
Sports Urdu News (page 2)
کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
پہلے سے بہتر محسوس کررہا ہوں، دعاؤں میں یاد رکھیں : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
6،7 دن میں کسی کی خامیاں مکمل دور نہیں کی جا سکتیں لیکن کھلاڑیوں کو ان کی کمزوریوں سے آگاہ ضرور کیا جا رہا ہے : ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
آل راؤنڈر بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
لاہور قلندرز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے صف اول کے فاسٹ بولر نے اپنے ننھے بیٹے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا اب چلنے لگا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
پینی اولکسیاک ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے انٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی وجہ سے دستبردار ہو گئیں
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
اٹلی کی ویمن ٹیم نے گروپ بی کے اپنے پہلے میچ میں حریف بیلجیئم کی ویمن فٹ بال ٹیم کو شکست دی‘سپین نے پرتگال کی ٹیم کو ہرایا
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
فورتھ سیڈڈ مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس ومبلڈن اوپن ٹینس مینز ڈبلزکے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
ورلڈ سکالر کپ قطر میں92 تمغے،11ٹرفیاں حاصل
پاکستانی طلبا نے ملک کا نام روشن کر دیا‘برطانیہ، امریکہ، بھارت سمیت 50 سے زائد ملکوں کے 1700 مندوبین نے شرکت کی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
ٹاپ سیڈڈ مشیل لی کینیڈا اوپن بیڈ منٹن ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
آئیگا سوئیٹک،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
شبھمن گل نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارت کے کپتان شبھمن گل نے ڈبل سنچری اسکور کرکے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
ایشین جونیئر اسکواش: پاکستان نے انڈر13 اورانڈر 15 کے ٹائٹلز جیت لیے
بوائز انڈر 13کے فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان نے بھارت کے آیان دھنوکاکوشکست دی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈممبر کے عہدے سے ہٹا دیاگیا
میجر جنرل عرفان ارشد پی ایس بی بورڈ ممبر مقرر
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
پاکستان، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز تبدیل نہ کرنے کا امکان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچز 8 ،10 اور 12 اگست کو ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جائیں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
آسٹریلیا کے شین مکڈرمٹ کو پاکستان کا فیلڈنگ کوچ بنائے جانے کا امکان
سابق فاسٹ بولر عمر گل کو پاکستان شاہینز کے ساتھ ذمہ داریاں دیے جانے کا قوی امکان
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
سابق آل راؤنڈرمحمدحفیظ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے کپتان مقرر
اعلان پاکستان چیمپئنز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا‘یونس خان کی جگہ نیا کپتان مقرر کرنے کی تصدیق
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
بابر اور رضوان کی غلطیوں کی نشاندہی کردی، عاقب جاوید
مختصر کیمپ میں تکنیکی خامیوں کو دور نہیں کیا جا سکتا تاہم کھلاڑیوں کو ان شعبوں کے بارے میں رہنمائی کی جا سکتی ہے‘گفتگو
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جیمی اسمتھ نے بھارت کے خلاف تیز ترین سنچری جڑ دی
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرلیا
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.