
National Urdu News (page 1)
قومی خبریں
-
وزیر مملکت مبارک زیب خان کا ترقیاتی کام جاری رکھنے کا عزم ظاہر
اتوار 15 جون 2025 - -
سنٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 8 میگا ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی، ایک منصوبہ ایکنیک کو بھیج دیا گیا
اتوار 15 جون 2025 - -
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں انسداد تجاوزات کے خلاف کاروائیاں
ہفتہ 14 جون 2025 - -
صوبائی وزراء بلال یاسین ، فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت واساآفس میں اہم اجلاس
ہفتہ 14 جون 2025 - -
گورنر خیبر پختونخوا کی بیرون ممالک سے میڈیکل گریجویٹس ڈاکٹرز کو تعاون کی یقین دہانی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خون کا ہر قطرہ قیمتی ہے جو کسی ضرورت مند کیلئے زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے،وزیراعلی پنجاب کا انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پر پیغام
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردار قابلِ ستائش ہے، وزیر اعلی مریم نواز
ہفتہ 14 جون 2025 - -
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےکشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود احمد خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پاکستان کسی بھی مشکل گھڑی میں امتِ مسلمہ کے ساتھ کھڑا ہے، خواجہ آصف
ہفتہ 14 جون 2025 - -
حکومت پاکستان کی ایران جانے والے اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری، محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ؒبھارت کی دوغلی سفارتکاری ، اصولوں کے دعوے، منافقت ، شنگھائی کواپریشن کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار کردیا
c بھارت جو ہمیشہ اپنی تہذیبی اقدار، انسانیت اور خودمختاری کے احترام کا راگ الاپتا ہے، ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں کے وقت اپنی موقع پرستی اور بے اصولی کی اصل حقیقت سامنے ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
qحکومت پاکستان کی اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری
ًاسرائیل کے حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ،دانش سکولز کیلئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں، اپوزیشن کی طرف سے صرف تنقید برائے تنقید کی جا رہی ہے، آج اپنی تقاریر میں اپوزیشن بھی ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران کی خودمختاری ،علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، شہباز شریف
ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، وزیراعظم کا سوشل میڈیا پر بیان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیلی حملہ ایران کی خود مختاری کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے ، رانا تنویر حسین
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ڈائریکٹرجنرل انسپکٹوریٹ آف پبلک پراسکیوشن ڈیپارٹمنٹ کی رحیم یارخان آمد‘ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوشن سٹاف سے ملاقات‘ oپنجاب لیگل ایڈ ایجنسی کو فعال ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
/رحیم یارخان،سنیپ چیکنگ کے دوران فرارہونیوالے موٹرسائیکل سواروں کی پولیس اہلکاروں پر جان سے ماردینے کیلئے فائرنگ
ھ*‘ جوابی فائرنگ پر ایک زخمی حالت میں پکڑاگیا‘دیگر دوساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ض*رحیم یارخان،طلاق یافتہ خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے‘ بیہودہ میسجزکے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے پر خاتون کی تھانہ کی حدود میں زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش‘
۔ پولیس کی نگرانی میں طبی امداد کیلئے شیخ زاید ہسپتال منتقل‘ واقعہ پر پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں‘ متاثرہ خاتون کی جانب سے اقدام خودکشی کے واقعہ کوڈرامہ قرار دیدیا‘متاثرہ ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
% رحیم یار خان :غیرقانونی طور پر شکار کرنے کے دوران کئے جانیوالے فائر کی زد میں آکر خاتون شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘ ملزم شکاری فرار
ہفتہ 14 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.