Episode 17 - Markaa E Haq O Batil By Hammad Hassan Khan
قسط نمبر 17 - معرکہٴ حق و باطل - حماد حسن خان
(جاری ہے)
وہ نواسہٴ رسول ﷺ حضرت امامِ حسین کی فضیلت سے خوب واقف تھا۔
اس لیے اس نے کہا کہ مجھے اس امر کے لیے نہ بھیجیں کیوں کہ میں یہ نہیں کر سکتا۔اور ساتھ ہی اس نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔اس پر ابن ِ زیاد نے کہا کہ اگر تم چاہو تو میں تمہارا استعفیٰ منظور کر لیتا ہوں ۔مگر ا س کے ساتھ ہی میں تمہیں دوسرے علاقوں کی ولایت سے معزول کر دوں گا۔جن پر میں نے تمہیں اپنا نائب بنایا ہے۔عمر بن سعد نے اس مسئلے پر غور کرنے کے لیے کچھ مہلت مانگی۔ اور پھر اس نے اس معاملے میں جس سے بھی مشورہ کیا اس نے اس کو حضرت امام ِ حسین پر حملہ کرنے سے روکا۔ حتیٰ کہ اس کے بھانجے حمزہ بن مغیرہ نے کہا کہ خدا کے لیے امامِ حسینپرگز لشکر کشی نہ کرنا۔ یہ سراسر اللہ کی نافرمانی اور قطع ِ رحمی ہے۔ خدا کی قسم! اگر تمہیں سارے جہان کی سلطنت سے بھی ہاتھ دھونے پڑیں تو یہ تمہارے لیے حضرت امامِ حسین کا خون بہانے اور اپنی گردن پر لینے سے زیادہ آسان ہے۔ابن ِسعد نے کہا کہ انشاء اللہ میں ایسا ہی کروں گا۔مگر جب ابنِ زیاد نے اسے معزول کرنے کے علاوہ قتل کرنے کی دھمکی دی تو وہ چار ہزار کے لشکر کے ہمراہ حضرت امامِ حسین کی طرف روانہ ہو کر تین محرم کو کربلا پہنچ گیا اور پھر برابر پیچھے سے کمک پہنچتی رہی۔یہاں تک کہ ابن ِ سعد کے پاس بائیس ہزار کا لشکر جمع ہو گیا۔کتنی حیرت کی بات ہے کہ حضرت امامِ حسین کے ساتھ کل72 آدمی تھے جن میں بیبیاں اور بچے بھی ہیں ۔اور پھر جنگ کے ارادے سے بھی نہیں آئے اس لیے لڑائی کا سامان بھی نہیں رکھتے تھے۔مگر اہلِ بیتِ نبوت کی شجاعت اور بہادری کا ابن ِ زیا د کے دل پر اتنا اثر تھا کہ ان کے مقابلے کے لیے بائیس ہزار کا لشکرِ جرار بھیج دیا اور دوگنی چوگنی دس گنا تک کیا سو گنی تعداد کو بھی کافی نہ سمجھا اور کوفہ کے تمام قابل ِ جنگ افراد کو کربلا میں بھیج دیا ۔Chapters / Baab of Markaa E Haq O Batil By Hammad Hassan Khan
قسط نمبر 1
قسط نمبر 2
قسط نمبر 3
قسط نمبر 4
قسط نمبر 5
قسط نمبر 6
قسط نمبر 7
قسط نمبر 8
قسط نمبر 9
قسط نمبر 10
قسط نمبر 11
قسط نمبر 12
قسط نمبر 13
قسط نمبر 14
قسط نمبر 15
قسط نمبر 16
قسط نمبر 17
قسط نمبر 18
قسط نمبر 19
قسط نمبر 20
قسط نمبر 21
قسط نمبر 22
قسط نمبر 23
قسط نمبر 24
قسط نمبر 25
قسط نمبر 26
قسط نمبر 27
قسط نمبر 28
قسط نمبر 29
قسط نمبر 30
قسط نمبر 31
قسط نمبر 32
قسط نمبر 33
قسط نمبر 34
قسط نمبر 35
قسط نمبر 36
قسط نمبر 37
قسط نمبر 38
قسط نمبر 39
قسط نمبر 40
قسط نمبر 41
قسط نمبر 42
قسط نمبر 43
قسط نمبر 44
قسط نمبر 45
قسط نمبر 46
قسط نمبر 47
قسط نمبر 48
قسط نمبر 49
قسط نمبر 50
قسط نمبر 51
قسط نمبر 52
قسط نمبر 53
قسط نمبر 54
قسط نمبر 55
قسط نمبر 56
قسط نمبر 57
قسط نمبر 58
قسط نمبر 59
قسط نمبر 60
قسط نمبر 61
قسط نمبر 62
قسط نمبر 63
قسط نمبر 64
قسط نمبر 65
قسط نمبر 66
قسط نمبر 67
قسط نمبر 68
قسط نمبر 69
قسط نمبر 70
قسط نمبر 71
قسط نمبر 72
قسط نمبر 73
قسط نمبر 74
قسط نمبر 75
آخری قسط

داستان حیات
Dastaan e Hiyat

تیری یاد شاخ گلاب
Teri Yad Shakh e Gulab

اک دیا جلائے رکھنا
Ik Diya Jalaye Rakhna

خواہشات کی چاہ میں ہم جان کی بازی ہارے
khwahishat ki chah mein hum jaan ki baazi harray

قلندر ذات
Qalandar Zaat

بیگمات کے آنسو
Begmaat K Aansoo

حرمت وطن
Hurmat-e-Watan

پاکستان پہ کیا گزری
Pakistan Pey Kiya Guzri