Weather Urdu News (page 50)
موسم کی خبریں
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
ملتان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
کراچی میں وقفے وقفے سے مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریائوں میں تبدیل ، نشیبی علاقے ڈوب گئے
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
تعلقہ سٹی میں 268 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ تعلقہ قاسم آباد میں 185 ملی میٹر کی برسات ہوئی،موسمیات
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کے دوحہ حملے سے متعلق آگاہ تھی، اسرائیلی میڈیا کا دعوٰی
محمد علی
منگل 9 ستمبر 2025 - -
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
پیر 8 ستمبر 2025 - -
ؓفیصل آباد شہراورگردونواح میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ، سب سے زیادہ غلام محمد آباد میں 175 ملی میٹر ریکارڈ
پیر 8 ستمبر 2025 - -
پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق، 3 زخمی
26 جون سے ملک بھر میں جاری بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 922 تک جاپہنچی
پیر 8 ستمبر 2025 - -
ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات
پیر 8 ستمبر 2025 - -
محکمہ موسمیات کی 7 تا 9 ستمبر کے دوران سندھ میں وقفے وقفے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلورہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے طلباء کا ملک کے معروف سرکاری ونجی اداروں میں انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
پنجاب‘ بارشوں اور سیلاب سے مزید سیکڑوں دیہات زیر آب، لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلورہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات
منگل 2 ستمبر 2025 - -
اگلے 12 تا 24 گھنٹوں میں پنجاب کے علاقوں میں وسیع پیمانے پر تیز بارشوں کا الرٹ جاری
منگل 2 ستمبر 2025 - -
پشاور میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بی آر ٹی بس سروس معطل
منگل 2 ستمبر 2025 - -
قومی اسمبلی، سیلاب اوربارشوں سے ہونے والے نقصانات پربحث کیلئے پرائیویٹ ممبرڈے معطل
منگل 2 ستمبر 2025 -
Records 981 To 1000
(Total 1000 Records)
اہم خبریں
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
شوبز
مقامی خبریں
عجیب و غریب
بزنس
کشمیر
موسم
تعلیم
زراعت
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2026 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2025 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.