
Today Agriculture Urdu News (page 30)
آج کی زراعت خبریں
-
انتخابات 2018 میں علیم خان کی تمام تر سیاسی حکمت عملی ناکام ہو گئی
علیم خان نے وسطی پنجاب میں 41 امیدواروں کو ٹکٹ دلوائے جن میں سے 32 امیدوار شکست کھا گئے
سید فاخر عباس جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
بیگم کلثوم نواز کی وفات کی خبروں پر شریف خاندان کا ردعمل سامنے آگیا
بیگم کلثوم نوازکی طبیعت میں بہتری آئی ہے، بیگم کلثوم نوازنےآنکھیں کھول لیں
سید فاخر عباس جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
پاکستان میں سعودی سفیر عبدالله الزاہرانی کی بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
پاکستان میں اقتدار کی منتقلی کا عمل مکمل ہوتے ہی سعودی ولی عہد پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی سفیر
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
شاہ محمود قریشی کی وزیر خارجہ بننے سے معذرت، وزیراعلی پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کی خواہش کا اظہار
عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی مشاورت کے دوران شاہ محمود قریشی نے پنجاب کی وزارت اعلی دینے کی درخواست کردی
محمد علی جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
ملک میں بظاہر ملائکہ کی حکومت آرہی ہے ،جس کسی نے کار خیر میں حصہ ڈالا ہے وہ بھگتیں گے ‘ سعد رفیق
پنجاب میں ہمارے پاس اکثریت ہے ،مینڈیٹ کے راستے میں رکاوٹ نہ ڈلی جائے ،خریدو فروخت اورہارس ٹریڈنگ کی اجازت نہیں دینگے دوبارہ گنتی کے عمل سے مطمئن نہ ہوئے تو الیکشن ٹربیونل ... مزید
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
تحریک انصاف کی کابینہ 18سے 20اراکین پر مشتمل ہونے کا امکان
اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے عارف علوی ،شفقت محمود مضبوط امیدوار ،ڈپٹی اسپیکرکا عہدہ اتحادی جماعت کو دیا جاسکتا ہے‘ذرائع وفاقی کابینہ کی تشکیل میں وزارت خارجہ کیلئے ... مزید
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
دھاندلی کے معاملے پر ہم ایک متحدہ سیاسی محاذ بنانے کی کوشش کریں گے ،ْ مریم اونگزیب
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
شہباز شریف اچانک حنیف عباسی کے گھر پہنچ گئے، اہل خانہ کی حوصلہ افزائی، ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے رشتہ داروں نے لڑکے کوذبح کردیا
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
تھیلوں کے منہ کھل گئے ،دوبارہ گنتی کا عمل شروع ، کون کامیاب کون ناکام ایک بار پھر تجسس پھیل گیا
جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف67نشستوں کیساتھ سرفہرست،
ایم ایم اے نی10، اے این پی نے چھ،آزاداورن لیگ پانچ پانچ اورپیپلزپارٹی نے چارنشستیں جیتیں، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
بلاول بھٹو نے کل جماعتی کانفرنس کی حلف نہ اٹھانے والی بات کو مسترد کردیا
پیپلزپارٹی مرکز میں اپوزیشن میں جائے گی،ہم جہوریت کو چلتے دیکھنا چاہتے ہیں ،دھاندلی کے خلاف قومی اسمبلی میں جا کر بات کریں گے،بلاول بھٹو ذرداری
سید فاخر عباس جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
مراد علی شاہ یا کوئی اور، بلاول بھٹو نے وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان کردیا
جمعہ کو ہونے والے پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عامہ کے اجلاس میں پارٹی چئیرمین نے مراد علی شاہ کو ہی وزیراعلی سندھ بنانے کی منظوری دی
محمد علی جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف بننے کا بڑا فیصلہ
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو پولنگ سٹیشنز کے اندر تعینات کرنا ناقابل فہم عمل ہے،ْیورپی یونین مبصرین
پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2013 میں ہونے والے عام انتخابات سے کسی طور پر بھی بہتر نہیں ہیں ،ْ کچھ غیر جمہوری قوتوں نے انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے ،ْپوسٹل ... مزید
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
پاکستان کے پانچ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد ہو گئے
پانچ میں سے 4 حلقے سندھ اور ایک حلقہ پنجاب کا ہے
سید فاخر عباس جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
نگراں حکومت کا نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ اگلی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
ڈاکٹر یاسمین راشد کو قومی اسمبلی کا حصہ بنا کر وزارت دینے کا فیصلہ
تحریک اںصاف کا یاسمین راشد کو خواتین کی مخصوص نشست کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیر صحت کا عہدہ دینے کا فیصلہ
محمد علی جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
قومی اسمبلی کی266 نشستوں کی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، پاکستان تحریک انصاف 115 نشستوں کے ساتھ سرفہرست،64نشستوں کے ساتھ مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر‘
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز 43 نشستوں کے ساتھ بڑی جماعت ہے، متحدہ مجلس عمل نے 13 اور ایم کیو ایم نے 6 نشستیں حاصل کیں،13 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں،پاکستان مسلم ... مزید
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں رسہ کشی جاری
نمبر گیم میں برتری کیلئے آزاد امیدوار وں سے رابطے کر لئے گئے ،18 آزاد اراکین آج عمران خان سے ملاقات کرینگے‘ پی ٹی آئی کا دعویٰ حمزہ شہباز،علیم خان ،محمود الرشید ،فواد ... مزید
جمعہ 27 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.