
Sports Urdu News (page 50)
کھیلوں کی خبریں
-
اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ‘چین نے آخری گروپ میچ میں تھائی لینڈ کو 0-2 گول سے ہرا دیا
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
کارلوس الکاراز، کیسپر رڈ اور آندرے روبلوف مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 12 اپریل کو مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
پہلا میچ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور کرسٹل پیلس کی ٹیموں کے درمیان اتحاد سٹیڈیم،مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
شردل ٹھاکر نے آئی پی ایل میں ناپسندیدہ ریکارڈ بنا دیا
گیارہ گیندوں کا اوور آئی پی ایل کی تاریخ میں اس طرح کا تیسرا واقعہ بن گیا ہے
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ بن چکی ہے‘ ڈیوڈ ولی
پی ایس ایل اور آئی پی ایل ایک ہی وقت ہورہے مگرمجھے پی ایس ایل زیادہ اچھا لگ رہا ہے‘گفتگو
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
محمد رضوان نے مزید اختیارات نہ ملنے پر کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دیدیا ، میڈیا رپورٹس
عاقب جاوید اور کپتان محمد رضوان کے درمیان اختلاقات کی خبریں گرم ، ہیڈ کوچ کے کہنے کے باجود رضوان نے صرف 4 ریگولر باولرز کھلائے جس کا خمیازہ ٹیم کو بھگتنا پڑا
ذیشان مہتاب جمعرات 10 اپریل 2025 -
-
پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار آخری مرتبہ پی ایس ایل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، پاکستانی ٹیم کی شمولیت کا سفر مشکلات کا شکار
اگر گرین شرٹس کوالیفائی نہ کرسکی تو انہیں 2028ء کے بعد مزید 5 سال کا انتظار کرنا ہوگا
ذیشان مہتاب جمعرات 10 اپریل 2025 -
-
ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے سب سے کامیاب بیٹر اور سابق کپتان ایلسٹر کک پہلی بار پی ایس ایل کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10: "پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی" بھی متعارف کروادی گئی
اس کی مدد سے کھلاڑیوں کی نقل و حرکت، بولر کے رن اپ اور بیٹنگ اسٹانس کو ٹریک کیا جاسکے گا
ذیشان مہتاب جمعرات 10 اپریل 2025 -
-
ڈی آئی خان فیسٹیول‘ خواتین گھڑسواروں کی شاندار نیزہ بازی
مقابلوں میں خواتین کا اعتماد مہارت اور جرات قابل دید تھی، جسے میلے کے شرکاء نے بھی خوب سراہا اور بھرپور داد دی
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری
بنگلادیش کے لٹن داس بھی کراچی پہنچ گئے‘ انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈمور نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
بی بی ایل اور ڈبلیو بی بی ایل کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 19 جون کو ہوگی
نامزدگی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹرز 28 اپریل سے نومینیشن پورٹل میں رجسٹریشن کراسکتے ہیں
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
میں اسٹیو اسمتھ کی کاپی کرتا ہوں لیکن میرا یہ ہمیشہ سے اسٹائل رہا ہے
آئی پی ایل سے کوئی لینا دینا نہیں،کامران غلام نے اسٹیو اسمتھ سے موازنہ کرنے پر خاموشی توڑ دی
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
پاکستانی اسٹار نور زمان ورلڈ انڈر۔23 اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
مصر کے کریم التور‘ ویمنزسیمی فائنل میں ہانگ کانگ کی چین سنک یوک اور مصر کی فیروز ابوالخیر نے فتح حاصل کرکے فائنل میں
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے مات دیدی
پاکستان ویمن ٹیم کے 217 رنز کے تعاقب میں آئرش ویمن ٹیم 44 اوورز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کل شام ہوگی، سرپرائز کیا ہوگا
افتتاحی تقریب میں عابدہ پروین، علی ظفر اور دیگر پرفارم کریں گے‘آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
یوئیفاچیمپئنز لیگ، کوارٹر فائنل لیگ ون میں بارسلونا اور پیرس سینٹ جرمین نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کا آغاز (کل) سے راولپنڈی میں ہو گا
جمعرات 10 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.