فیصل واڈا کو مرکز میں اہم ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان

اتوار 29 جولائی 2018 22:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 29 جولائی 2018ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو کراچی میں شکست سے دو چار کرنیوالے پاکستان تحریک انصاف فیصل واڈا کو مرکز میں اہم ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ون ٹو ون ملاقات میں انہیں دو دن مزید رک جانے کا مشورہ دیا اور اہم ذمہ داریاں بھی سونپ دیں۔