
Weird Urdu News (page 13)
عجیب و غریب خبریں
-
متحدہ عرب امارات،جادو ٹونہ کرنے پر7 افراد کو جیل اور 50 ہزار درہم جرمانے کی سزا
باقی مدعاعلیہان نے یہ بھی دعوی کیا کہ ان کے پاس ایک جن ہے جو لوگوں کو شفا بخش سکتا ہے، پراسیکیوشن
جمعرات 27 جولائی 2023 - -
بھارتی شہری دریائے ستلج کے پانی میں بہتا ہوا پاکستان پہنچ گیا
حکام کی جانب سے گمشدہ شخص کو تن ڈھانپنے کے لیے کپڑے دئیے گئے ،کھانا بھی کھلایا گیا،بھارتی شہری بولنے اورسننے کی صلاحیت سے محروم ہے
مقدس فاروق اعوان بدھ 26 جولائی 2023 -
-
فولورز بڑھانے کا شوق، سانپ کے کاٹنے سے سعودی سپیرے کا ہاتھ سیاہ ہوگیا
بدھ 26 جولائی 2023 - -
بھارت، پولیس کا چھاپہ پڑنے پر پٹواری رشوت کے 5 ہزار نگل گیا
کافی کوششوں کے بعد بالآخر پٹوار کے منہ سے گودے کی شکل میں رشوت کے نوٹ نکال لیے گئے
بدھ 26 جولائی 2023 - -
دورانِ پرواز کھانا چھپا کرلانے پر ترکش ایئر لائن نے اپنے ہی ماسٹر شیف پر پابندی عائد کر دی
بدھ 26 جولائی 2023 - -
اترپردیش، بھارتی مچھیرے ڈولفن پکا کرکھا گئے
پولیس نے چاروں مچھیروں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی
بدھ 26 جولائی 2023 - -
کانگو، بغیر اجازت بیٹے کی تدفین پرفوجی باپ نے بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کردیا
فوجی اہلکار نے بیٹے کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے رشتے داروں اور دیگر افراد کو جمع کیا اور غصے میں فائرنگ کردی
منگل 25 جولائی 2023 - -
پولیس کا چھاپہ، پٹواری رشوت کے 5 ہزار روپے نگل گیا
پٹواری گجندر سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور مزید تحقیقات جاری ہیں،رپورٹ
منگل 25 جولائی 2023 - -
بھارت، آن لائن 5 کروڑ جیتنے والا تاجر 58 کروڑ ہارگیا
جوئے پرآماد ہ کرکے تاجر سے رقم اینٹھنے والے مشتبہ شخص کی رہائش گاہ پر چھاپہ،14کروڑ برآمد
پیر 24 جولائی 2023 - -
3 سالہ بچے کو 40 فٹ گہرے کنویں سے زندہ نکال لیا گیا
بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تسلی بخش ہے،حکام
پیر 24 جولائی 2023 - -
یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائے گئے
ہفتہ 22 جولائی 2023 - -
بھارت ، مودی راج میں اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے نچلی ذات کے ہندو برہنہ احتجاج کرنے پرمجبور
ہفتہ 22 جولائی 2023 - -
بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے
بھارتی خاتون نے دبئی سے واپس آنے والی بیٹی سے 10 کلو ٹماٹر لانے کی فرمائش کر دی
ہفتہ 22 جولائی 2023 - -
برطانوی خاتون شیف بیماری کے باعث 8 سال سے کھانا کھانے سے قاصر
برطانوی شیف منہ کی بجائے نالی کے ذریعے خوراک کو معدے میں ڈالتی ہیں،رپورٹ
جمعہ 21 جولائی 2023 - -
سعودی عرب ،40 منٹ سے حرکت قلب بند ایک غیرملکی مریض کو بچالیا گیا
مریض کو انتہائی نگہداشت میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا مزید علاج کیا جائے گا،رپورٹ
جمعہ 21 جولائی 2023 - -
میری شادی پر کون شادی کرے گا؟غریب اور نابینا شخص کی شادی میں 10 ہزار افراد نے شرکت کر کے تقریب کو یادگار بنا دیا
لوگوں نے بیش قیمت تحائف،زیوارات اور گھریلو اشیاء سے الجزائر سے تعلق رکھنے والے موکا کے گھر کو بھر دیا،نو بیاہتا جوڑے کو مختلف ممالک کے ہنی مون ٹکٹ بھی دئیے گئے
عبدالجبار جمعرات 20 جولائی 2023 -
-
ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفرکی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف
ہیری اور میگھن ملکہ الزبتھ کی رسومات میں شرکت کیلئے بائیڈن کے ساتھ بیٹھ کر امریکا واپس آنا چاہتے تھے،رپورٹ
جمعرات 20 جولائی 2023 - -
منی پورمیں ہندو اکثریتی قبیلے نے دو عیسائی خواتین کوبرہنہ کرکے گھمایا،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہارتشویش
جمعرات 20 جولائی 2023 - -
کورونا وائرس سے ہزاروں بلیوں کی ہلاکتیں،ماہرین کا انتباہ
بدھ 19 جولائی 2023 - -
سعودی عرب ،90 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے والا شخص چھٹی کا خواہش مند
بدھ 19 جولائی 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.