Agriculture Urdu News (page 31)
زراعت کی خبریں
-
کاشتکاروں کو نیاز بو کی کاشت جنوری میں شروع کرنے کی ہدایت
جمعہ 2 جنوری 2026 - -
پاکستان میں امرود کازیر کاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار495229 ٹن سے تجاوز کر گئی
جمعہ 2 جنوری 2026 - -
لائیواسٹاک کارڈ کے ذریعے 20 جانورپالنے والے کسانوں کو 5 لاکھ 40 ہزار تک بغیر سود کے قرض فراہم کیا جارہا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ لائیواسٹاک
جمعہ 2 جنوری 2026 - -
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع) سمبڑیال كی زیر صدارت گندم کی فصل کے حوالے سے سیمینار
جمعہ 2 جنوری 2026 - -
گزشتہ سال سیالکوٹ میں 18,440کسان کارڈز سے 575 ملین روپے کے بلا سود قرض تقسیم ہوئے، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع سجاد حیدر
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
فصلوں کی باقیات جلانا قابلِ سزا جرم ہے ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ڈی جی (سیپا) وقارحسین پھلپوٹو
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
صوبہ پنجاب میں گندم کے پیداواری مقابلہ2025-26کاانعقاد،کاشتکاروں کو ٹریکٹرز سمیت کروڑوں روپے نقد انعامات دئیے جائیں گے، ترجمان محکمہ زراعت
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
کاشتکاروں کو کماد کی بوائی کیلئے 3یا 4آنکھوں والے سموں کی کاشت کی ہدایت
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
بہترین پیداوار کے حصول کیلئے کاشتکاربہاریہ مکئی کی ترقی دادہ سنتھیٹک اور ہائبرڈ اقسام کاشت کریں، محکمہ زراعت
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
باغبانوں کو ماہ جنوری کے دوران آم کے پودوں کو خوابیدگی کی حالت میں رکھنے کامشورہ
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
پاکستان کے شمالی علاقوں میں 2 لاکھ 68 ہزار ہیکٹر رقبہ چائے کی کمرشل کاشت کے لیے موزوں قرار
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
محکمہ زراعت پنجاب کی کماد کے کاشتکاروں کےلئے ہدایات جاری
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
سورج مکھی کی کاشت 31جنوری تک مکمل کرلیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت سمبڑیال
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
بہاریہ مکئی کی کاشت کابہترین وقت 15 جنوری سے فروری کے آخر تک ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ سورج مکھی کی بہتر پیداوار کے لیے آبپاشی کا شیڈول جاری کر دیا،ترجمان محکمہ زراعت
بدھ 31 دسمبر 2025 - -
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام نے زرعی تحقیق کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے کَلر زدہ اور شور زدہ زمین پر بیری کی کاشت کا 15 ایکڑ پر مشتمل تجرباتی بلاک قائم کر دیا
بدھ 31 دسمبر 2025 - -
بہاریہ سورج مکھی کی بہتر پیداوار کے لیے آبپاشی کا شیڈول جاری
بدھ 31 دسمبر 2025 - -
کاشتکارگندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے جڑی بوٹی مار زہروں کا سپرے کریں،ماہرین زراعت
بدھ 31 دسمبر 2025 - -
کچن گارڈننگ کے تحت چھوٹے پلاٹوں میں کاشت کی گئی سبزیاں دیر تک پیداوار دیتی ہیں،ترجمان آری
بدھ 31 دسمبر 2025 - -
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اور کھاد کا استعمال جاری رکھنے کی ہدایت
بدھ 31 دسمبر 2025 -
Records 601 To 620
(Total 1000 Records)
اہم خبریں
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
شوبز
مقامی خبریں
عجیب و غریب
بزنس
کشمیر
موسم
تعلیم
زراعت
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2026 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2025 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.