Weather Urdu News (page 26)
موسم کی خبریں
-
پاک نیوزی لینڈ ورلڈکپ میچ کو بارش کے پانی سے بچانے کیلئے خصوصی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کی مدد سے بارش ہونے کی صورت میں میدان کو صرف 15 سے 20 منٹس میں کھیل کے قابل بنا دیا جائے گا
محمد علی جمعہ 3 نومبر 2023 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعرات 2 نومبر 2023 - -
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں ،گرج چمک کے ساتھ با رش ،بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 2 نومبر 2023 - -
ورلڈ کپ 2023ء کا پاک نیوزی لینڈ ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
بنگلورو میں ہفتہ کی دوپہر کے دوران بارش کے 70 سے 80 فیصد امکانات، میچ صبح 10.00 بجے شروع ہوگا
ذیشان مہتاب بدھ 1 نومبر 2023 - -
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں آلودگی میں اضافہ اور سموگ کا راج
ٴموسم سرما کی آمد آمدکے ساتھ ماحولیاتی آلودگی پر بروقت قابو نہ پانے کی اثرات سامنے آنے لگے
بدھ 1 نومبر 2023 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
بدھ 1 نومبر 2023 - -
لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا
بدھ 1 نومبر 2023 - -
نومبر کے آغاز پر موسم سرد ہونے کے بجائے گرم ہو جانے کی پیشن گوئی
ملک کے کئی علاقے آئندہ چند روز کے دوران گرمی کی لہر کی زد میں ہوں گے
محمد علی پیر 30 اکتوبر 2023 - -
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
پیر 30 اکتوبر 2023 - -
ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک ، سندھ کےجنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ہفتہ 28 اکتوبر 2023 - -
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان، لاہور میں سموگ کا راج برقرار، محکمہ موسمیات
ہفتہ 28 اکتوبر 2023 - -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بلوچستان اور سندھ کے اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
جمعہ 27 اکتوبر 2023 - -
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعہ 27 اکتوبر 2023 - -
پاکستان میں رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اور 29 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا،محکمہ موسمیات
جمعہ 27 اکتوبر 2023 - -
اکتوبر کے ماہ میں ہی سعودی عرب کے کچھ علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی
بدھ کو مملکت کے شمالی ریجن کے علاقوں میں بارش، سیلاب اور ژالہ باری نے موسم سرد کر دیا
محمد علی جمعرات 26 اکتوبر 2023 - -
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
بدھ 25 اکتوبر 2023 - -
بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شدت اختیار کر گیا
ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر نے طوفان تیج کا آٹھواں الرٹ جاری کر دیا
محمد علی منگل 24 اکتوبر 2023 - -
پشاورمیں موسم خشک رہنے جبکہ صوبے کے بیشتراضلاع میں بارش کاامکان
پیر 23 اکتوبر 2023 - -
لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر
پیر 23 اکتوبر 2023 - -
ہوا کا کم دباؤ، بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے لگا
کم دباؤ شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات
جمعہ 20 اکتوبر 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.