
Sports Urdu News (page 31)
کھیلوں کی خبریں
-
نویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی مختلف کھیلوں کی منیجرز میٹنگ کل ہوگی
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، نوواک جوکووچ اورکارلوس الکاراز کی سیمی فائنل میں رسائی
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
محمد حارث پرکوچ بھی بھروسہ نہیں کرتا‘باسط علی
محمد حارث بے ہوش کرکٹ کھیل رہے ہیں اور بار بار کی غلطیوں سے سیکھنے میں ناکام رہے ہیں، سابق ٹیسٹ کرکٹر
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
پروٹیز ٹیم 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کیلئے تیار
شیڈول کی منظوری ملنے پر فیصل آباد میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی
ذیشان مہتاب جمعرات 4 ستمبر 2025 -
-
افغانستان کے خلاف شکست پربابراور رضوان کی یاد آئی
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
پروٹیز کا دورہ پاکستان، تمام فارمیٹس کی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور، 20 سے 24 اکتوبر تک دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
ویمنز انڈر 19 ایمرجنگ ٹرائلز بارش کے باعث ری شیڈول
اعلامیے کے مطابق ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز 11 ستمبر کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوں گے
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پرنہیں کھیلے گا ‘ رانا مجاہد
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
بی سی سی آئی کی ویرات کوہلی کو فٹنس ٹیسٹ میں ’ خصوصی رعایت ‘ تنازع کھڑا ہوگیا
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
مانچسٹر‘ پاکستانی کرکٹرحیدر علی کیخلاف مبینہ ریپ کیس خارج
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
شاداب خان کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
400 روپے تو مزدور کی دیہاڑی نہیں ہے ، ہمیں ڈیلی الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
ایشیاء کپ 2025ء : بھارتی ٹیم کا بغیر سپانسر کھیلنے کا امکان
بی سی سی آئی کی جانب سے نے نئے سپانسر کے لیے اس بار انتہائی سخت شرائط عائد کی گئی ہیں
ذیشان مہتاب جمعرات 4 ستمبر 2025 -
-
400 روپے ڈیلی الاؤنس ہماری بے عزتی ہے: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا شکوہ
400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اور ہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے، ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ رہے ہیں اور ہمارے ڈیلی الاؤنس کی سب کو تکلیف ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 4 ستمبر 2025 -
-
حیدر علی کیخلاف زیادتی کیس خارج کر دیا گیا
برطانوی پولیس کی تحقیقات کے دوران قومی کرکٹر پر عائد کیا گیا الزام ثابت نہ ہو سکا
محمد علی جمعرات 4 ستمبر 2025 -
-
پاکستان سپورٹس بورڈکی تمام قومی سپورٹس فیڈریشنز کو دو ہفتوں کے اندر کلبوں اور ایسوسی ایشنز کی مکمل تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
بابا بھولا پیر میموریل اوپن فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ڈگورہ کلب، نو بہار کلب، حیدر کرار کلب، بابا خاکی شاہ کلب، ملاں پور اور مزارعہ سٹارز کلب کی کامیابی
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
شہید محمد امین خان لالہ فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس، انتظامات کو آخری شکل دے دی گئی
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
ْپاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کی سینئر صحافی منور حسین نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
محمد صادق اچکزئی اور سیکرٹری حفیظ آغا کی پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
بدھ 3 ستمبر 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.