
Sports Urdu News (page 29)
کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹرزنے مجھے اپنی نامناسب تصاویر بھیجیں" بھارتی کوچ کی بیٹی کے انکشافات
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
آسٹریلین جونیئراوپن سکواش چیمپین شپ ، 11 مختلف ممالک کے 64 کھلاڑیوں نے حصہ لیا
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
کراچی میں ہونیوالی نیشنل گیمز ملتوی کردی گئی
آرگنائزنگ کمیٹی کا گیمزنومبردسمبر میں کرانے کا عندیہ
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
عمران خان نے کہا تھا انکے خیال میں باولرز بیٹرز سے اچھے کپتان ثابت ہوتے ہیں : عاطف رانا
لیجنڈری کرکٹر نے شاہین آفریدی کو ٹیم کا کپتان بنانے کے فیصلے کی تعریف کی تھی : سی ای او لاہور قلندرز
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
ٹاپ سیڈڈ کیون کرویٹز اور ٹم پٹزبی ایم ڈبلیو ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں داخل
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
اعظم خان کی جگہ ہوتا تو 100 دن میں 40 کلو وزن کم کرکے فلم بناتا : شعیب اختر
اعظم اچھے کرکٹر، انہیں غیر ضروری تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، انکا مسئلہ انکا وزن ہے، انہیں اس پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے : سابق سپیڈ سٹار
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
’اقرباء پروری‘ ؟، مصباح الحق کے بیٹے کی گریڈ ٹو کرکٹ کیلئے سلیکشن نے تنازع کھڑا کر دیا
فہام الحق فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایچ ای سی کے لیے کھیلنے کے بعد اب گریڈ II ٹورنامنٹ میں اذلان ٹریڈرز کی نمائندگی کر رہے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
اشتہارات میں زیادہ آنے پر کسی کو جواب دہ نہیں : نسیم شاہ
کوشش ہوتی ہے کہ خوش رہوں، امید ہے شادی کے بعد بھی خوش رہوں گا: فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے موازنے پر محمد حفیظ نے اپنی رائے دیدی
پاکستان میں پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں وہیں آئی پی ایل بھی کرکٹ شائقین کو تفریح فراہم کررہی ہے دونوں لیگز میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کررہے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل میں پرفارم کرنا قومی ٹیم کیلئے سلیکٹ ہونے کا معیار نہیں ہونا چاہیے : محمد یوسف
اگر کسی کھلاڑی میں کوئی صلاحیت ہے تو اسے اکیڈمی بھیجنا کافی ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 میں ہفتہ کو آخری دو میچ کھیلے جائیں گے
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
عمران خان نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کا کپتان بنانے کے فیصلے کی تعریف کی تھی: عاطف رانا
لیجنڈری کرکٹر نے کہا تھا کہ وہ بیٹرز کو کپتان نہیں مانتے، ان کے خیال میں باؤلرز اچھے کپتان ثابت ہوتے ہیں : سی ای او لاہور قلندرز
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کردیے گئے
سندھ اولمپکس نے ایک خط تمام متعلقہ اداروں کو جاری کیا جس میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر نیشنل گیمز ملتوی کیے جانے کا بتایا گیا
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
علی ترین کے بعد عاطف رانا نے بھی ’پی ایس ایل ماڈل‘ پر سوال اٹھا دیا
اونر شپ اور حقوق پی سی بی کے پاس ہیں ہم محض نگراں ہیں : سی ای او لاہور قلندرز
ذیشان مہتاب جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل کی 10 سالہ تاریخ میں پہلی بار 2 بھائی آمنے سامنے آ گئی! ایک دوسرے کو اشارے
نسیم شاہ نے اپنے بھائی کو گیند کرانے سے قبل اشارے بھی کیے، تاہم یہ اشارے کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکے،ویڈیو وائرل
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
چھوٹے بھائی عبید کو بولنگ کرنا جذباتی لمحہ تھا، نسیم شاہ
کمرشل کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں، جب پرفارمنس نہیں ہوتی تو اشتہار کرنے پر بھی تنقید ہوتی ہے،گفتگو
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
دھونی نے سخت سیکیورٹی کے باوجود وہیل چیئر پر بیٹھے شخص کی خواہش پوری کردی
ایک مداح بھارتی لیجنڈ کے ساتھ سیلفی لینا چاہتا تھا، دھونی اس کے پاس گئے اور موبائل سے تصویر کھینچی
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
کوشش ہوگی ورلڈکپ میں فائنل کھیلیں اور فتح حاصل کریں، محمد وسیم
تھائی لینڈ کے خلاف جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، ٹیم نے ہر ڈپارٹمنٹ میں اچھا پرفارم کیا ہے‘میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
ہماری کوشش تھی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کریں، محنت کی،فاطمہ ثنا
ریورس سوئنگ پر بہت کام کیا، بولنگ کوچ جنید خان نے بڑی مدد کی،میڈیا سے بات چیت
جمعہ 18 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.