتسلی بخش جواب
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
آف سائیڈ پر کھیلنے کی مہارت حاصل کریں‘ صائم ایوب کو سعید اجمل کا قیمتی مشورہ
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
فوڈ پوائزنگ سے انٹرنیشنل کبڈی پلیئر کی ایک اور بیٹی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی
ایمن فاطمہ دو دن سے چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج تھیں
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
جعلی فٹبال ٹیم، انسانی اسمگلر کے بڑے انکشاف سامنے آ گئے، ڈائریکٹر ایف آئی اے
ملزم 2024 میں بھی ٹیم بنا کر17 لڑکوں کو بھیج چکا، جو واپس نہیں آئے
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ایشیا کپ‘ پاک یو اے ای میچ کے دوران امپائر زخمی ہو کر میدان بدر
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پروہاکی لیگ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچزکی تاریخیں بھی سامنے آ گئیں
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
شعیب اختر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصویر بھی شیئر کردی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی معافی مانگنے کی ویڈیو جاری کردی گئی
اینڈی پائی کرافٹ نے 14 ستمبر کے واقعے کو مس کمیونیکیشن کا نتیجہ قرار دے کر معذرت کی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
سدرہ امین کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر سووینئر پیش کردیا گیا
پاکستان کے دورے پر آئی ساؤتھ افریقا کی ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کیے تھے
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ اورآئی سی سی کے درمیان کئی ای میلز کا تبادلہ کے بعد راضی ہوا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
شاہین آفریدی ہمارا میچ ونر ہے، سلمان علی آغا
ابرار احمد ہر میچ میں اچھی بولنگ کررہے ہیں، تاہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے‘بات چیت
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
اینڈی پائی کرافٹ کا ریٹائر نہ ہونا ثابت کرتا ہے کتنا چہیتا اور لاڈلہ ہے‘سعید اجمل
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
صائم مردوں کے ٹی ٹونٹی میں لگاتار تین بار صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے 62ویں بلے باز بن گئے
ذیشان مہتاب جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اینڈی پائی کرافٹ نے پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو مصافحہ کرنے سے منع کیا تھا
ذیشان مہتاب جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے : سلمان علی آغا
اگر مڈل اوورز میں اچھی بیٹنگ ہو تو ہم کسی بھی ٹیم کے خلاف اس اسکور کو 170 تک لے جا سکتے ہیں : ٹی ٹونٹی کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
میلانوکورٹینا 2026 سرمائی اولمپکس گیمزتیاریوں کے آخری مرحلے میں داخل
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
کیریبین پریمیئر لیگ ،گیانا ایمیزون واریئرز کوالیفائر ون میچ میں فتح کے ساتھ فائنل میں داخل
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
میکسیکو اور پیراگوئے کی ٹیموں کے درمیان نومبر میں دوستانہ فٹبال میچ کا اعلان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
یوکرین کی ویمن ٹیم بلی جین کنگ کپ کے سیمی فائنل میں داخل
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.