
National Urdu News (page 2)
قومی خبریں
-
ملتان پولیس نے ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
منگل 1 جولائی 2025 - -
اقلیتی نوجوان کو ہراساں کرنے اوردھمکیاں دینے پرپولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن
منگل 1 جولائی 2025 - -
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
منگل 1 جولائی 2025 - -
شمالی وزیرستان سے پولیو وائرس کا کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد 14ہوگئی
خیبرپختونخوا سے آٹھ، سندھ سے چار، پنجاب ، گلگت بلتستان سے ایک ،ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا
منگل 1 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر داخلہ کا ہر پارلیمنٹیرین کو ممنوعہ بور کا لائسنس دینے کا اعلان
ایک واقعے میں بیرونی مداخلت کے ثبوت ملے، پشاورمیں ایک سیاسی ریلی کونشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنائی گئی، آئی جی کے پی
منگل 1 جولائی 2025 - -
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ ہو گا،مصطفی کمال
وزیر اعظم جلد نئی ہیلتھ پالیسی کی منظوری دیں گے، ڈریپ کو ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں، ہفتے بعد افتتاح کریں گے،وزیرصحت
منگل 1 جولائی 2025 - -
مصطفی کمال کا صحت سہولت پروگرام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر کا دورہ،یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم کے قیام پر زور
وزارت صحت جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈیجیٹل ہیلتھ انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے،وزیر صحت
منگل 1 جولائی 2025 - -
اویس الغاری کی فی یونٹ قیمت پر ریلیف کے خاتمے کی تردید
ْ آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد جو ریلیف ملا تھا، وہ بجلی صارفین کو مل رہا ہے،وزیرتوانائی
منگل 1 جولائی 2025 - -
عمران خان کیخلاف وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا
سپریم کورٹ لاہور ہائی کورٹ اور ایڈیشنل سیشن جج کے احکامات کالعدم قرار دے اور کارروائی سے روکا جائے، درخواست
منگل 1 جولائی 2025 - -
وزارت بحری امور کا بڑا فیصلہ، پورٹ قاسم پر برآمدی سامان پر پورٹ چارجز میں 50فیصد کمی
مارجنل وہارف، فوٹکو، پی آئی بی ٹی پر برآمدی سامان کیلئے رعایت کردی گئی ہے،نوٹیفکیشن جاری
منگل 1 جولائی 2025 - -
حکومت کا 5لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ برقرار
ضروری اشیا کی مناسب نرخوں پر فراہمی اور عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے،اسحق ڈار
منگل 1 جولائی 2025 - -
Gوفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) میں جرگہ نظام کی بحالی، دیگرامور پر اعلیٰ سطحی اجلاس
قبائلی عمائدین اور قانونی ماہرین کو مشاورت میں شامل کیا جائے گا جرگہ سسٹم کو آئینی وعدالتی ڈھانچے سے ہم آہنگ کیا جائے گا ، انجینئر امیر مقام
منگل 1 جولائی 2025 - -
]جوڈیشل کمیشن آف بلوچستان اجلاس کے اہم فیصلے
eسیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے وزیراعظم آفس کوخط لکھ دیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
م*وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
;مولانا فضل الرحمان سے ان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی،ملاقات میں کشمیر کی تازہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
میپکو محکمانہ کیسز میں دواہلکار جبری ریٹائر، دو کو سزائیں
منگل 1 جولائی 2025 - -
میپکو، عاشورہ محرم الحرام میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
منگل 1 جولائی 2025 - -
صوبائی معاون خصوصی کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈکے 108 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس،صنعتی ترقی کے حوالہ سے امور کا جائزہ
منگل 1 جولائی 2025 - -
ایم ڈی واسا کی زیر صدارت اجلاس ، لاہور ڈیویلپمنٹ پروگرام اور محرم الحرام کی تیاریوں کا جائزہ
منگل 1 جولائی 2025 - -
میرواعظ عمر فاروق کا سیاسی و سماجی شخصیت غلام محمد بیگ کے انتقال پراظہار تعزیت
منگل 1 جولائی 2025 - -
ڈپٹی کمشنرسے آل پارٹیز دْکی کے نمائندوں کی ملاقات ، علاقے میں امن و امان کو بہتربنانے کا عزم
منگل 1 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.