National Urdu News (page 50)
قومی خبریں
-
سلطان محمد خان کی اہلیہ کے انتقال پر جاپانی قونصل جنرل اور ملک بھر کے لیبر رہنماؤں کا اظہار افسوس
ئ*مختلف ٹریڈ یونینز کی جانب سے سوگوار خاندان سے تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا
جمعرات 7 مئی 2026 - -
ًخضدار کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے تیل سے بھری گاڑی لوٹ لی، ڈرائیور پر تشدد اور ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے
قومی شاہراہوں پر بڑھتی بدامنی پر شہریوں کی تشویق، ملزمان کی گرفتاری اور مال کی برآمدگی کا مطالبہ
جمعرات 7 مئی 2026 - -
ھ*ضلع خضدار سے گندم اور بوسہ کی دیگر اضلاع میں منتقلی پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری
-ذخیرہ اندوزی روکنے اور مقامی ضرورت پوری کرنے کیلئے چیک پوسٹوں کو سخت نگرانی کی ہدایت
جمعرات 7 مئی 2026 - -
۱بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج جاری کر دیے، بی آر سی لورالائی کے احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
&میٹرک امتحانات میں کامیابی کا تناسب 89 فیصد رہا، پوزیشن ہولڈرز میں بی آر سی کے طلبہ کا ڈنکا
جمعرات 7 مئی 2026 - -
ٓکوئٹہ میں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پر جمعیت علمائے اسلام کا تاجروں اور شہریوں سے اظہار تشکر
ض*ہڑتال کی کامیابی عوامی اعتماد اور اجتماعی شعور کی فتح ہے، جے یو آئی قیادت
جمعرات 7 مئی 2026 - -
ض*آپریشن بنیان مرصوص قومی اتحاد اور دفاعی قوت کی علامت ہے، چوہدری نعیم کریم
ؔبھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا، پاک فوج نے دشمن کو دھول چاٹنے پر مجبور کر دیا، مسلم لیگ (ن) رہنما
جمعرات 7 مئی 2026 - -
تحریک پاکستان میں امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ? کا کردار سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہے
آ*نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خصوصی نشست، علمائے کرام کا حضرت امیر ملت? کو زبردست خراج عقیدت
جمعرات 7 مئی 2026 - -
معرکہ حق نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، دشمن کو دندان شکن جواب ملا، مولانا حافظ حسین احمد
غ*پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہدائے پاکستان قوم کا فخر ہیں
جمعرات 7 مئی 2026 - -
ًمشیر وزیراعلیٰ علی ڈار کی حمزہ شہباز سے ملاقات، عوامی مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ٴْپاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت ملک کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے، علی ڈار
جمعرات 7 مئی 2026 - -
ٰخواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس، دریاؤں کے کٹاؤ کو روکنے کیلئے کروڑوں روپے کی منظوری
&پنجاب بھر میں سیلاب سے بچاؤ اور حفاظتی بندوں کی تعمیر کیلئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی توثیق
جمعرات 7 مئی 2026 - -
،ْ پنجاب کی تمام سینٹرل جیلوں میں پریزن ویلفیئر سٹورز فعال، اسیران کو سستی اشیائ کی فراہمی شروع
جیلوں کو اصلاحی مراکز بنا رہے ہیں، خریداری کا عمل بائیومیٹرک اور آن لائن سافٹ ویئر سے مانیٹر ہوگا
جمعرات 7 مئی 2026 - -
،ْ سیکرٹری داخلہ پنجاب سے علمائ کے وفد کی ملاقات، منشیات کے خاتمے اور اتحاد بین المسلمین پر زور
حکومت پنجاب کا آئمہ مساجد کیلئے 21 ارب کا تاریخی منصوبہ، اب تک 6 ارب روپے کے اعزازیہ کی تقسیم
جمعرات 7 مئی 2026 - -
د*سینیٹر محمد طلحہ محمود نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات
ریلوے اصلاحات، صنعتی شعبے کے ساتھ تعاون اور کارگو ٹرانسپورٹ کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال × کراچی پورٹ سے خیبرپختونخوا کے علاقے حطار میں قائم فیکٹری تک خام مال ... مزید
جمعرات 7 مئی 2026 - -
۹سنٹر آف پاکستان اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام ’’معرکہ حق‘‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر سیمینار کا انعقاد
۷معرکہ حق پاکستانی قوم کے اتحاد، بہادری اور افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی روشن مثال ہے، پاک فوج نے ہمیشہ وطن کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے لازوال قربانیاں ... مزید
جمعرات 7 مئی 2026 - -
بری امام اپریشن کسی کے خلاف نہیں بلکہ سرکاری زمین کو واگزار کرانے کیلئے کیا گیا ،طلال چوہدری
' وزیر داخلہ اشرافیہ کے محلات کے خلاف بھی ویسا ہی ایکشن لیں جیسا غریبوں پر لیا، بری امام کے مکینوں سے زبردستی مکانات خالی کروائے گئے،کئی روز تک سوشل میڈیا اور ٹی وی پر پولیس ... مزید
جمعرات 7 مئی 2026 - -
ٹ* پاکستان بار کونسل اجلاس: وکلاء تحفظ ایکٹ کے فوری نفاذ کا مطالبہ
ی* عدلیہ اور وکلاء کے تحفظ کے لیے مؤثر قانون سازی اور عملدرآمد ناگزیر، بار کونسل ڑ* معرکہ حق کی کامیابی پر پاک فوج اور قوم کو مبارکباد، بار کونسل کا اظہار
جمعرات 7 مئی 2026 - -
کراچی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر، جعلساز نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار
جمعرات 7 مئی 2026 - -
پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے 7 ماہ کے مختصر عرصے کی حکومت میں تاریخ ساز کام کیے ،وزیراعظم آزادکشمیرفیصل ممتاز
جمعرات 7 مئی 2026 - -
بلوچستان ہائی کورٹ کا جوائنٹ روڈ کوئٹہ سمیت اہم شاہراہوں پرکمرشل سرگرمیوں وتعمیرات کے خلاف درخواست پرنوٹسز جاری
جمعرات 7 مئی 2026 - -
پاکستان رائٹرز ونگ کے زیر اہتمام معرکہ حق کے جشن اور تشکر کے حوالے سے تقریبات کا آغاز کردیا گیا
جمعرات 7 مئی 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.