
Weather Urdu News (page 1)
موسم کی خبریں
-
کراچی میں بارش کی پیشگوئی پر این ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات کے متضاد دعوے سامنے آگئے
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
کراچی میں آئندہ تین دن کے موسم کی پیش گوئی جاری، موسم جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے، میر پور اور باغ میں تیز بارش ہوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
جمعہ 29 اگست 2025 - -
کراچی سمیت سندھ میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات
این ڈی ایم اے کاکراچی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ،یہ خبر درست نہیں ،محکمہ موسمیات
جمعہ 29 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا میں آج سے شدید بارشوں کا امکان ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
جمعہ 29 اگست 2025 - -
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پنجاب کے بیشتراضلاع میں (کل )سے مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
گجرانولہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں میں بارشیں متوقع ہیں‘ ترجمان پی ڈی ایم اے
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی
شہر قائد میں بارشوں کا نیا سلسلہ 27 اگست کو داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی متوقع
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
اسلام آباد سمیت پنجاب، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
جمعہ 22 اگست 2025 - -
شدید موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
جمعہ 22 اگست 2025 - -
کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا، اگلے اسپیل کی بھی پیشگوئی
فی الوقت، شہر میں موسلادھار بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے، ترجمان محکمہ موسمیات
جمعہ 22 اگست 2025 - -
مون سون بارشوں کا ممکنہ آٹھواں سپیل
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے امدادی ٹیموں کو بروقت متاثرہ علاقوں میں متعین کرنے کی ہدایت
جمعہ 22 اگست 2025 - -
محکمہ موسمیات کی 23اگست سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں 23سے 27اگست کے دوران بارشوں کاامکان ہے
جمعرات 21 اگست 2025 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات
جمعرات 21 اگست 2025 - -
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
فیصل بیس پر 43 ملی میٹر‘کورنگی میں 36، کیماڑی میں 31، جناح ٹرمینل پر 28 اور یونیورسٹی روڈ پر 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ
جمعرات 21 اگست 2025 - -
پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی
دریائے جہلم، چناب، راوی اور ستلج اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ بھی ہے، رپورٹ
بدھ 20 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.