
Weather Urdu News (page 29)
موسم کی خبریں
-
6اگست تک بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
ان اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
جمعہ 2 اگست 2024 - -
اگست میں شمال مشرقی پنجاب، اور زیریں سندھ میں معمول سے تھوڑی زیادہ بارش کی توقع ہے‘ محکمہ موسمیات
جمعرات 1 اگست 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
جمعرات 1 اگست 2024 - -
موسلا دھار بارش ‘چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کاشہرکے نشیبی علاقوں ‘مختلف ڈرین اور برساتی نالوں کا دورہ
جمعرات 1 اگست 2024 - -
کراچی میں نیا اسپیل 3 اگست سے انٹری دے گا، 7 اگست موسلادھار بارش متوقع
کراچی سے بارش کا موجودہ اسپیل تقریبا نکل چکا، شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
جمعرات 1 اگست 2024 - -
لاہور میں موسلادھار بارش کا 44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،مختلف حادثات میں بچی سمیت 3افراد جاں بحق ،7 زخمی
بارش سے نظام زندگی مفلوج ،نشیبی علاقے زیر آب ،پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ،اہم شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں موسلا دھار بارش نے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کے پول ... مزید
جمعرات 1 اگست 2024 - -
لاہور میں موسلادھار بارش‘چھتیں گرنے کے ایک بچی جاں بحق ‘7 افراد زخمی
جمعرات 1 اگست 2024 - -
لاہور میں بارش کا 44 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، پانی ہسپتالوں اور گھروں میں بھی داخل ‘نظام زندگی درہم برہم
ایئرپورٹ ایریا میں صبح 9 بجے تک 350 ملی میٹر ‘ تاج پورہ میں دو ہفتے قبل 337 ملی میٹر بارش ریکارڈ بارش کے دوران مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق اور 7 دیگر زخمی ہو گئے
جمعرات 1 اگست 2024 - -
پنجاب میں مزید بارش کا امکان ،انتظامیہ اربن فلڈنگ کے خدشے کے پیشِ نظر الرٹ رہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
منگل 30 جولائی 2024 - -
بلوچستان ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، صوبائی محکمہ موسمیات
منگل 30 جولائی 2024 - -
لاہور سمیت پنجاب مختلف اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے
پیر 29 جولائی 2024 - -
سرگودھا ،گردونواح میں موسلادھار بارش ،گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے
پیر 29 جولائی 2024 - -
اسلام آبا د اورراولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ
موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ،ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
پیر 29 جولائی 2024 - -
سرگودھا ،گردونواح میں موسلادھار بارش ،گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے
پیر 29 جولائی 2024 - -
ملک بھر میں مون سون کا روزدار سپیل، لاہور، اسلام آباد، کراچی میں بادل برس پڑے
اسلام آباد ،راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد رین ایمرجنسی نافذ ،نالہ لئی میں کٹاریوں کے مقام پر پانی کی سطح 9فٹ تک پہنچ گئی پنجاب کے مختلف شہروں گجرات ،اٹک میں بھی ... مزید
پیر 29 جولائی 2024 - -
ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ،
صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
پیر 29 جولائی 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے -محکمہ موسمیات
ہفتہ 27 جولائی 2024 - -
آئندہ 24 گھنٹوں میں کشمیر، مشرقی پنجاب، پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہوائوں کیساتھ بارش کا امکان
ہفتہ 27 جولائی 2024 - -
محکمہ موسمیات کی (کل) سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
سیاح ومسافر سفر کے دوران محتاط رہیں، موسم کی صورتحال کے مطابق سفر کا پروگرام ترتیب دیا جائے، انتظامیہ کی ہدایت
ہفتہ 27 جولائی 2024 - -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اورجنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
ہفتہ 27 جولائی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.