
Today Agriculture Urdu News (page 31)
آج کی زراعت خبریں
-
ایم ایم اے کی آل پارٹیز کانفرنس ،ْ عام انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے ،ْ حلف نہ اٹھانے کا اعلان ، پریذائیڈنگ افسر ،ْ آر اوز فوج کے ہاتھوں یر غمال بنے رہے ،ْ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے ،ْ تحریک چلائینگے ،ْ مولانا فضل الرحمن
جو قوتیں سمجھتی ہیں کہ سب کچھ ہمارے ہاتھ میں ہے ہم ان کو بتا دینا چاہتے ہیں آپ کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے ،ْعوام فیصلہ کرینگے ،ْمیڈیا سے بات چیت مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف ... مزید
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
آپ نشست لے لیں ، میں اسکے بغیر بھی عوام کی خدمت کر کے دکھائوں گا‘فیصل واڈا کی شہباز شریف کو پیشکش
جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ کے پی کے بنانے کا فیصلہ
پارٹی حتمی فیصلہ کر چکی ہے ،جب چاہے گی اعلان کر دے گی ،ْ پرویز خٹک
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
فافن نے عام انتخابات 2018ء کے حوالے سے اپنے ابتدائی مبصر رپورٹ جاری کردی
پولنگ کا دن نسبتاً پر امن اور کسی بڑے تنازعہ کے بغیر رہا، قومی اسمبلی کے 241 حلقوں میں ووٹروں کا ٹرن آئوٹ 53.3 فیصد ریکارڈ کیا گیا
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آئندہ 48 گھنٹے میں استعفیٰ صدر مملکت کو بھیجیں گے
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
ہمیں مرکز میں مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیئے، خواجہ آصف
اے پی سی میں جو فیصلے ہو رہے ہیں اس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے گا احتجاج ہماری روایات نہیں، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
عمران خان کے خلاف واویلا مچانے والے بھارت کے سابق چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کو شفاف قرار دے دیا
انتخابات میں پولنگ کا عمل شفاف اور آزادانہ طریقے سے ہوا اور کوئی شکایت سامنے نہیں آئی،سابق بھارتی الیکشن کمشنر
سید فاخر عباس جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
سندھ اسمبلی کے 129 حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
تحریک لبیک منی پاکستان کی تیسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئی
تحریک لبیک نے 3لاکھ ووٹ لے کر پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
سید فاخر عباس ہفتہ 28 جولائی 2018 -
-
صدی کا طویل ترین چاند گرہن آج وقوع پذیر ہوا،پاکستانی سائنسدانوں نے تاریخ رقم کردی
ناسانے بھی آج تک ہائیڈروسائیکلوٹرون ریڈیئس کی پیمائش نہیں کی۔پیمائش سائنسی شعبوں میں طویل عرصے تک مددگار ثابت ہوگی،ڈاکٹر ہافی
سید فاخر عباس ہفتہ 28 جولائی 2018 -
-
وزیراعلی پنجاب کون بنے گا، چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف کیلئے مشکل کھڑی کردی
تجربے کے لحاظ سے دیکھا جائے تو پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے سب سے موزوں امیدوار میں ہوں، تاہم کسی صورت مخالفین سے ہاتھ نہیں ملائیں گے: سابق وزیراعلی پنجاب
محمد علی ہفتہ 28 جولائی 2018 -
-
ایف آئی اے نے آصف زرداری کو طلب کرلیا
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو طلب کرلیا
سید فاخر عباس ہفتہ 28 جولائی 2018 -
-
متحدہ مجلس عمل قومی اسمبلی میں 6نشستیں جیت کر بلوچستان کی سب سے بڑی جماعت بن گئی
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
کمپنیوں ،پرا جیکٹس، پروگرامز،پا لیسی یونٹ میں ڈیپوٹیشن پرتعینات سرکاری افسروں کی اضافی تنخواہیں ختم
تمام افسران گریڈ کے مطابق تنخواہ وصول کریں گے ،بہترین کارکردگی پر اعزازیہ دیا جائے گا‘ نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کی جانب سے امیدواروں کی کامیابی پر جشن
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
حلقہ پی بی 9 کوہلو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میر نصیب اللہ خان 3 ہزار 220 ووٹ لے کر کامیاب قرار ‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
حلقہ این اے 145 پاکپتن I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا 1 لاکھ 18 ہزار 581 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
وفاقی دارالحکومت کے شہریوںک ا شفاف اور مصفانہ انتخابات کے انعقاد پر نگران حکومت ، الیکشن کمیشن اور پاک فوج کو خراج تحسین
جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
ڈیر ہ اسماعیل خان،سیاسی چپقلش کی بناء پرجے یوآئی اورپی پی پی کے دوگروپوں میں فائرنگ ،دونوں اطراف سے دوافرادزخمی
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
پشاور،3ہزار انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا
جمعہ 27 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.