
Weird Urdu News (page 12)
عجیب و غریب خبریں
-
اونٹنی نے سوتے ہوئے مالک کو گلے لگا لیا، سوشل میڈیا پر بڑا رد عمل
لوگوں نے اونٹ اور مالک کی محبت پر مبنی اس منظر کو خوب پذیرائی دی،رپورٹ
منگل 8 اگست 2023 - -
پڑھائی لکھائی کا شوق 110 سالہ سعودی خاتون کو اسکول لے آیا
چار بچوں کی ماں کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر 80 سال اور سب سے چھوٹے کی عمر 50 اور 60 کے درمیان ہے
ساجد علی پیر 7 اگست 2023 -
-
دبئی میں 16 ماہ سے لاپتہ بلی مالکان کو واپس مل گئی
پراسرار طور پر گھر سے غائب ہونے والی بلی نے خراب صحت میں ایک سال سڑکوں پر گزارا
ساجد علی ہفتہ 5 اگست 2023 -
-
امریکا،زیادہ پانی پینے سے خاتون موت کے منہ میں چلی گئیں
ایشلے نی20منٹ میںپانی کی چار بوتلیں پئیں جس سے اس کی موت واقع ہوگئی،امریکی میڈیا
ہفتہ 5 اگست 2023 - -
سعودی عرب میں 110 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا
جمعہ 4 اگست 2023 - -
کوسٹا ریکا میں فٹبال کلب کا کھلاڑی مگرمچھ کے حملے میں ہلاک
جیسس البرٹو لوپز آرٹس کوسٹا ریکا کے شمال مغربی ریجن سینٹا کروز میں ایک مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا، پولیس
جمعہ 4 اگست 2023 - -
بھارت،شوہر نے بیوی کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر الگ کردی
پولیس نے وجے کمار کے خلاف گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی
جمعہ 4 اگست 2023 - -
سعودی عرب میں 110 سالہ خاتون نے پڑھائی کو مکمل کرنے کے لیے سکول میں داخلہ لے لیا
جمعہ 4 اگست 2023 - -
قطر میں مہم جُو کی زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی
تین بار کے ورلڈ چیمپئن جان روز نے سب سے طویل ایل ای ڈی لائٹ سلیک لائن واک کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
ساجد علی جمعرات 3 اگست 2023 -
-
امارات میں خاتون بنا کرایہ دیئے 2 سال تک کار استعمال کرتی رہی
عدالت نے 60 درہم یومیہ کے حساب سے کار کرایہ پر لینے والی خاتون کو 42 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا
ساجد علی جمعرات 3 اگست 2023 -
-
چڑیا گھر میں نایاب ریچھ نے سب کو حیرت میں ڈال دیا
دو ٹانگوں پر مہارت سے کھڑے ہونے کی وجہ سے انسان ہونے کا شبہ‘ انتظامیہ کو وضاحت دینی پڑگئی
ساجد علی بدھ 2 اگست 2023 -
-
خبردار! لڑکیوں کو ہارٹ ایموجیز بھیجنے پر سخت سزائیں ہوں گی
خلیجی ملک کویت نے اس عمل کو بے حیائی پر اکسانے کا جرم قرار دے دیا
ساجد علی بدھ 2 اگست 2023 -
-
دوبھارتی نوجوان سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے
بھارت کے شہر لدھیانہ کے رہائشی دونوں نوجوانوں کو پاکستان رینجرز نے گرفتار کرلیا
میاں محمد ندیم منگل 1 اگست 2023 -
-
دنیا کے معمرترین انسان کا127کی عمر میں انتقال‘برازیل سے تعلق رکھنے والے ہوزے کی چار دن بعد128ویں سالگرہ تھی
شادی کے سرٹیفیکیٹ پرہوزے کی تاریخ پیدائش4اگست1895درج ہے‘وہ جانوروں کے ٹرینر کے طور پر کام کرکے قدرتی وسائل اور مقامی طور پر تیار کردہ اشیاءپر انحصارکرتے تھے.خاندان کے ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 1 اگست 2023 -
-
شہزادہ ولیم نے شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا
شہزادہ ولیم نے لوگوں کو ماحولیاتی آلودگی اور آرگینک فوڈ کے حوالے سے آگاہی بھی دی
پیر 31 جولائی 2023 - -
جاپانی شہری نے بھیڑیا کے لباس پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے
جاپانی شہری نے بھیڑیا کے لباس پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے۔ جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی
پیر 31 جولائی 2023 - -
اسٹرابیری انسانوں میں عمر بڑھنے کی رفتارکو سست کرسکتی ہی
پیر 31 جولائی 2023 - -
آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کا بیٹا فروخت کر دیا
جمعہ 28 جولائی 2023 - -
بھارت،قرض ادا نہ کر پانے پر ملزم نے قرضدار کی بیوی کا ریپ کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی
جمعہ 28 جولائی 2023 - -
بھارت،آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا
انتہائی غریب خاندان کے پاس مہنگا ترین فون دیکھ کر پڑوسیوں کو واقعے سے متعلق شک ہوا تھا،رپورٹ
جمعہ 28 جولائی 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.