
National Urdu News (page 4)
قومی خبریں
-
ٴْوزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی پر اجلاس
پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن اور انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان نے اجلاس میں شرکت کی،100 ارب روپے کے سبسڈی پیکج پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
u سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کا آزاد کشمیر کا دورہ
۵وفد کی قیادت صدر سپریم کورٹ بار میاں عطا روف نے کی،سپریم کورٹ بار کا کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
منگل 1 جولائی 2025 - -
وفاقی حکومت نے کچھی کینال سمیت آبی منصوبوںکی بروقت تکمیل کیلئے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
ؔ قومی اسمبلی کی صنعت و پیداوار کمیٹی کی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت
منگل 1 جولائی 2025 - -
پنجاب اسمبلی میں نظم و ضبط اولین ترجیح ہے، ایوان کو کبھی یرغمال نہیں بننے دوں گا،سپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان
منگل 1 جولائی 2025 - -
ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج کا پانچوں اضلاع کے علماء کرام کے ساتھ اجلاس کا انعقاد
منگل 1 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت محمد اورنگزیب کھچی کا وزیراعظم شہباز شریف اور سینیٹر عرفان صدیقی سے اظہارِ تشکر
منگل 1 جولائی 2025 - -
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے تمام اضلاع کی ماہ جون کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ
منگل 1 جولائی 2025 - -
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا سپین میں منعقدہ ایف ایف ڈی 4 کانفرنس میں عالمی مالیاتی نظام میں انصاف، شمولیت اور ترقیاتی امداد بڑھانے پر زور
منگل 1 جولائی 2025 - -
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی درآمد سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا فالو اپ اجلاس
منگل 1 جولائی 2025 - -
وزیر اعلی سندھ نے ڈاکٹر امجد علی آرائیں اور ڈاکٹر عبد المنان شیخ کو جی سی یو حیدرآباد میں ڈینز تعینات کر دیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
بلاول شہباز اتحادی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے،عوامی تحریک
منگل 1 جولائی 2025 - -
انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس کے صدر کی وفد کے ہمراہ میئر حیدرآباد سے ملاقات
دونوں اداروں کے درمیان مستقبل میں مل کر کام کرنے اور حیدرآباد کے نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیاں ترتیب دینے پر اتفاق
منگل 1 جولائی 2025 - -
کمشنر حیدرآبادکی زیر صدارت مون سون کے انتظامات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس
ریسکیو کے لیے مطلوبہ سامان اور مشینری کی کمی سے متعلق فوری آگاہ کیاجائے،بلال احمد میمن کی ڈپٹی کمشنرزکوہدایت
منگل 1 جولائی 2025 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قبول نہیں، واپس لیا جائے،آفاق احمد
اسٹاک ایکسچینج کی بلندی سے سروکار نہیں۔ بجلی، گیس،پیٹرول سمیت سب کچھ مہنگا ہے، حکومت عوام کو ریلیف دے، قیمتیں بڑھانے کی بجائے پیٹرولیم لیوی کم کرے،چیئرمین مہاجرقومی ... مزید
منگل 1 جولائی 2025 - -
ایم کیوایم پاکستان کے اراکینِ قومی اسمبلی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ پڑتا ہے،اراکینِ قومی اسمبلی
منگل 1 جولائی 2025 - -
مالی سال 2024-25 میں اوسطا مہنگائی کی شرح 4.49 فیصد ریکارڈ
جون 2025 میں شہری علاقوں میں سالانہ مہنگائی 3 فیصد رہی، اعدادو شمار
منگل 1 جولائی 2025 - -
ْپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 28 ہزار کی سطح عبور کرگیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
سندھ ریونیو بورڈ نے ٹیکس وصولی کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
جون دوہزار پچیس کے دوران ٹیکس وصولی میں چوالیس فیصد اضافہ ہوا، ایس آر بی
منگل 1 جولائی 2025 - -
سندھ: پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا 93 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کا مرحلہ مکمل
امید ہے کہ محکمہ تعلیم کا حصہ بننے والے اساتذہ لگن اور ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے، بھرتیوں کے بعد اگلا مرحلہ اساتذہ کی پروفیشنل تربیت کا ہو گا تاکہ تدریسی ... مزید
منگل 1 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.