
National Urdu News (page 3)
قومی خبریں
-
cلاہور: 10 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
-ملزم مجاہد احمد کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،انچارج چوکی شیر شاہ چوہنگ
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
uنماز جمعہ اجتماعات: صوبائی دارلحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ
} شہر بھر کی تمام 5059 مساجدکے اطراف پلان کے مطابق سکیورٹی تعینات
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ڑ* حفاظت اور خدمت ساتھ ساتھ، شہریوں سے زیادتی، نا انصافی ہرگز برداشت نہیں
ی*شہریوں پر جھوٹے مقدمات درج کرنے والے جیل جائیں گی: ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
بجلی صارفین کو سستی بجلی اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سروسز کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے،آئیسکو
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
سینیٹر قرۃ العین مری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کا اجلاس، ایم-6 موٹروے کی صورتحال اور خطے میں بندرگاہوں کے چارجز کا تقابلی جائزہ لیا گیا
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
سیالکوٹ،پنجاب حکومت کی طرف سے سانحہ سوات میں جاں بحق ہونے والے ڈسکہ کے متاثرین کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
زیر زمین واٹر ٹینکس کی مدد سے 25 ملین گیلن بارشی پانی ذخیرہ کیا گیا۔وزیر ہائوسنگ بلال یاسین
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے معروف عالم دین مولانا عمران بشیر کی ملاقات
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
کوہستان کرپشن سکینڈل، عدالت کی نیب کو پلی بارگین درخواست سننے کی ہدایت
انہوں نے سرنڈر کیا اور نیب کے ساتھ بات کی ہے پلی بارگین کیلئے تو پھر نیب کیوں جذباتی ہوجاتی ہی عدالتی ریمارکس
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
لاہور تا رائیونڈ 16کلومیٹر کی موٹروے تعمیر کی جائے گی، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
کیا آپ صرف ایک گھر کیلئے موٹروے بنا رہے ہیں ، سینیٹر قر العین مری
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
16سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معاملہ؛ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا
پولیس نی2 بھائیوں سمیت تین مشتبہ محلے داروں کو حراست میں لے لیا
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
بلوچستان میں بھارتی پراکسیز دہشت گردی میں ملوث ہیں، دفتر خارجہ
دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا معاملہ دنیا کے ہر فورم پر اٹھا رہے ہیں، ترجمان
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
مالی سال 2024-25ء کا اختتام، ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ
پسنجر سیکٹر سے ریونیو جنریشن میں کراچی ڈویژن سب سے آگے رہا
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.95فیصد اضافہ
رواں ہفتی19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 6اشیا سستی ،26کی قیمتوں میں استحکام رہا ، ادارہ شماریات
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
کسٹمز آکشن سسٹم کے ذریعے سمگلڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا انکشاف
دو کسٹمز افسران معطل، نام ای سی ایل میں شامل، ملک بھر میں کریک ڈائون کے دوران 13افراد گرفتار، 103گاڑیوں کی نشاندہی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع کر دی، پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
مضحکہ خیز تصنیف بھارتی فوج، حکومت اورانٹلیجنس اداروں کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک ناکام کوشش
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف ،(ن )لیگ نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
چیف جسٹس ممبران سے حلف لینے کیلئے کسی کو بھی نامزد کرسکتا ہے، درخواست میں موقف
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت نے نئی آسامیوں کی تخلیق اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی
سرکاری اخراجات پر ورکشاپس ،تربیتی پروگرامز میں شرکت اور انعقاد سمیت بیرون ملک علاج پر بھی پابندی عائد
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کرے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس سے خطاب
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
لوگوں کو جلد انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ،ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ
جمعہ 11 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.