
06 May 2020 - Urdu News Archives
بدھ 6 مئی 2020 کا اخبار

لاہور کے مختلف علاقوں سےسمارٹ لاک ڈاؤن بھی ختم کردیاگیا
لاہور کے مختلف علاقوں سےسمارٹ لاک ڈاؤن بھی ختم کردیاگیا ہے۔ تفصئلات کے مطابق لاہور میں قرنطینہ کا دورانیہ مکمل ہونےاورکورونا کیسزکے ٹیسٹ منفی آنے پرشہر کےمختلف سیل کیے جانے والےعلاقوں سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا ہے۔ پنجاب سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی میں پینتالیس گھروں کو لاک ... مزید

پیمرا نے نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کا لائسنس معطل کر دیا

ملک کے 4 شہروں سے مقامی پروازوں کا آغاز کیے جانے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا گورننس کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
بدھ 6 مئی 2020 کی اہم خبریں
بدھ 6 مئی 2020 کی کھیلوں کی خبریں
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کاشارجہ میں مقیم پاکستانی کراٹیکا سعدی عباس کو فون ، خیریت دریافت کی
& 48 منزلہ رہائشی عمارت میںآتشزدگی سے متاثر ین میں پاکستانی کراٹیکا سعدی عباس بھی شامل ہیں
-
بیٹسمین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے خوف کا شکار کرو، شعیب اختر
نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ دوسرے وقار یونس، شاہین آفریدی وسیم اکرم اور محمد عباس، محمد آصف بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں، راولپنڈی ایکسپریس
-
اظہر علی کا ٹرپل سنچری بیٹ بھارتی میوزیم نے خرید لیا
اظہر علی نے اپنا بیٹ اور چیمپئنز ٹرافی شرٹ مجموعی طور پر 22 لاکھ روپے میں نیلام کردی، رقم کورونا کے متاثرین کی مدد کیلئے خرچ کی جائے گی
-
اظہر علی نے کرونا متاثرین کی مدد کے لیے بیٹ، شرٹ نیلام کردئیے
ٹرپل سنچری بنانے والے بیٹ کی نیلامی 10 لاکھ روپے میں ہوئی، بیٹ بھارتی میوزیم نے خریدا ٹیسٹ کپتان کی چیمپئنز ٹرافی وننگ شرٹ 11 لاکھ روپے میں کیلی فورنیا میں رہائش پذیر ..
-
بال چمکانے کا متبادل طریقہ، سینڈ پیپرسکینڈل کا خالق آسٹریلیا دوسروں پر کیچڑ اچھالنے لگا
شین وارن نے کورونا دور کے بعد ایک جانب سے بھاری گیند کا آئیڈیا پیش کردیا، وسیم ، وقار کے دور کی طرح خود کو وکٹ کے کناروں پر چھپانا نہیں پڑیگا :سابق لیگ سپنر
-
سائوتھ ایڈیشن گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے قومی کھلاڑیوں میں انعامات کی مد میں مزید ایک کروڑ 11 لاکھ 25 ہزار تقسیم کر دیئے
بدھ 6 مئی 2020 کی تجارتی خبریں

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی کھپت اپریل 2020 میں 23.65 فیصد کم ہوکر 3.52 ملین ٹن ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں ..

جولائی تا مارچ، امریکا کو 3 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں

پاک افغان تجارت سے لاکھوں افراد کا رزق وابستہ ہے،میاں ز اہد حسین
بدھ 6 مئی 2020 کی بین الاقوامی خبریں

متحدہ عرب امارات میں کورونا کے مزید 546 کیسز اور 11 اموات رپورٹ

ایران میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی

شارجہ کی 49 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ پھیلنے کی وجہ معلوم کر لی گئی

کورونا وائرس کے باعث برطانیہ میں 3 لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک دی

امریکا کی کئی ریاستوں میں کاروبار کھل گئے، اموات میں اضافے کا خدشہ

کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کر دیا جائے گا، سعودی عرب ..
بدھ 6 مئی 2020 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 6 مئی 2020 کی قومی خبریں

مساجد میں ٹائیگر فورس کی3 جوان پولیس کے ساتھ ڈیوٹی دیں گے، عثمان ڈار

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج ..

پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے لحاظ سے دنیا کا 23واں بڑا ملک بن گیا

پی آئی اے نے 06مئی سے 14مئی کیلئے مزید ممالک کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

بجٹ :50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط میں نرمی کا امکان

لاک ڈائون کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی
بدھ 6 مئی 2020 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 6 مئی 2020 کی تعلیم کی خبریں
-
جی سی یونیورسٹی اینڈومنٹ فنڈ کاایک ہزار طلباء کو وظائف دینے کا اعلان
-
نیوٹیک نے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ڈائیلاگ کا آغاز کردیا، ملکی و غیر ملکی ٹی ویٹ ماہرین کی شرکت
-
ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں، تین صوبوں کا مطالبہ
-
جی سی یونیورسٹی اینڈومینٹ فنڈ کاایک ہزار طلباء کو وظائف دینے کا اعلان
-
کراچی، نجی سکولوں کو ہر قسم کے ٹیکسز سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ،سید طارق شاہ
-
ڈیرہ اسماعیل خان، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کی زیر صدارت آن لائن30ویں اکیڈمک کونسل میٹنگ کا انعقاد
بدھ 6 مئی 2020 کی زراعت کی خبریں

گندم کی کٹائی اور تھریشر سے اڑنے والی گردوغبار اس موسم میں دمہ کے مریضوں میں شدت پیدا کرتی ہے،ڈاکٹر حفیظ ..

بلین ٹری سونامی مہم کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں زمینداروں کے پرائیویٹ رقبے پر جنگلات لگانے کے لئے کام ..

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نرخنامے جاری کر دیئے

آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمی
بدھ 6 مئی 2020 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 6 مئی 2020 کی موسم کی خبریں
-
ہیٹ ویو سے کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا،پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بند ہیں اور شمال مشرق کی سمت سے 10 کلومیٹر کی رفتار سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں
-
امریکی یونیورسٹی آف پٹس برگ میں کورونا پر اہم تحقیق کرنے والے چینی ماہر پراسرار انداز میں قتل
ڈاکٹر بنگ لیواپنی تحقیق کے نتیجہ میں انتہائی اہم انکشافات کرنے والے تھے
-
کراچی میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل
ہیٹ ویو مزید2 روز تک رہے گی، اس دوران پارہ41ڈگری تک جا سکتا ہے،محکمہ موسمیات
-
سرگودھا اور گردونواح میں بدھ کی صبح ژالہ باری اور موسلا دھار بارش
-
کشمیر اورگلگت بلتستان میںآج چند مقا مات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
بدھ 6 مئی 2020 کے مضامین
بدھ 6 مئی 2020 کے اردو کالمز
-
ننھا مکینک
(قمر الزماں خان)
-
تختی سے وائٹ بورڈ تک کا سفر
(سلیم ساقی)
-
رحم و معافی کی حقیقی اپیل!!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
نیب کے خاتمہ کی تیاریاں!
(پروفیسر ظہور احمد)
-
یقینی اور غیر یقینی
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
ایسے میر کارواں تھے ڈاکٹر سید وسیم!
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
فرشتے زمین پر
(محمد سلیم خالد)
-
اقتدار کی سیاست اور آئیننی نظام
(اسلم اعوان)
-
بڑے لوگ
(محمد صہیب فاروق)
-
سید منور حسن امیر جماعت اسلامی پاکستان
(میر افسر امان)
-
” کوچہ جاناں “
(احمد خان )
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
(زبیر بشیر)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.