Sports Urdu News (page 28)
کھیلوں کی خبریں
-
ناک آؤٹ کے بعد آئرش باکسر لی ریوز ہسپتال منتقل، حالت تشویشناک
منگل 4 اگست 2026 - -
’کنگ بابر‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، دلچسپ اتفاق نے مداحوں کو محظوظ کر دیا
وائرل تصویر میں ویسٹ انڈیز کے اوپنر برینڈن کنگ اور پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم ایک ساتھ کھڑے دکھائی دے رہے ہیں
ذیشان مہتاب
منگل 4 اگست 2026 - -
این بشپ کا سیالکوٹ پر دلچسپ تبصرہ، پاکستانی حیران
کمنٹری کے دوران ویسٹ انڈین کمنٹیٹر نے سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے عظیم شاعر علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کا ذکر کیا
ذیشان مہتاب
منگل 4 اگست 2026 - -
طلاق کے بعد بڑا فیصلہ!عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے نئے سفر کا آغاز کر دیا
فی الحال ثانیہ اشفاق نے اس پوسٹ میں یہ نہیں بتایا کہ آیا یہ واقعی شادی سے متعلق اعلان ہے یا صرف کسی نئے پیشہ ورانہ منصوبے کا حصہ
ذیشان مہتاب
منگل 4 اگست 2026 - -
دوسرا ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی سنچری، بابر اعظم کی ففٹی، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 2 وکٹ پر 266 رنز بنالیے
ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے مزید 78 رنز درکار ہیں
ذیشان مہتاب
منگل 4 اگست 2026 - -
انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن کی چیلسی میں شمولیت، 2 سالہ معاہدہ طے پا گیا
منگل 4 اگست 2026 - -
ماریسیو پوچیٹینو کی امریکی فٹ بال ٹیم کے ساتھ معاہدے میں توسیع ،2030 کے ورلڈ کپ تک کوچ برقرار رہیں گے
منگل 4 اگست 2026 - -
سکاٹش پریمیئر شپ، سیکٹک کی فتح میں کیرن ٹیرنی کی شاندار کارکردگی سے فاتحانہ آغاز
منگل 4 اگست 2026 - -
پاکستان کا مان بڑھ گیا، تائیکوانڈو کھلاڑی محمد عمر نے ملائیشیا انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پیر 3 اگست 2026 - -
ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل )ہوگا
پیر 3 اگست 2026 - -
فیصل آباد انڈر19 فٹ بال چیمپئن شپ ،خالد بن ولید اکیڈمی ٹھیکری والا اور العمر کلب چبہ کی ٹیمیں (آج)مد مقابل ہوں گی
پیر 3 اگست 2026 - -
سندھ اوپن پیکل بال چیمپئن شپ 2026 کراچی میں شروع ہوگئی
پیر 3 اگست 2026 - -
دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کا تیسرا رائونڈ (آج )سے شروع ہو گا
پیر 3 اگست 2026 - -
انٹرنیشنل سطح کی جدید ٹریننگ دی جائے تو کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہیں،کرنل محمد آصف ڈار
پیر 3 اگست 2026 - -
ٹینس ہائی فارمنسن کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا
پیر 3 اگست 2026 - -
دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب اگلے رانڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل) کھیلے گی
پیر 3 اگست 2026 - -
ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان ہو گیا
پیر 3 اگست 2026 - -
ملک بھر سے 441 سکولز نیشنل ہاکی پورٹل پر رجسٹرڈ ہو گئے
آئندہ دو ہفتوں کے دوران رجسٹرڈ سکولوں کی تعداد 1,000 تک پہنچنے کی توقع
پیر 3 اگست 2026 - -
مراکشی خاتون فٹبالر یورپ پہنچنے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب گئیں
حالیہ دنوں میں شمالی مراکش سے سیوٹا کی جانب غیر قانونی طور پر ہجرت کی کوششوں میں اضافہ دیکھا گیا
پیر 3 اگست 2026 - -
آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزیاں، امریکی کرکٹر پر 8 سال کی پابندی عائد
بودوگم اخیلیش ریڈی پر پابندی کا آغاز 21 نومبر 2025 سے ہو گا،آئی سی سی
پیر 3 اگست 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.