
Sports Urdu News (page 27)
کھیلوں کی خبریں
-
آرکیٹیکٹس اسلام آباد کے ایف 9 پارک کو بچانے کیلئے متحد، کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کی مخالفت
ایف 9 پارک عوامی استعمال، ماحولیاتی تحفظ کیلئے مختص، اسے بڑے پیمانے پر محدود رسائی والے منصوبے میں تبدیل کرنا شہریوں سے نایاب، قیمتی سبز جگہ چھیننے کے مترادف ہوگا : انسٹیٹیوٹ ... مزید
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 اگست 2025 -
-
شطرنج، 10 سالہ برطانوی لڑکی نے 60 سالہ گرینڈ ماسٹر کو ہرا کر نئی تاریخ رقم کر دی
بودھنا شیوانندن نے لیور پول میں برطانوی شطرنج چیمپئن شپ 2025ء کے فائنل راؤنڈ میں 60 سالہ گرینڈ ماسٹر پیٹ ویلز کو شکست دی
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 اگست 2025 -
-
ایشیا کپ، 3 ملکی سیریز: پاکستانی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان اگلے 2 سے 3 دن میں متوقع
فخر زمان کی ری ہیب کے بعد ٹیم میں واپسی متوقع، نوجوان فاسٹ بولر سلمان مرزا کی شمولیت یقینی ہوگئی
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 اگست 2025 -
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
کھیلوں کی ہر تنظیم کو جشن آزادی کے اہم دن پر کھیلوں کے مقابلے منعقد کروانے چاہئیں ، صباء شمیم جدون
جمعہ 15 اگست 2025 - -
ویں پیغامِ امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ، اہم شخصیات کی شرکت
پیغامِ امن جیسے ٹورنامنٹس نوجوان نسل کے کردار سازی کے لیے سنگ میل ہیں،آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
جمعہ 15 اگست 2025 - -
میرپورخاص، معرکۂ حق جشنِ آزادی سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب
جمعہ 15 اگست 2025 - -
جشنِ آزادی ہاکی فائنل میں الہلال کلب کی فتح، شہداء کو خراجِ عقیدت
جمعہ 15 اگست 2025 - -
ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز
جمعہ 15 اگست 2025 - -
تریچ میر بیس کیمپ ،خواتین ٹریکرز کا گروپ کامیابی کے بعد واپس لوٹ آیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
یوم آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب
جمعہ 15 اگست 2025 - -
دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
جمعہ 15 اگست 2025 - -
کامران اکمل کا کپتان اور ہیڈ کوچ کو فارغ کرنے کا مطالبہ
کوچ، مینجمنٹ اور کپتان کا احتساب کیوں نہیں کیا جاتا : سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 15 اگست 2025 -
-
جونز کریک اوپن اسکواش،پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جونز کریک اوپن اسکواش ایونٹ کے دوران ٹاپ سیڈ عاصم خان اور سیکنڈ سیڈ اشعب عرفان نے ٹاپ 8 تک رسائی کی
جمعہ 15 اگست 2025 - -
لیجنڈز لیگ،پاکستان کیخلاف ایک اوور میں 10 وائیڈ بالز پر اینٹی کرپشن کا آسٹریلوی بولر سے رابطہ
جمعہ 15 اگست 2025 - -
امریکی خاتون باڈی بلڈر ہیلی میک نیف 37 سال کی عمر میں چل بسیں
جمعہ 15 اگست 2025 - -
کیریبئن لیگ، نسیم شاہ کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز وائرل
جمعہ 15 اگست 2025 - -
پاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کیلئے بھارت جانے کا امکان نہیں، ذرائع پی ایچ ایف
جمعہ 15 اگست 2025 - -
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل غضنفر بلال اور ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل اسلام آباد کی ٹیم نے جیت لیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
مارسیلو آریوالو اور میٹ پاویک پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی سنسناٹی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 15 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.