
Weather Urdu News (page 27)
موسم کی خبریں
-
پنجاب بھر میں 18اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
آئندہ 24گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات
جمعرات 15 اگست 2024 - -
آئندہ 24 گھنٹوں میں دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری
جمعرات 15 اگست 2024 - -
آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
جمعرات 15 اگست 2024 - -
اسلام آباد سمیت کشمیر، خطہ پوٹھوہار،پنجاب، خیبر پختونخوا ، مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی زیریں سندھ میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بدھ 14 اگست 2024 - -
کراچی میں 16 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان
سسٹم کے زیر اثر شہر میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی درمیانی و تیز بارشیں متوقع ہیں، موسمیات
بدھ 14 اگست 2024 - -
کراچی میں 16 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان
سسٹم کے زیر اثر شہر میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی درمیانی و تیز بارشیں متوقع ہیں، موسمیات
بدھ 14 اگست 2024 - -
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات
منگل 13 اگست 2024 - -
ملک کے بیشتر علاقوں میں 14سی18اگست تک مون سون بارشوں کا سلسلہ متوقع
لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کے خطرے کے پیش نظر این ڈی ایم نے متعلقہ محکمو ں کو الرٹ جار ی کر دیا
منگل 13 اگست 2024 - -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
پیر 12 اگست 2024 - -
مون سون کے پیش نظر ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کیے جا رہے ہیں،ہیلتھ آفیسرسمبڑیال
پیر 12 اگست 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ہفتہ 10 اگست 2024 - -
لاہور سمیت مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب
ہفتہ 10 اگست 2024 - -
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ
کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد اور زیریں سندھ میں تیز ہواؤں اوربارش کا امکان
ہفتہ 10 اگست 2024 - -
آج سے 12 اگست کے دوران مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی
جمعہ 9 اگست 2024 - -
محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ایک بار پھر مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی
شہر قائد میں 9 سے 11 اگست کے دوران کراچی میں بارش کا امکان ہے،تیز ہواؤں کے جھکڑ بھی چلنے کی توقع
جمعرات 8 اگست 2024 - -
24گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
جمعرات 8 اگست 2024 - -
اوپن یونیورسٹی اکتوبر میں اے اے او یو کی سالانہ کانفرنس کی میزبان ہوگی
جمعرات 8 اگست 2024 - -
وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث کپاس کے سبز تیلے سے متاثر ہونے کا خدشہ، کاشتکار بچاؤ کےلئے فوری اقدامات کریں،محکمہ زراعت
جمعرات 8 اگست 2024 - -
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ،الرٹ جاری
ایک بچی ترنول اسلام آباد، 2قلعہ عبداللہ میں پانی میں بہہ گئیں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں
جمعرات 8 اگست 2024 - -
آئندہ 2 روز میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کے امکانات
بدھ 7 اگست 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.