
Today Agriculture Urdu News (page 47)
آج کی زراعت خبریں
-
سعودی عرب،حلال کھانوں کا سب سے بڑا عالمی مرکز قائم
پیر 23 جولائی 2018 - -
لاس اینجلس سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک،
حملہ آور نے گرفتاری دیدی
پیر 23 جولائی 2018 -
-
روس کا شام میں فوجی اڈے پرحملہ آور دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
حمیمیم فوجی اڈے پر نامعلوم ڈرون طیاروں کی بمباری سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
پیر 23 جولائی 2018 - -
امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی نظام کا سقوط اور ایران کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے،روحانی
سعودی عرب اور امارات سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ایرانی صدرکا سفارتکاروں سے خطاب
پیر 23 جولائی 2018 - -
چین دنیا سے جڑنے کے لیے برّی ، بحری راستوں پر مشتمل ٹرانسپورٹ لنکس کا جال بچھا نے لگا
بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹو دنیا میں ریلویز کی تعمیر کے حوالے سے بھی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے،ناقدین کی منصوبوں پر تنقید
پیر 23 جولائی 2018 - -
سعودی عرب:چہرے کے حجاب کے حوالے سے سعودی عالم کا بیان
ڈاکٹر عبدالرحمن السند کے مطابق چہرے کے حجاب پر علماء کی آراء مختلف ہیں
محمد عرفان پیر 23 جولائی 2018 -
-
مکّہ مکرمہ:حج پرمٹ کی عدم موجودگی پر 72 ہزار عازمینِ حج کو واپس بھیج دیا گیا
سعودی عرب میں مقیم افراد کو بھی حج کی ادائیگی کے لیے پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہوتا ہے
محمد عرفان پیر 23 جولائی 2018 -
-
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہر تیسراشخص ریپ میں ملوث قرار
مذکورہ علاقے کے ہر تین میں سے ایک شخص نے کم از کم ایک بار ریپ کیا ،یہ تعداد یہاں کی آبادی کا 38 فیصد ہے،رپورٹ
پیر 23 جولائی 2018 - -
برطانوی حکومت سے شمالی آئرلینڈ میں اسقاط حمل کے قوانین نرم کرنے کا مطالبہ
آئرلینڈ میں اسقاط حمل سے متعلق قوانین کو نرم بنانے کے لیے لندن حکومت اپنا کردار ادا کرے،سیاسی رہنماء
پیر 23 جولائی 2018 - -
یمن میں امریکی ڈرون حملہ،
تصادم میں القاعدہ جنگجووں سمیت 12 افراد ہلاک ایک گھر پر میزائل حملے میں چھ،جھڑپ میںبھی چھ جنگجواوریمنی حکومت کے دوفوجی اہلکار مارے گئے
پیر 23 جولائی 2018 -
-
سعودیہ اور مصر نے اسرائیل سے صدی کی ڈیل کا منصوبہ ناکام بنا دیا،فلسطینی سفیر
امریکا کی جانب سے صدی کی ڈیل بارے میں کوئی بات فلسطینی حکام سے اورنہ ہی کسی عرب ممالک سے کی گئی،انٹرویو
پیر 23 جولائی 2018 - -
ایران میں ہلکے اور درمیانے درجے کے تین زلزلے ، 200 افراد زخمی
ریکٹر اسکیل پر شدت 4.7 اور 5.7،بعض دیہات میں عمارتوں کو نقصان ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،حکام
پیر 23 جولائی 2018 - -
سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات سے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں، ایرانی صدر
پیر 23 جولائی 2018 - -
افریقہ سے اقتصادی تعلقات مستحکم کیے جائیں گے، چینی صدر
سینیگال سے روانڈا کے لیے روانہ،بدھ کو جنوبی افریقہ میں سہ روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے
پیر 23 جولائی 2018 - -
سعودی عرب:ایک سعودی باشندہ جس سے نیند کی دیوی رُوٹھ گئی ہے
بے خوابی کے مرض میں مبتلا معمر شخص گزشتہ 30 سالوں میں لمحہ بھر بھی نہیں سویا
محمد عرفان پیر 23 جولائی 2018 -
-
صدارتی الیکشن میں میری جاسوسی کی گئی، امریکی صدر
وزارت انصاف اور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالتوں کو گمراہ کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
پیر 23 جولائی 2018 - -
پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار
ریال کی قیمت فروخت ریکارڈ 34.40 روپے تک جا پہنچی
محمد عرفان پیر 23 جولائی 2018 -
-
صرف 44 ہزار ڈالرز،
جنوبی کوریائی سیاستدان نے احساس ندامت سے دل برداشتہ ہوکر خود کشی کر لی
پیر 23 جولائی 2018 -
-
دُبئی:بھنگ کی برآمدگی پر گرفتار بھارتی خاتون عدالت میں پھُوٹ پھُوٹ کر رو پڑی
خاتون کے مطابق اُسے نہیں پتا تھا کہ بھنگ امارات میں ممنوع ہے
محمد عرفان پیر 23 جولائی 2018 -
-
اب دھمکی دی تو نتائج وہ ہوں گے جس کی نظیر مشکل سے ہی ملتی ہے‘،ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو جوابی انتباہ
پیر 23 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.