Live Updates

قومی اسمبلی کی266 نشستوں کی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، پاکستان تحریک انصاف 115 نشستوں کے ساتھ سرفہرست،64نشستوں کے ساتھ مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر‘

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز 43 نشستوں کے ساتھ بڑی جماعت ہے، متحدہ مجلس عمل نے 13 اور ایم کیو ایم نے 6 نشستیں حاصل کیں،13 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں،پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چار، بلوچستان عوامی پارٹی نے تین، بلوچستان نیشنل پارٹی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے دو، دو جبکہ عوامی مسلم لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی نے ایک ایک نشست جیتی ہے

جمعہ 27 جولائی 2018 23:38

قومی اسمبلی کی266 نشستوں کی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، پاکستان تحریک ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ عام انتخابات 2018ء کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 116 نشستیں حاصل کر کے سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھری ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) 64 نشستوں کے ساتھ دوسری اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 43 نشستوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت ہے، متحدہ مجلس عمل نے 12 اور ایم کیو ایم نے 6 نشستیں حاصل کیں۔

12 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چار، بلوچستان عوامی پارٹی نے تین، بلوچستان نیشنل پارٹی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے دو، دو جبکہ عوامی مسلم لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی نے ایک ایک نشست جیتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اب تک 266 نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج جاری کئے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 60 اور این اے 103 کے نتائج ملتوی کئے گئے ہیں اور چار حلقوں کے نتائج کا انتظار ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے اب تک کے جاری کردہ قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 چترال سے متحدہ مجلس عمل کے مولانا عبدالاکبر چترالی 43616 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عبداللطیف 38481 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے سلیم خان 32635 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 60.97 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 سوات I سے پاکستان تحریک انصاف کے حیدر علی خان 61687 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیر مقام 41125 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے نوید اقبال 18055 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 43.29 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 سوات ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارسلیم رحمان 68 ہزار 162 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف 22 ہزار 756 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوارامجد شہر یار امیر زیب 22 ہزار 45 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

اس حلقے میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 269، ووٹرز کی کل تعداد 401124 جبکہ 161872 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سوات۔3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مراد سعید 71 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد سلیم خان 30 ہزار 875 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار قاری مسعود نے 17 ہزار 542 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 39.22 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 5 اپر دیر سے پاکستان تحریک انصاف کے صاحبزادہ صبغت الله 66545 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے صاحبزادہ طارق الله 57657 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نجم الدین خان 53967 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48.26 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 6 لوئر دیر۔1 سی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارمحبوب شاہ 63ہزار 440ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اسد اللہ 36ہزار 665 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد زاہد خان 30ہزار 682ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح48.90 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 7 لوئر دیر۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد بشیر خان 63 ہزار 17ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار سراج الحق 46 ہزار 40 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نذیر خان 19ہزار 543 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح44.22 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 مالاکنڈ سے پاکستان تحریک انصاف کے جنید اکبر 81310 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے بلاول بھٹو زرداری 43724 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے گل نصیب خان 31739 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48.24 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 9 بونیر سے پاکستان تحریک انصاف کے شیر اکبر خان 58 ہزار 37 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کامران خان 38 ہزار 358 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے عبدالرئوف خان 38 ہزار 15 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.62 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 شانگلہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عباد اللہ خان 34 ہزار 70 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سدید الرحمن 32 ہزار 665 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے وقار احمد خان 27 ہزار 532 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 34.27 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 11 کوہستان کولال پلاس کوہستان سے متحدہ مجلس عمل کے آفرین خان 15859 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار دوست محمد شاکر 14148 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے محبوب الله جان 12627 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.89 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 12 بٹگرام سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد نواز خان 34270 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے محمد یوسف 23881 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سردار ملک جان 12427 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 35.50 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 13 مانسہرہ ایک سے آزاد امیدوار صالح محمد 108282 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار شاہجہاں یوسف 107808 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ ایم ایم اے کے امیدوار محمد بصیر خان 19718 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح تقریباً 50 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این 14 مانسہرہ / تورغر سے پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد سجاد 74889 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے زرگل خان 59638 ووٹ لے کر دوسرے نمبر اور ایم ایم اے کے کفایت اللہ 45449 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 41.49 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 16 ایبٹ آباد ۔

2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی خان جدون 85 ہزار 203 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) محبت خان 54 ہزار 879 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار شوکت علی تنولی 12 ہزار 611 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.84 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 17 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر ایوب ایک لاکھ 72ہزار 609ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نوازایک لاکھ 32ہزار 756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد زبیر 9ہزار 627 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.22 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 صوابی۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اسد قیصر 78ہزار 970 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے امیدوارمولانا فضل علی حقانی34 ہزار 217 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ اے این پی کے امیدوار محمد اسلام خان26 ہزار 472 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 43.39 فیصد رہی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 صوابی 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عثمان خان 83 ہزار 903 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار وارث خان 53 ہزار 286 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار عطاء الحق 31 ہزار 373 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 45.67 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 20 مردان I سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مجاہد علی 78140 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے گل نواز خان 38713 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے نوابزادہ خواجہ محمد ہوتی 36312 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 45.16 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 21 مردان II سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر اعظم خان 78911 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد عاطف 78876 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے شجاع الملک 19361 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 45.89 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان۔ 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعلی محمد خان58 ہزار 577 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے امیدوارمولانا قاسم 56 ہزار 316 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جمشید مہمند 36 ہزار 625 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح51.69 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 23 چارسدہ I سے پاکستان تحریک انصاف کے نور تاج 59ہزار 371 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ سے سات امیدوار مدمقابل تھے جن میں سے تحریک انصاف کے امیدوار نور تاج پہلے، متحدہ مجلس عمل کے حاجی ظفر علی خان 41 ہزار 391 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ قومی وطن پارٹی کے آفتاب احمد شیرپائو 33 ہزار 561 ووٹ لے کر تیسرے نمبر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.18 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے فضل محمد خان 83 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے اسفند یار ولی خان 59 ہزار 483 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے مولانا محمد گوہر شاہ 38 ہزار 252 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 45.29 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 نوشہرہ۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارپرویز خٹک 82 ہزار 118 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوارخان پرویز 35ہزار 658 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ اے این پی کے امیدوار ملک جمعہ خان 28ہزار 508ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح49.79 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 26نوشہرہ 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعمران خٹک 90ہزار 258 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے امیدوارجمال خان خٹک نی47ہزار132 ووٹ لے کر دوسرے جبکہایم ایم اے کے امیدوارآصف لقمان قاضی 22ہزار777ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48.87فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 27 پشاور ۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نور عالم خان 71 ہزار 158 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار حاجی غلام علی 39 ہزار 310 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی امیدوار عاصمہ عالمگیر 24 ہزار 2 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہیں۔

حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 45.83 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 28 پشاور ۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے ارباب عامر ایوب 74 ہزار 414 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار صابر حسین اعوان 27 ہزار 292 ووٹ لیکر دوسرے پر جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار شفیع اکبر 22 ہزار 96 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 3,36,564 ہے جبکہ1,50,488 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 44.71 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 29پشاور 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ناصر خان 49 ہزار 762 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار نعیم جان 29 ہزار 357 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ارباب کمال احمد 20 ہزار 392 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.62 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30 پشاور4 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شیر علی ارباب 73 ہزار 781 ووٹ حاصل کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ارباب نجیب الله خان 18 ہزار 111 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار ارباب عالمگیر خان 14 ہزار 593 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 3,08,891 ہے جن میں سی1,25,547ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.65 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شوکت علی 87 ہزار 895 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی غلام احمد بلور 42 ہزار 476 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار محمد صادق الرحمن پراچہ 11 ہزار 657 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 3,90,211 ہے جبکہ1,64,680 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.20 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارخیال زمان 28 ہزار 819 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار عتیق الرحمن 27 ہزار 968 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ آزاد امیدوار رنگین خان 7 ہزار 77 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 2,78,947 ہے جبکہ81,318 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 28.47 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 34 کرک سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہد احمد 77161 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے امیدوارمولانا میر زاقیم 28534 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نوبزادہ محسن علی خان 28043 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.69 فیصد رہی۔ ْقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 بنوں سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران احمد خان نیازی 113822 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے اکرم خان درانی 106820 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی سیدہ یاسمین صفدر 9173 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہیں۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.55 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 36 لکی مروت سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار محمد انور91 ہزار 65 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ میں 18 امیدوار مدمقابل تھے جن میں سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار محمد انور کامیاب قرار پائے یہاں سے پاکستان تحریک انصاف کے اشفاق احمد خان 81 ہزار 849 ووٹ حاصل کرکے دوسرے جبکہ آزاد امیدوار منصور اقبال مروت 7 ہزار 540 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح50.06 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 37 ٹانک سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اسد محمود 28 ہزار 504 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حبیب اللہ خان 16 ہزار 699 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار داور خان کنڈی 13 ہزار 669 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 44.21 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی امین خان 80 ہزار 236 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 46 ہزار 457 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار فیصل کریم کنڈی 20 ہزار 429 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 54.82 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان II سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد یعقوب شیخ 5511 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمان 4076 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار قیضار خان 564 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 3.44 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 باجوڑ ایجنسی ۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار گل داد خان 34 ہزار 616 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار خان 17 ہزار 850 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ آزاد امیدوار شوکت الله 16 ہزار 845 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 2,55,579 ہے جبکہ1,04,532 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.90 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 41باجوڑ ایجنسی۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار گل ظفر خان 22 ہزار 730 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عبدالمجید 14 ہزار 792 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے عبدالرشید 11 ہزار 415 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 38.17 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 42 قبائلی علاقہ۔3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ساجد خان 22 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار بلال رحمن 21 ہزار 76 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نثار احمد 13 ہزار 778 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 36.04 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 مہمند ایجنسی کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارنور الحق قادری نی33243 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار الحاج شاہ جی گل آفریدی نے اس حلقہ سے 30151 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔

متحدہ مجلس عمل کے محمد اعجاز نے 4880 ووٹ حاصل کئے۔ حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 37.90 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 خیبر ایجنسی 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد اقبال خان 12537 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حمید الله جان آفریدی 9042 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آزاد امیدوار نوابزادہ محمد شاہ 6290 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 25.32 فیصد رہی۔hma قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 قبائلی علاقہ۔6 سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے منیر خان اورکزئی 16 ہزار 353 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سید جمال 13 ہزار 601 ووٹ لے کر دوسری جبکہ آزاد امیدوار فخر زمان 11 ہزار 370 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 35.01 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 کرم II سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ساجد حسین طوری 21 ہزار 461 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید اقبال میاں 16 ہزار 934 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار سید ارشاد حسین 16 ہزار 933 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 115 ہے ۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 172497 جبکہ 74472 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اورکزئی ایجنسی کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جواد حسین نی11102 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے۔ ایم ایم اے کے قاسم گل نے 6888 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ آزاد امیدوار ضابطہ گل نے 6438 ووٹ حاصل کئے۔

اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 32.37 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 قبائلی علاقہ۔9 سے آزاد امیدوار محسن جاوید 16ہزار 496 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم کے مصباح الدین 15 ہزار 352 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواراونگزیب خان10ہزار 369تیسرے نمبرپر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 23.32 فیصد رہی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 قبائلی علاقہ X سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار محمد جمال الدین 7794 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے دوست محمد خان 6606 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار قیوم شیر 6075 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 20.71 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50 قبائلی علاقہ XI سے آزاد امیدوار محمد علی 23530 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید طارق گیلانی 8250 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے محمود عالم 7515 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 33 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 قبائلی علاقہ۔

12 سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے عبدالشکور 21 ہزار 896 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قیصر جمال 18 ہزار 679 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار باز گل 14 ہزار 662 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 41.89 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52اسلام آباد ون سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجہ خرم شہزاد نواز 64 ہزار 690 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد افضل کھوکھر 34 ہزار 72 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طارق فضل چوہدری 33 ہزار 519 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 245 ہے ۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 234508 جبکہ 150692 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد ۔

2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور پارٹی چیئرمین عمران خان نیازی 92 ہزار 891 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 44ہزار 314 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارسید سبط الحیدر بخاری 17ہزار 970 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح56.53 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 اسلام آباد 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اسد عمر 56 ہزار 945 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل خان 32 ہزار 991 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آزاد امیدوار حفیظ الرحمان 8 ہزار 279 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 216 ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 216795 جبکہ 118679 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ ․قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 اٹک I سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میجر (ر) طاہر صادق ایک لاکھ 46 ہزار 168 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد ایک لاکھ ایک ہزار 773 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد حفیظ اللہ خان 26 ہزار 420 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.47 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 اٹک 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار طاہر صادق ایک لاکھ 63 ہزار 325 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان 99 ہزار 404 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے فیصل محمود شاہ نے 62 ہزار 262 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 44.22 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 راولپنڈی۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صداقت علی عباسی ایک لاکھ 36ہزار 249 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوارسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک لاکھ 24ہزار 703 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوارجاوید اختر عباسی27ہزار693 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح55.32 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 58 راولپنڈی ۔2 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ایک لاکھ 25 ہزار 90 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری محمد عظیم 96 ہزار 574 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ محمد جاوید اخلاص 72 ہزار 620 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.32 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 راولپنڈی3 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان 89 ہزار 55 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری نثار علی خان 66 ہزار 369 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ قمرالاسلام 21 ہزار 754 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 58.78 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 راولپنڈی۔5 سے پاکستان تحریک انصاف کے عامر محمود کیانی ایک لاکھ 5 ہزار ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک ابرار احمد 60 ہزار 125 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے سید عابد پرویز 9 ہزار 245 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.38 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 راولپنڈی ۔6 سے عوامی مسلم لیگ پاکستان کے امیدوار شیخ رشید احمد ایک لاکھ 17 ہزار 719 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار دانیال چوہدری 91 ہزار 312 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے چوہدری قدیر احمد 9 ہزار 356 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.01 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 راولپنڈی VII سے پاکستان تحریک انصاف کے غلام سرور خان 100986 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری نثار علی خان 65767 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممتاز خان 22966 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 58.14 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 چکوال ون سے پی ٹی آئی کے ذوالفقار علی خان155214 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے طاہر اقبال 130051 ووٹ لے دوسرے نمبر اورتحریک لبیک پاکستان کے سید تصدق منظور نے 13719 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.15 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 65 چکوالII سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار پرویز الٰہی 157497 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد فیض ملک 106081 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد یعقوب 23839 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.35 فیصد رہی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 جہلم ۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف ایک لاکھ 12 ہزار 356 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری ندیم خادم 92 ہزار 912 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے خالد تنویر 29 ہزار 556 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 5,41,296 ہے جبکہ2,81,159 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.94 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 67 جہلم II سے پاکستان تحریک انصاف کے فواد احمد 93102 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راجہ مطلوب مہدی 82475 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے سید نعمان شاہ 16286 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.87 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68 گجرات I سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے حسین الٰہی ایک لاکھ 4 ہزار 678 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوابزادہ غضنفر علی گل 68 ہزار 810 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد محمود قادری 43 ہزار 871 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.01 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پرویز الٰہی ایک لاکھ 22 ہزار 336 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری مبشر حسین 49 ہزار 295 ووٹ لے کر دوسری جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے راجہ سلامت علی 27 ہزار 791 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 46.60 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 گجرات ۔3 سے پاکستان تحریک انصاف کے سید فیض الحسن 95 ہزار 168 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جعفر اقبال 67 ہزار 233 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے قمر زمان کائرہ 42 ہزار 508 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.74 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 گجرات فور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا 88 ہزار 588 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد الیاس چوہدری 81 ہزار 538 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار محمد حنیف اعوان 36 ہزار 893 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 50.37 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 72 سیالکوٹ I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری ارمغان سبحانی ایک لاکھ 29 ہزار 41 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار فردوس عاشق اعوان 91 ہزار 393 ووٹ لے کر دوسرے اور تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار سید مہدی عباس علی شاہ 19 ہزار 731 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 58.11 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ۔2 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ محمد آصف نے ایک لاکھ16 ہزار 957 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد عثمان ڈار ایک لاکھ 15 ہزار 464 ووٹ حاصل کرکے دوسرے اور پاکستان تحریک لبیک کے امیدوار رانا محمد نعیم جاوید نے 9 ہزار 863 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.99 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سیالکوٹ۔3 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار علی زاہد97 ہزار 235 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ میں مسلم لیگ کے امیدوار علی زاہد97 ہزار 235 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے غلام عباس93 ہزار 734 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لیک پاکستان کے امیدوار شجاعت علی34ہزار 205 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے اس حلقہ سے کل گیارہ امیدوار میدان میں تھے یہاں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح55.40 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ۔4 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ افتخار الحسن ایک لاکھ ایک ہزار 617 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعلی اسجد ملہی61ہزار 432 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار عثمان عابد 57ہزار 571 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح55.84 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 سیالکوٹ۔5 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا شمیم احمد خان ایک لاکھ 33 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد اسلم 93190 ووٹ لے کر دوسرے اور تحریک لبیک پاکستان کے چوہدری محمد امین 16872 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.86 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 نارووال I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مہناز اکبر عزیز 106366 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد طارق انیس 70596 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے میاں محمد رشید 52231 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 54.86 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 نارووال ۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال ایک لاکھ 59 ہزار 661 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ابرار الحق 88 ہزار 250 ووٹ لے کر دوسرے نمبر جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے راشد محمود خان 20 ہزار 432 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 55.06 فیصد رہی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این ای 79 گوجرانوالہ 1 کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ڈاکٹر نثار چیمہ نے 142546 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد احمد چٹھہ نے 115709 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار محمد فیاض نے 12073 ووٹ حاصل کئے اور تیسرے نمبر پر آئے۔

اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹ ڈالنے کی شرح 54 فیصد کے قریب رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 80 گوجرانوالہ۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد بشیر ورک ایک لاکھ 8 ہزار 653 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار طارق محمود 71 ہزار 937 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار محمد احمد 11 ہزار 457 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.36 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 81گوجرانوالہ ۔3 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خرم دستگیر خان ایک لاکھ 30 ہزار 837 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری محمد صدیق 88 ہزار 166 ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد اسحاق 10 ہزار 176 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 4,99,681ہے جبکہ2,52,753 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 50.58 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 گوجرانوالہ۔4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عثمان ابراہیم ولد محمد ابراہیم مرحوم ایک لاکھ 17 ہزار 520 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اشرف 67 ہزار 400 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ تحریک لبیک اسلام کے امیدوار محمد اشرف آصف 16 ہزار 545 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.26 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 83 گوجرانوالہ۔5 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار احمد ایک لاکھ 39 ہزار 235 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رانا نذیر احمد خان 75 ہزار 940 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد ناصر محمود 19 ہزار 679 ووٹ لے کر تیسرے نمبر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 55.07 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 84گوجرانوالہ 6 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اظہر قیوم ناہرہ ایک لاکھ 19ہزار 612 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارچوہدری بلال اعجاز88 ہزار 720 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد محب دین 16ہزار 756ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح57.36 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 منڈی بہائوالدین I سے پاکستان تحریک انصاف کے حاجی امتیاز احمد چوہدری 99996 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مشاہد رضا 80387 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد حق نواز 12590 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.45 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 86 منڈی بہائوالدین 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناصر اقبال بوسال ایک لاکھ 47 ہزار 104 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ پاکستان تحریک انصاف کے نذر محمد گوندل نے 80837 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار فخر عمر حیات لالیکا نے 24120 ووٹ حاصل کئے۔

حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 55.05 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 87 حافظ آباد I سے پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری شوکت علی بھٹی 165618 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سائرہ تارڑ 157453 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے لیاقت عباس 44130 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 59.13 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 سرگودھا I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مختار احمد ملک 129615 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ندیم افضل گوندل 115622 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے اظہار الحسن 12703 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.11 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 سرگودھا II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محسن نواز رانجھا 114245 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اسامہ احمد میلہ 113422 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے محمد اسلم 19495 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 58.93 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 90 سرگودھا IIIسے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد حامد حمید 93 ہزار 948 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نادیہ عزیز 85 ہزار 220 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے تسنیم احمد قریشی 21 ہزار 352 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.97 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 91 سرگودھا IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذوالفقار علی بھٹی ایک لاکھ 10 ہزار 525 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری عامر سلطان چیمہ ایک لاکھ 10 ہزار 246 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ اللہ اکبر تحریک کے حافظ طلحہ سعید 11 ہزار 397 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 59.46 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 سرگودھا5 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید جاوید حسنین 97 ہزار 13 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صاحبزادہ نعیم الدین سیالوی65 ہزار 406 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آزادامیدوارظفر احمد 56 ہزار 970ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 56.81 فیصد رہی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 خوشاب۔1 سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر اسلم خان ایک لاکھ 448 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سمیرا ملک 70 ہزار 401 ووٹ لیکر دوسرے نمبر جبکہ ملک مظہر اقبال اعوان آزاد امیدوار 32 ہزار 498 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 4,28,736 ہے جبکہ 2,48,086 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.86 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 94 خوشاب II سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ 93 ہزار 864 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک شاکر بشیر اعوان 85 ہزار 109 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار گل اصغر خان 43 ہزار 738 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 59.49 فیصد رہی۔ قومیاسمبلی کے حلقہ 95 میانوالی I سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران احمد خان نیازی ایک لاکھ 63 ہزار 538 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عبید اللہ خان 50 ہزار 15 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد توقیر الحسنین شاہ 16 ہزار 712 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 54.29 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 96 میانوالی II سے پاکستان تحریک انصاف کے امجد علی خان ایک لاکھ 57 ہزار 422 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد حمیر حیات خان نیازی 54 ہزار 909 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک کے سجاد احمد ملک 30 ہزار 542 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.95 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 بھکر I سے آزاد امیدوار محمد ثناء اللہ خان مستی خیل ایک لاکھ 20 ہزار 729 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عبدالمجید خان 91 ہزار 607 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ملک امجد علی 46 ہزار 653 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 65.97 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 98 بھکر II سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد افضل خان ایک لاکھ 38 ہزار 307 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار رشید اکبر خان ایک لاکھ 33 ہزار 679 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے حافظ محمد ذوالفقار 6 ہزار 613 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 67.98 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 99 چنیوٹ I سے پاکستان تحریک انصاف کے غلام محمد 81 ہزار 330 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار غلام عباس 64 ہزار 307 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار مخدوم زادہ سید اسد حیات 22 ہزار 324 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 55.56 فیصد رہی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 چنیوٹ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قیصر احمد شیخ 76 ہزار 415 ووٹ لے ک
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات