
Weird Urdu News (page 6)
عجیب و غریب خبریں
-
پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات
چور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح کھڑا رہا ،شاپنگ مال بند ہوتے ہی جیولری اسٹور لوٹ لیا،پولیس
جمعہ 20 اکتوبر 2023 - -
امارات کے ہسپتال میں 3 سال سے بستر پر پڑے پاکستانی کی وطن واپسی
بغیر کسی درست ویزہ، پاسپورٹ یا دیگر قانونی دستاویزات کے 45 سالہ ثاقب جاوید کی پاکستان واپسی بہت بڑا چیلنج تھا
ساجد علی پیر 16 اکتوبر 2023 -
-
بیٹے کی محبت میں ملک چھوڑنے والے باپ کے ہالی ووڈ میں چرچے
مجھے ہالی ووڈ میں فلم پروڈیوسرز بہت سی پیشکشیں کررہے ہیں،سعودی شہری محمد آلمخلص
جمعہ 13 اکتوبر 2023 - -
فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ مہنگا پڑگیا
خاتون نے ملنے کیلئے گھر بلایا‘ برہنہ کرکے ویڈیو بنائی اور بلیک میلنگ سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے
ساجد علی جمعہ 13 اکتوبر 2023 -
-
2 ہزارسال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں ثبوت سامنے آگئے
ترکیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانی میک اپ کی دکان دریافت کی ہے،غیرملکی میڈیا
جمعرات 12 اکتوبر 2023 - -
104 سالہ خاتون معمر ترین اسکائی ڈائیور کا ورلڈ ریکارڈ بنانے کے چند روز بعد چل بسیں
ڈوروتھی ہوفنر پیر کی صبح اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں جو بظاہر اتوار کی رات نیند کے دوران ہی انتقال کرگئیں
ساجد علی بدھ 11 اکتوبر 2023 -
-
چنئی ، فیشن شومیں ماڈل زندہ مچھلیاں پہن کرریمپ پرآگئی
منگل 10 اکتوبر 2023 - -
بھارت،ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا
قیمت 2 لاکھ روپے، مزید معلومات کے لیے گھنٹی بجائیں،بچی کا سوشل میڈیا پر اشتہار
جمعہ 6 اکتوبر 2023 - -
سعودی ڈاکٹرتنزانیہ کے جسم سے جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب
آپریشن معروف پیڈیاٹرک سرجن ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ کی نگرانی میں کیا گیا،سعودی حکام
جمعہ 6 اکتوبر 2023 - -
بھارت میں بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا منگل سوترنگل لیا
جمعرات 5 اکتوبر 2023 - -
پیرس میں کھٹملوں کا حملہ،کوئی مقام محفوظ نہ رہ سکا
کوئی بھی فرد ان کھٹملوں سے محفوظ نہیں ہے، ان کیڑوں کے کاٹنے سے ہونے والے انفیکشن کیلئے مؤثر اقدامات کی ضروت ہے، ڈپٹی میئر
جمعرات 5 اکتوبر 2023 - -
سعودی عرب، تنزانیہ کے جڑواں سیامی بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن
جمعرات 5 اکتوبر 2023 - -
لاہورہائیکورٹ کا گھرمیں گاڑی دھونے پر3000 جرمانہ کرنے کا حکم
جمعرات 5 اکتوبر 2023 - -
قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، مقدمہ درج
ملزم بچوں کی تدفین کے چند گھنٹے بعد قبر سے لاش نکال لیتا تھا، پولیس
بدھ 4 اکتوبر 2023 - -
اماراتی صحرا میں ’بلیاں‘ چھوڑنے پر انکوائری شروع ہوگئی
غیرانسانی فعل کے مرتکب افراد کو شناخت کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یو اے ای حکام
ساجد علی بدھ 4 اکتوبر 2023 -
-
دبئی میں سونے سے بنی سائیکل فروخت کیلئے پیش
4 کلو خالص سونے سے تیار کردہ سائیکل کی قیمت نے سب کو حیرت میں مبتلاء کردیا
ساجد علی بدھ 4 اکتوبر 2023 -
-
104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا
منگل 3 اکتوبر 2023 - -
کافی کی مہنگی ترین قسم پرندے کی بیٹ سے نکالے جانیکاانکشاف
انڈونیشیا میں ایک کافی کی پھلیاں جانور کے فضلے میں سے بھی نکالی جاتی ہیں،رپورٹ
منگل 3 اکتوبر 2023 - -
نچلے دھڑ سے محروم شخص کی بارگاہِ خداوندی میں حاضری
وہیل چیئر کی بجائے ہاتھوں کے سہارے چلتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کیا
ساجد علی منگل 3 اکتوبر 2023 -
-
دنیا بھر میں چینی قو می دن کو منا نے کی تقر یبات کا انعقاد
تقر یبات کے دوران شر کاء کی جا نب سے چین کی عظیم کا میا بیوں کی تعر یف
پیر 2 اکتوبر 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.