
Weird Urdu News (page 7)
عجیب و غریب خبریں
-
کینیڈا کے مشہور پارک میں ریچھ نے دو لوگوں کو مار ڈالا
ریڈ ڈیر اور پینتھر ویلیز کے آس پاس کے علاقے کو بند کر دیا گیا،مقامی حکام
پیر 2 اکتوبر 2023 - -
قیمتی گاڑی کا تحفہ‘ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بچے کی خواہش پوری کردی
بچے نے شہزادہ محمد بن سلمان کی مرسڈیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا‘ ویڈیو وائرل
ساجد علی اتوار 1 اکتوبر 2023 -
-
بھارت ، درد کی شکایت کرنے والے شخص کے معدے سے 150 گھریلو اشیا برآمد
ہفتہ 30 ستمبر 2023 - -
ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائے فرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادی
ہفتہ 30 ستمبر 2023 - -
’کراٹے کی ماہر بیوی مارتی بہت ہے‘
اماراتی شہری نے عدالت کو دکھڑا سناتے ہوئے اہلیہ سے طلاق مانگ لی
ساجد علی ہفتہ 30 ستمبر 2023 -
-
چھوٹی سی غلطی نے اپنی ہی کمپنی میں ڈکیتی کے ملزمان پکڑوا دیئے
ماسٹر مائنڈ نے 10 لاکھ درہم کی کامیاب ڈکیتی کے بعد دروازے کو لات مار کر جوتوں کے نشان چھوڑ دے
ساجد علی جمعرات 28 ستمبر 2023 -
-
عراق، شادی میں ایک اور سانحہ، زہریلا کھانا کھانے سی50افراد ہسپتال منتقل
واقعہ کرکوک گورنری کے علاقے الحویجہ میں پیش آیا۔ تمام متاثرین کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،غیرملکی میڈیا
جمعرات 28 ستمبر 2023 - -
بھارت میں ہم جنس پرست لڑکیوں نے شادی کرلی
ڈمپل اور منیشا کی شادی کی تقریب سکھوں کے گوردوارے میں دونوں خاندانوں کی باقاعدہ رضامندی اور رسم و رواج کے ساتھ انجام پائی
بدھ 27 ستمبر 2023 - -
ہیکر کا کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ
تاوان ادا نہ کرنے کی صورت میں ڈیٹا فروخت کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے 7 دن کا الٹی میٹم دے دیا
ساجد علی بدھ 27 ستمبر 2023 -
-
ملازمت کا خواہاں یا شرارت، بھارت میں لنگور کمپیوٹر استعمال کرنے لگا
منگل 26 ستمبر 2023 - -
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
ریسٹورنٹ پر خود کھانا بنا کر گاہکوں کو پیش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ساجد علی منگل 26 ستمبر 2023 -
-
متحدہ عرب امارات میں آئی فون 15 ہاتھوں ہاتھ فروخت
پرو میکس ماڈل کی مانگ بڑھ گئی‘ مارکیٹ میں مزید فون ملنا تقریباً ناممکن ہوگیا
ساجد علی منگل 26 ستمبر 2023 -
-
ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مسافر خاتون مردہ نکلیں
پیر 25 ستمبر 2023 - -
امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع ، فائرنگ میں 3 افراد ہلاک
پیر 25 ستمبر 2023 - -
بھارت، مہنگے ترین انجینئرنگ کالج میں طلبہ کودیے گئے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا
پیر 25 ستمبر 2023 - -
22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار
کامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیزمواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا،میڈیا
ہفتہ 23 ستمبر 2023 - -
دبئی میں آئی فون 15 کے خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
آئی فون کی شوقین نو عمر لڑکی اپنا پسندیدہ موبائل خریدنے ماسکو سے دبئی پہنچی
ساجد علی ہفتہ 23 ستمبر 2023 -
-
بھارتی طیارے میں دوران پرواز مسافر کی ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
سعودی عرب، کارچوری کا انوکھا انداز، کیمرے نے چال پکڑلی ، ملزم گرفتار
ورکشاپ میں کھڑی گاڑی میں چورگھس گیا، اچانک ریورس کرکے فرارہوگیا،پولیس
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
کار کے انجن میں خوفناک سانپ، امریکی دیکھ کر حیرت زدہ رہ گیا
جمعہ 22 ستمبر 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.