14 February 2015 - Urdu News Archives

ہفتہ فروری کا اخبار

لاہور: سانحہ بلدیہ ٹاون میں انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف

سی پی این ای سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے ایک صحافی کے سانحۃ بلدیہ ٹاون کے حوالے سے کیے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کی رپورٹ میرے تک پہنچ چکی ہے، میں پیر کو کراچی جا رہا ہوں اور وہاں جا کر سانحہ بلدیہ ٹاون سے متعلق مزید شواہد اکٹھے کروں گا، ان کا کہنا ... مزید