Muskrat By Uswah Imaan

Read Book Muskrat By Uswah Imaan in Urdu. This is Funny Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

مسکراہٹ - اسوہ ایمان

Mind sciences کے مطابق مسکراہٹ یا Smile انسان کی آٹھویں حس ہے جس کا تعلق باطن سے ہے جس کے اثرات ظاہر پر بھی آتے ہیں جس طرح حواس خمسہ میں سے اگر آنکھیں ضائع ہو جائیں تو تو انسان اندھا ہو جاتا ہے۔ معذور ہو جاتا ہے مشکل و نقصان اٹھاتا ہے۔ اسی طرح اگر یہ آٹھویں حس ”مسکراہٹ“ ضائع ہو جائے، ختم ہو جائے تو بھی انسان باطنی و جسمانی، نفسیاتی و روحانی معذوری کا شکار ہو جاتا ہے مشکلات کا سامنا کرتا ہے اوراس کتاب میں بھی مسکراہٹ کے ساتھ ساتھ ہمارے چھوٹے چھوٹے مسائل کو مزاح کے ذریعے سامنے لانے کی ایک کامیاب کوشش کی گئی ہے۔

Chapters / Baab of Muskrat