Local Urdu News (page 6)
مقامی خبریں
-
پاکستان بیت المال ریجنل آفس لاہور اور آغازِ سحر گرین کمیونٹی پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جمعہ 9 جنوری 2026 - -
کراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح
پاکستان سے پہلی مسافر فیری سروس 20 جنوری تک 246 مسافروں کو لے کر ایرانی بندرگاہ چاہ بہار جائے گی
جمعرات 8 جنوری 2026 - -
رواں سال بجلی کی اوسط پیداواری لاگت اور قیمت خرید کی تفصیلات سامنے آگئیں بجلی کی اوسط پیداواری لاگت محض 8 روپے 13 پیسے فی یونٹ جبکہ اوسط خریداری قیمت 25 روپے32 پیسے فی یونٹ ہے
جمعرات 8 جنوری 2026 - -
کراچی سے ایک اورملک کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز
بیمان ایئرلائن نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا
جمعرات 8 جنوری 2026 - -
جنرل ہسپتال میں زیر علاج زخمی طالبہ کی گفتگو پر مبنی ویڈیو جاری
ماہرین نفسیات کی ٹیم نے طالبہ اور اس کے اہلِ خانہ کے ساتھ تفصیلی سیشنز کیے،کونسلنگ کا یہ سلسلہ آئندہ بھی مسلسل جاری رکھا جائے گا
جمعرات 8 جنوری 2026 - -
پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی کی سزا پنجاب سمیت پورے پاکستان کو مل رہی ہے
پنجاب حکومت کا دعوہ ہے کہ گندم 3000 روپے من کے حساب سے ریلیز کر رہے ہیں مگر گندم مارکیٹ میں 4600 من پر بھی دستیاب نہیں ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
بدھ 7 جنوری 2026 - -
60 سال سے ملک میں ہائبرڈ حکومتیں ہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان کی خرابیوں کے ذمے دار سب ہیں، میں ایسے شخص یا ادارے کو نہیں جانتا جو ملکی حالات کا ذمے دار نہ ہو،شاہد خاقان عباسی
بدھ 7 جنوری 2026 - -
عمران خان کو رہا کرناضروری ہے
پی ٹی آئی اورریاست کے درمیان اختلافات کو کم کرنے کی ضرورت ہے، بیرسٹر سیف
بدھ 7 جنوری 2026 - -
یکم شعبان 1447ہجری 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان
چاندکی عمرغروب آفتاب کے وقت 17سے 18گھنٹے کے درمیان ہو گی،محکمہ موسمیات
منگل 6 جنوری 2026 - -
ملک میں پانچ سال میں غذائی عدم تحفظ کی شرح میں 113 فیصد اضافہ ریکارڈ
غذائی عدم تحفظ 2.37 سے بڑھ کر 5.04 فیصد ہوگیا، 5 سال میں اوسط درجہ کا غذائی عدم تحفظ 15.92 سے بڑھ کر 24.35 فیصد ہو گیا
پیر 5 جنوری 2026 - -
موسم سرما کی چھٹیوں میں تعلیمی ادارے کھولنے پر انتباہ
پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی
پیر 5 جنوری 2026 - -
سعودی عرب میں ہائی پرفارمنس گاڑیوں کے لیے پٹرول 98 لانچ کرنے کا اعلان
پہلے مرحلے میں ریاض، دمام اور جدہ کے علاوہ ان شہروں کو جوڑنے والی شاہراہوں کے پٹرول پمپس پر پٹرول 98 فراہم کیا جائے گا
پیر 5 جنوری 2026 - -
نجی تعلیمی اداروں کا اینٹی کرپشن کارروائیوں کیخلاف سندھ بھر میں 9 جنوری کوہڑتال کا اعلان
8 جنوری کو سندھ بھر میں نجی تعلیمی ادارے یومِ سیاہ منائیں گے اور 9 جنوری کو سندھ بھر کے تمام پرائیویٹ اسکولز اور کالجز مکمل ہڑتال کریں گے
پیر 5 جنوری 2026 - -
صحافیوں، ایڈیٹرز اور کالم نگاروں کے پلیٹ فارم ’پہچان‘ کے زیرِ اہتمام ایک پروقار ظہرانے کا انعقاد
ملک کے سینئر، معتبر اور فعال صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت
منگل 30 دسمبر 2025 - -
جہانگیر بارا کی طرف سے صحاٖفیوں کی تنظیم پہچان کے اعزاز میں ظہرانہ
پیر 29 دسمبر 2025 - -
شمولیت اور تکثیریت کے فروغ میں ائمہ کا کردار نہایت اہم
جمعہ 19 دسمبر 2025 - -
لیڈرز اوڈیسی اسکول کی سالانہ تقریبِ، پاکستان کا مستقبل نئی تعلیمی ٹیکنالوجی ہے، زاہد جان مندوخیل
جمعہ 19 دسمبر 2025 - -
بلوچستان لیکس’’کے نام پر سیاستدانوں اور منتخب ارکانِ اسمبلی کے خلاف جاری مہم کو بلوچستان کے پرامن اور جمہوری سیاسی ماحول کو سبوتاژ کرنے کی ایک منظم سازش ہے، نیشنل پارٹی
جمعرات 18 دسمبر 2025 - -
مرحوم خالد حسین چنہ اور سکندر چنہ کی برسی پر ایصال ثواب کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
منگل 16 دسمبر 2025 - -
بلوچستان میں صحافیوں کی صحت اور تحفظ: دعوے، حقیقت اور خطرات
منگل 16 دسمبر 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.