
Weird Urdu News (page 11)
عجیب و غریب خبریں
-
بچوں کا باپ نوکری چھوڑ کر اپنے بچوں کی تلاش میں نکل پڑا
سافٹ ویئر انجینئر ڈائلن اسٹون مِلر نے اپنے 96 بچوں سے ملنے کے لیے 9,000 میل طویل سفر کا آغاز کردیا
منگل 29 اگست 2023 - -
یوکرینی فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار
دونوں بہنوں کو فوجیوں کی قبروں کی بے حرمتی کے الزام میں 5 سال تک قید ہوسکتی ہے،پولیس
منگل 29 اگست 2023 - -
والدہ 42سال بعد اپنے بیٹے کو ڈھونڈنے میں کامیاب
پیدائش کے روز چوری ہونے والا بچہ 42 سال بعد آخرکار ماں کو مل گیا
منگل 29 اگست 2023 - -
مصر، ماں پرتشدد اورگھرسے نکالنے پربیٹی نے نشئی باپ کو زندہ جلادیا
پیر 28 اگست 2023 - -
مدینہ منورہ کی سڑک پر بڑے سانپ کو دیکھ کر لوگ حیرت زدہ رہ گئے
سانپ کو خاموشی سے زمین پر پڑے دیکھا گیا‘ جس کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا
ساجد علی پیر 28 اگست 2023 -
-
چندریان تھری کی کامیابی ، بھارتی نجومی پاگل پن کا شکار، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ
پیر 28 اگست 2023 - -
ٹوکیو میں کھوجانے والی گڑیا، امریکی پائلٹ نے ٹیکساس کی بچی تک پہنچادی
پیر 28 اگست 2023 - -
طلاق مبارک! مصری خاتون کا بے وفا شوہر سے علیحدگی پرجشن، سونے کے تحائف تقسیم کیے
طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی جسے میں بالکل قبول نہیں کرتی لہٰذا میں طلاق پر اداس نہیں ہوں
پیر 28 اگست 2023 - -
خواتین ٹھان لیں تو وہ مردوں سے زیادہ دھوکے باز ہوتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
مردوں کے مقابلے خواتین میں اپنے ساتھی کو نقصان پہنچانے کیلئے بدلہ لینے کا امکان زیادہ پایا جاتا ہے،انکشاف
اتوار 27 اگست 2023 - -
بھارت،شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر بیٹے نے ماں کا گلا کاٹ دیا
گرفتار ملزمان سے پولیس تفتیش ، دوران تفتیش ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا
ہفتہ 26 اگست 2023 - -
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا
34 مضامین میں اے اسٹار گریڈ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی‘ آئی کیو لیول میں البرٹ آئن اسٹائن سے بھی آگے‘ ذہانت کے لحاظ سے دنیا کے سرفہرست ایک فیصد افراد میں شامل ہوگئیں
ساجد علی جمعہ 25 اگست 2023 -
-
راجھستانی وزیر کا چندریان 3 کی چاند پر لینڈنگ سے متعلق عجیب بیان
چندریان 3 میں کوئی مسافر موجود نہیں مگرپھر بھی ریاستی وزیرنے تمام افراد کوسلام کا بیان جاری کردیا
جمعرات 24 اگست 2023 - -
دبئی میں چوری کیلئے ولا میں گھسنے والے کو شدید مایوسی کا سامنا
چور کو گھر میں کوئی قیمتی سامان یا نقدی نہیں ملی‘ پولیس نے گرفتار کرلیا‘ عدالت نے قید و ملک بدری کی سزا سنادی
ساجد علی بدھ 23 اگست 2023 -
-
خوش قسمت شخص کی ایک ہی دن میں 15 لاٹریاں لگ گئیں
قرعہ اندازی میں 7 لاکھ 50 ہزار ڈالرز جیتنے والے کے راتوں رات دن پھر گئے
ساجد علی بدھ 23 اگست 2023 -
-
امارات میں غیرملکی خاتون کی کھوئی ہوئی بینائی واپس لوٹ آئی
تارکِ وطن نے اپنے شوہر کی موت پر سوگ کرتے ہوئے شدید غم کے باعث اپنی نظر کھو دی تھی
ساجد علی پیر 21 اگست 2023 -
-
بغداد میں پبلیسٹی اسکرینوں پر فحش فلمیں چلا دی گئیں
اسکرینوں پر متنازع اشہارات چلنے کی وجہ ان کے سسٹم کو ہیک کیا جانا ہے،حکام
پیر 21 اگست 2023 - -
یوکرائنی صدر ایف سولہ کے کاک پٹ میں سوار ہو گئے
طیارے میں ان کے ساتھ ڈینش وزیراعظم فریڈرکسن بھی تھیں،رپورٹ
پیر 21 اگست 2023 - -
امریکا ، دوران پرواز پائلٹ کی طیارے کے بیت الخلا میں موت ہو گئی
جمعہ 18 اگست 2023 - -
مصر میں لوگ سال میں100ارب سگریٹ پیتے ہیں، کمپنی سی ای او
ہماری کمپنی ہر سال 70ارب سے زائد سگریٹ بناتی ہیی،ہانی امان کی گفتگو
جمعہ 18 اگست 2023 - -
بیوی نے شوہر سے گولی چلانا سیکھ کر عاشق کی مدد سے اُسی کو مار ڈالا
پولیس کے سامنے موت کو خود کشی قراردیا‘ قتل کے 2 ہفتے بعد اصل حقیقت سب کو پتا چل گئی
ساجد علی جمعرات 17 اگست 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.