
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
کراچی کا مقدمہ پورے ملک میں لڑیں گے، کےالیکٹرک کے سب سے زیادہ لائن لاسز ہیں جو ہمارے بلوں میں لگتے ہیں، کےالیکٹرک اور نیپرا میں وائٹ کالر کرمنلز بیٹھے ہوئے ہیں۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
پیر 3 جون 2024
20:07

(جاری ہے)
نیپرا، حکومت اور حکومتی پارٹیاں کے الیکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اس کی دشمن بنی ہوئی ہے، کراچی سے جو بھی دشمنی کرے گا جماعت اسلامی اس کی دشمن ہے۔
اہل کراچی نے پہلے بلدیاتی انتخابات اور پھر عام انتخابات میں جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن بلدیاتی انتخابات میں بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور عام انتخابات میں فارم47والوں کو مسلط کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے عوام کو منظم، متحرک اور متحد کرے گی اور عید الاضحیٰ کے بعد ایک بڑی تحریک شروع کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے دورے کے موقع پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، نائب امراء کراچی راجا عارف سلطان، سیف الدین ایڈوکیٹ،سکریٹری اطلاعات کراچی زاہد عسکری،فیڈرل بی ایریا ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن کے رہنما بابر خان،پبلک ایڈ کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نجیب ایوبی،پبلک ایڈ کمیٹی کراچی کے نائب صدر عمران شاہد و دیگر بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اربوں ڈالرز سے تعمیر ہونے والی ایم 5 موٹروے کا بڑا حصہ بہہ گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا الیکٹرک بس میں خواتین، بزرگوں اورطلباء کیلئے فری سفر کا اعلان
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
-
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور کی بات اعلان بھی نہیں کیا گیا
-
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریز اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اچانک عہدے سے فارغ
-
پاکستان کی اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی حمایت
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں سے 2 لاکھ 79 ہزار 132 میٹرک ٹن گندم برآمد کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.