
Weather Urdu News (page 3)
موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ ملک میں گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا
14 اپریل سے ملک کے بیشتر جنوبی علاقہ شدید گرمی کے زیر اثر ہونگے
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
آئندہ ہفتے ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
لاہورمیں بارش کی پیشگوئی کے بعد واسا لاہور کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
پنجاب ،خیبرپختونخواہ ،آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں موسلادھار بارش
ہری پورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی،بجلی کا ترسیلی نظام بھی درہم برہم
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک اور گرد آلود رہنے کا امکان
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
بدھ 9 اپریل 2025 - -
ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری جبکہ دیگر میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بدھ 9 اپریل 2025 - -
محکمہ موسمیات نے رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی
بدھ 9 اپریل 2025 - -
لاہورمیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان
منگل 8 اپریل 2025 - -
ملک میں رواں ہفتے دو مغربی ہوائوں کے سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان
معتدل شدت کے سسٹم کی وجہ سے کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے‘ ماہر موسمیات
منگل 8 اپریل 2025 - -
رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کا الرٹ جاری
لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا اور میانوالی میں آندھی و بارشوں کے امکانات
منگل 8 اپریل 2025 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا
پیر 7 اپریل 2025 - -
اپریل سے 11اپریل تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
رواں ماہ درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری تک معمول سے بڑھنے کے امکانات ہیں‘پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ
پیر 7 اپریل 2025 - -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
پیر 7 اپریل 2025 - -
پشاورسمیت خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا
پیر 7 اپریل 2025 - -
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال اور بارشوں کی پیشگوئی
پیر 7 اپریل 2025 - -
اپریل کے پہلے ہفتے کے اختتام پر ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی
ہیٹ ویوو الرٹ جاری کر دیا گیا، وسطی و جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
محمد علی پیر 7 اپریل 2025 -
-
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک، جنوبی اضلاع میں درجہ حرارت زیادہ رہنے کا امکان
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات
جمعرات 3 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.