
Sports Urdu News (page 30)
کھیلوں کی خبریں
-
بنگلا دیش نے 13 سال بعد پاکستان کے خلاف نئی تاریخ رقم کر دی
پیر 2 جون 2025 - -
گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنزبنائے
پیر 2 جون 2025 - -
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زبائولروسیم اکرم کی 59 ویں سالگرہ 3 جون منگل کو منائی جائے گی
پیر 2 جون 2025 - -
ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ ملتوی کردیا گیا
سری لنکا میں خراب موسم، چکن گنیا وائرس کے باعث ایونٹ ملتوی کیا گیا
پیر 2 جون 2025 - -
کرکٹ سیریز: بہترین سکیورٹی انتظامات پر مریم نواز شریف اور پنجاب حکومت کا شکریہ، محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی کی پولیس ، پاک فوج، رینجرز کی کارکردگی کی بھی تعریف
پیر 2 جون 2025 - -
شندور پولو فیسٹیول کا آغاز 20 جون سے ہوگا
پیر 2 جون 2025 - -
راولپنڈی میں کراٹے کے کھیل میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، تنویر احمد
پیر 2 جون 2025 - -
محمد حارث نے ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو شاہد آفریدی کے پاس بھی نہیں
وکٹ کیپر بیٹر نے 232.60 کے غیر معمولی سٹرائیک ریٹ سے صرف 46 گیندوں پر 8 چوکوں اور 7 چھکوں کی مدد سے 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
ذیشان مہتاب پیر 2 جون 2025 -
-
ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ مقابلہ جات کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
پیر 2 جون 2025 - -
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں (منگل کو) مزید ایک میچ کھیلا جائے گا
پیر 2 جون 2025 - -
ملائشیا میں دوسری انٹرنیشنل شوتوگان کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی
فائنل میں ملائشین کھلاڑی نے گولڈ ، جب کہ پاکستانی حسیب حامد نے سلور میڈل حاصل کیا
پیر 2 جون 2025 - -
سیکنڈ سیڈڈ ہیری ہیلیواارا اور ہنری پیٹن فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹرفائنل میں داخل
پیر 2 جون 2025 - -
ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووااور ایلیس مرٹینزفرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
پیر 2 جون 2025 - -
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 4جون کو کھیلا جائے گا
پیر 2 جون 2025 - -
صائم ، حسن نواز اور حارث میچ ونر نہ بن سکے تو خود کو ناکام کپتان سمجھوں گا : سلمان علی آغا
میرے خیال میں کرکٹ کھیلنے کا یہی انداز بہترین ہے، ٹیم کا جو ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ٹیم اس طرف چل پڑی ہے : ٹی ٹونٹی کپتان
ذیشان مہتاب پیر 2 جون 2025 -
-
سیکنڈ سیڈڈ کنلاوت وٹیڈسرن نے سنگاپور سپر 750بیڈ منٹن کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
پیر 2 جون 2025 - -
دبئی : بھارتی کمیونٹی کا شاہد آفریدی کا والہانہ استقبال، بھارتیوں کو آگ لگ گئی
ایونٹ میں بھارتی شہریوں نے پاکستان کے لیجنڈ کرکٹرز کو دیکھ کر سیٹیاں بجائیں اور اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا
ذیشان مہتاب پیر 2 جون 2025 -
-
ویرات کوہلی کے ریسٹورنٹ پر قانون کا وار! ایف آئی آر درج
پولیس ایف آئی آر پبلک ہیلتھ اور انسدادِ تمباکو نوشی قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر درج کی گئی ہے
پیر 2 جون 2025 - -
جاوید میمن پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب
جاوید میمن وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کی قیادت بھی کر رہے ہیں
پیر 2 جون 2025 - -
دنیا کے بلند ترین پولو گرانڈ شندور میں سالانہ پولو فیسٹیول 20جون سے ہوگ ا
سالانہ پولو فیسٹیول میں چترال لوئر و چترال اپر کی ٹیمیں گلگت بلتستان کی ٹیموں سے مدمقابل ہونگی
پیر 2 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.