Local Urdu News (page 7)
مقامی خبریں
-
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 14ارب 57کروڑ 48لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا
جمعرات 4 دسمبر 2025 - -
سیلاب سے بچاؤ کے پلان پر 8 سال سے عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف
عمل نہ ہونے کے باعث فلڈ پروٹیکشن پلان کی لاگت میں 500 ارب کا اضافہ
جمعرات 4 دسمبر 2025 - -
شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، شدید دھند کی توقع
بالائی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کمی کا امکان
جمعرات 4 دسمبر 2025 - -
محکمہ موسمیات نے اگلے 3 ماہ کا موسمیاتی آؤٹ لک جاری کردیا
کم بارشوں سے زمین میں نمی میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، حکام
بدھ 3 دسمبر 2025 - -
پنجاب میں منشیات کے خلاف تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد
منگل 2 دسمبر 2025 - -
پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا
ریلوے اسٹیشن انتظار گاہوں اور مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی اپ گریڈیشن اور مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ریلوے ٹریک کو بھی سر سبز شاداب بنانے پر بھی کام ... مزید
ہفتہ 29 نومبر 2025 - -
سہیل آفریدی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
عدالت کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو9 دسمبر تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
ہفتہ 29 نومبر 2025 - -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تیاریاں
ملک میں آئندہ پندرہ دنوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
ہفتہ 29 نومبر 2025 - -
چوہدری سالک حسین کی سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
لیگی کارکنان کی جانب سے درازی عمر اور نیک تمنائیں؛ چوہدری سالک حسین چوہدری شجاعت کی وضع داری اور عوامی خدمت کے مشن پر کاربند ہیں۔ رہنما ق لیگ
جمعہ 28 نومبر 2025 - -
گلوبل آئی ٹی سرٹیفکیشنز کے حصول کیلئے پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ پورٹل پر 13 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
جمعہ 28 نومبر 2025 - -
ایف بی آر نے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور پینٹ سیکٹر کا آڈٹ شروع کر دیا
پہلے مرحلے میں لاہور،کراچی،اسلام آباد میں 250مہنگے ڈاکٹرز کی آمدن کا آڈٹ ہوگا
بدھ 26 نومبر 2025 - -
راولپنڈی میں لڑکی کے بال کاٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت
ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات سامنے آگئے واقعے میں ملوث 2 ملزمان افغان شہری نکلے، مبینہ طور پر جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھے تھے
بدھ 26 نومبر 2025 - -
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کا لائسنس بحال کردیا
سول ایویشن اتھارٹی نے جہازوں کی کمی کے باعث سیرین ایئر لائن کا لائسنس معطل کیا تھا
بدھ 26 نومبر 2025 - -
نومبر اور دسمبر میں بارش نہ ہونے کی پیشگوئی
رواں ماہ اوردسمبر میں بھی بارش کی کوئی امید نہیں ہے،بالائی علاقوں میں برفباری کے بھی کوئی آثار نہیں، محکمہ موسمیات
بدھ 26 نومبر 2025 - -
ملک میں گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے
تیل قیمتیں نومبر 2021 کے بعد سے کم ترین سطح پر ہیں جبکہ دوسری طرف ملک میں گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
منگل 25 نومبر 2025 - -
این اے 104 اور پی پی 98 فیصل آباد کے نتائج کی سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کی سماعت عدالتی فیصلے سے مشروط کردی
منگل 25 نومبر 2025 - -
اگر صدر ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی آفس قبول کرتے ہیں تو استثنیٰ حاصل نہیں ہو گا
ہمارے ہاں رواج ہے کہ ہر وقت کوئی نہ کوئی وزیر اعظم یا صدر جیل میں ہوتا ہے، مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ
بدھ 12 نومبر 2025 - -
ادویات کی قیمتوں میں 32فیصد نہیں صرف 15 فیصد اضافہ ہوا: پی پی ایم اے کی وضاحت
غیر ضروری ادویات کی ڈی ریگولیشن سے ادویات کی دستیابی بہتر ہوگئی، 50 سے زائد اہم ادویات دوبارہ مارکیٹ میں دستیاب ہیں
بدھ 12 نومبر 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ کا واٹر فلٹریشن کے بغیر صنعتی پلانٹس بند کرنے کا حکم
واٹر فلٹریشن کے بغیر چلنے والی صنعتیں آبی آلودگی کا بڑا سبب ہیں اور ان سے خارج ہونے والا آلودہ پانی زیرِ زمین ذخائر کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ
جمعہ 7 نومبر 2025 - -
سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر
درخواست سینئر وکیل بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی گئی
جمعہ 7 نومبر 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.