
Weird Urdu News (page 9)
عجیب و غریب خبریں
-
تحصیل خانوزئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہوگئی ، لڑکا بن گئی
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
ملزم نے جوتا جج کو دے مارا خوش قسمتی سے لگا نہیں
عدالت کاملزم کے اس عمل پر سخت برہمی کا اظہار ،6 ماہ قید کی سزا ، ایک ہزار روپے جرمانہ بھی عائد
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
سعودی خاتون نے اپنے خاندان میں موجود 44 اسمگلرز پکڑوا دیئے
عورت کے دلیرانہ موقف نے منشیات اور منی لانڈرنگ کی بڑی غیر قانونی سرگرمیوں کو بے نقاب کردیا
ساجد علی منگل 19 ستمبر 2023 -
-
مسقط سے جانیوالی فلائیٹ کے 113 مسافر اسمگلنگ میں ملوث نکلے
13 کلو سے زائد سونا، 120 آئی فون، 84 اینڈرائیڈ فونز اور لگژری سامان ضبط کرلیا گیا
ساجد علی پیر 18 ستمبر 2023 -
-
امریکی خاتون مچھلی کھانے کے بعد ہاتھوں اورٹانگوں سے محروم
تلاپیا قسم کی مچھلی مہلک بیکٹیریل انفیکشن سے آلودہ تھی جس سے خاتون متاثرہوئی،رپورٹ
پیر 18 ستمبر 2023 - -
بے وقوف کیوں کہا،کویت میں نکاح کے 3 منٹ بعد طلاق
پیر 18 ستمبر 2023 - -
بیوی کو ’بیوقوف‘ کہنے پر شادی کے صرف 3 منٹ بعد طلاق
جوڑا ابھی شوہر اور اہلیہ کی حیثیت سے عدالت سے باہر بھی نہ آیا کہ علیحدگی کا فیصلہ ہوگیا‘ اسے کویت کی تاریخ کا مختصر ترین نکاح قرار دے دیا گیا
ساجد علی پیر 18 ستمبر 2023 -
-
43 سالہ افریقی نے ایک ساتھ 7 لڑکیوں سے شادی کرلی
تمام دلہنوں کو منہ دکھائی ایک ایک گاڑ ی دی،100 بچوں کی خواہش ہے ،مزید بھی شادیاں کروں گا،حاجی حبیب سکونین
ہفتہ 16 ستمبر 2023 - -
شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سویٹر 10 لاکھ ڈالر میں نیلام
ہفتہ 16 ستمبر 2023 - -
ناسا کا ایلینز کی لاشوں کی نمائش پر ردِعمل
ناسا نے ان آئیڈینٹیفائیڈ اینولوس فینومینا بارے نئی رپورٹ جاری کردی
جمعہ 15 ستمبر 2023 - -
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کو یو اے ای نے مالا مال کردیا
زین نے محظوظ قرعہ اندازی میں 10 لاکھ درہم یعنی 8 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کا انعام جیت لیا
ساجد علی جمعرات 14 ستمبر 2023 -
-
سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پرڈاکٹرحیران
متاثرہ خاتون اور فیملی کو طلب کر کے صورت حال سے آگاہ کیا جائے گا، اور انھیں رپورٹ فراہم کر کے مزید علاج کا فیصلہ کیا جائے گا،ڈاکٹرعبدالوہاب
بدھ 13 ستمبر 2023 - -
مجھے کچھ نہیں ہوگا زہر پینے کی اجازت دی جائے، شہری کی لاہور ہائیکورٹ میں انوکھی درخواست
لاہورہائیکورٹ نے درخواست کے ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی
منگل 12 ستمبر 2023 - -
25 سال تک بغیر ویزہ کویت میں رہنے والا غیرملکی آخرکار پکڑا گیا
ملزم 29 سال قبل خلیجی ملک آیا‘ صرف 4 سال قانونی اقامہ پر رہنے کے بعد سے وہ غیرقانونی طور پر مقیم تھا
ساجد علی منگل 12 ستمبر 2023 -
-
’’مجھے زہر پینے دیا جائے‘‘، شہری کی انوکھی درخواست خارج کردی گئی
خود کشی اسلام میں حرام ہے ،عدالت کسی کو زہر پینے کی اجازت کیسے دے سکتی ہے‘ ریمارکس
منگل 12 ستمبر 2023 - -
پرتگال میں 22 لاکھ لیٹر شراب بہہ گئی
بہتی شراب کو دیکھ کر علاقہ مکینوں نے حیرانی کا اظہار کیا اور وہ دنگ رہ گئے،امریکی میڈیا
منگل 12 ستمبر 2023 - -
قیدیوں کے تبادلے کے لیے یوکرین روسی فوجیوں کی لاشیں اکھٹی کرنے لگا
یوکرین کے بہت سے فوجی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مارے گئے یا گرفتار ہوئے ہیں،رپورٹ
منگل 12 ستمبر 2023 - -
عمان سے بھارت کی پرواز میں مسافر کی موت‘ کسی کو بھی پتا نہ چل سکا
لینڈنگ کے بعد تمام مسافر طیارے سے اتر گئے تاہم 38 سالہ شخص اپنی سیٹ پر ہی بیٹھا رہا‘ کیبن کریو نے ہلایا تو معلوم ہوا اس کی موت ہوچکی‘ یہ شخص چھٹیاں گزارنے مسقط سے چنئی جا ... مزید
ساجد علی منگل 12 ستمبر 2023 -
-
کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنیوالے ترک شہری کو 11 ہزار سال قید کی سزا
پیر 11 ستمبر 2023 - -
بھارت، خاتون کا دوستی کے نام پردھوکا ، سافٹ ویئرانجینئر سے 1 کروڑ روپے ہتھیا لیے
پیر 11 ستمبر 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.