آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور 19 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثے کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جس میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عامر عبد اللہیان اور دیگر اہم حکام ... مزید
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
پشاور کے علاقہ حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن
ملک کے معروف اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا غزہ حملوں کے جواب میں تل ابیب پر بڑا میزائل حملہ کرنے کا دعوی
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے میں 670 سے زیادہ افراد ابھی تک ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں . اقوامِ متحدہ
خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار‘ قطر کی مارکیٹ سب سے زیادہ متاثرہوئی
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
ہنگامی موسمی صورتحال، قطر ایئرویز کی پرواز میں 12 مسافر زخمی
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان کے پیش نظر ہزاروں لوگ ساحلی دیہاتوں سے پناہ گاہوں میں منتقل
بھارتی دارالحکومت میں بچوں کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 6 نوزائیدہ بچے ہلاک ہو گئے
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ جنوبی کوریا اور جاپان کے ہم منصبوں کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس کے لئے سیول پہنچ گئے
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
وزیراعظم نے بجٹ کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا
بات کرنے کیلئے حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سے مذاکرات کرنے ہیں، یوسف رضا گیلانی
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور چیئرمین سروس ٹریبونل کو جوڈیشل سروس ٹریبونل میں زیر التوا سروس اپیلوں پر فیصلے کرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں
وفاقی حکومت کا صوبوں کی طرف سے این ایف سی ایوارڈ میں حصے پر نظر ثانی سے انکار‘ قرضوں پر سودد کی ادائیگی اور بجلی کے گردشی قرضوں کو صوبوں تک منتقل کرنے پرغور
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے دورہ ایران کی دعوت قبول کر لی.ایرانی حکام
پاکستان کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری‘ میدانی علاقوں میں لو کے تھپیڑے برقرار
تازہ ترین تصاویر
کھیلوں کی خبریں مزید
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
ٹیم مالکان نے چیئرمین پی سی بی سے اپنا دیرینہ مطالبہ دہرایا لیکن اسے تسلیم نہیں کیا گیا
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کا فائنل میچ (کل ) کھیلا جائے گا
تجارتی خبریں مزید
بین الاقوامی خبریں مزید
گجرات: گیمنگ زون میں آتشزدگی کے باعث 12بچوں سمیت 27افراد ہلاک
نئی دلی: بچوں کے ہسپتال میں آتشزدگی، سات نومولود ہلاک
انتخابات میں بی جے پی کو مسترد کئے جانے پر کشمیریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، ارکان سول سوسائٹی
چینی صدر چین عرب تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی میڈ یا
امریکی سپریم کورٹ کے جج کی اہلیہ ٹرمپ کے حامی انتہاپسندوں کی ساتھی نکلیں، پرچم الٹنے کا الزام
قومی خبریں مزید
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
عجیب و غریب خبریں مزید
تعلیم کی خبریں مزید
جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان
انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے
ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا
لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے
زراعت کی خبریں مزید
کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کا مشورہ
کماد کی فصل کو سال میں 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
کشمیر کی خبریں مزید
آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے ممبر سینئر صحافی سردار شاہد صادق کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں
پیٹرول،ڈیزل،آٹا،گندم اور بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا،راجہ فاتح ..
مظفرآباد، کوئلے کی غیر قانونی نکاسی کرنے والے افراد کے خلاف شکایت پر کوئلے سے بھرا ٹرک ضبط
آل پارٹیز الائنس کا 16نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں تادم مرگ بھوگ ہڑتال کا ..
سکول ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر کا مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کیلئے احتجاجی دھرنے کا اعلان
مدارس میں بھی کمپیوٹر لیبارٹریز قائم کرتے ہوئے زیر تعلیم طلباء و طالبات کو فنی تربیت دی جاسکتی ہے،مولانا ..
شازیہ لطیف کیانی ایڈووکیٹ کا بڑھتے ہوئے خودکشیوں کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار
آزاد کشمیر بھر میں کمزور موبائل نیٹ ورک سروس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا
موسم کی خبریں مزید
موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد
شدید گرمی کی صورتحال جون کے پہلے ہفتہ تک برقراررہے گی،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا
مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
تجدید ایمان
زندگی میں مشکلات انسان کو سکھانے کے لیے آتی ہیں ‘یہ زندگی کے رنگوں میں سے ایک ہے ہم امتحان کو انتہائی محدود پیرائے میں سمجھتے ہیں
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
یہ ایک ایسی ٹریجڈی ہے، جس کا بھیانک نتیجہ اس کے بعد سے افغانستان اور پاکستان ، بلکہ یہ پورا خطہ بھگت رہے ہیں اور معلوم نہیں کب تک بھگتتے رہیں گے
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
مزید مضامین
اردو بلاگز
اردو کالمز
-
دیانت اور فرض شناسی جرم ٹھہری
(ملک محمد سلمان)
-
اناپرست انسان، بدترین انجام سے دوچار ہوتاہے
(قاسم علی شاہ)
-
خودکلامی
(قاسم علی شاہ)
-
بدلے کے بغیر بدلنا ہوگا ریاست کو!
(ساجد خان)
-
سچ بولنامشکل، لکھنا بہت آسان
(ساجد خان)
-
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا!
(ساجد خان)
-
پاکستان میں احساس ذمہ داری کا فقدان
(محمد رضا سید)
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
خودپسندی، ایک مہلک نفسیاتی بیماری
(محمد عبداللہ)
-
درمیانی عمر
(فیضی ڈار)
-
میسور میں محصور سمیرا۔۔!
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
سیاست نامہ
(محمد بشیر)
مزید کالم
تصاویری گیلریز
ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاکت
ایک چھوٹے سے کریانہ سٹور سے شروع ہونیوالا کاروبار پاکستان میں ایک بڑی ریٹیل چین بن گئی، ..
ثابت قدم پی ٹی سی ایل: ملازمین کے نقطہ ِنظر سے
کامسیٹس یونیورسٹی لاہور میں سپورٹس ویک کا آغاز
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.