
Showbiz Urdu News (page 25)
فن و فنکار کی خبریں
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
پیر 12 مئی 2025 - -
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی ایک اور بڑی کامیابی
ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں لاریب عطا کی بطور ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ خدمات پیش، فلم 23 مئی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔
پیر 12 مئی 2025 - -
یجنڈاداکارمصطفی قریشی نے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
مصطفی قریشی کان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسو سی ایشن کی جانب سے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
آپریشن بنیان مرصوص،شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی، بہادری پر خراج تحسین
پاکستان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ،دونوں ممالک جنگ کو ختم کرکے امن کی طرف بڑھیں، شوبز شخصیات
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
میں ہمارے فنکاروں کے وہاں جا کر کام کرنے ، ان کے فنکاروں کے یہاں آ کر کام کرنے کی مخالفت کی،بیان
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،انور مقصود
جنگ شروع کرنا بہت آسان ،ختم کرنا بہت مشکل ہے، تو دعا کریں کہ سلسلہ آگے نہ بڑھے،مصنف انورمقصود
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان
بھارتی میڈیا کا ڈرامہ ، جھوٹے بیانیے پیش کر رہا خبریں دینے کے بجائے کارٹون بنے ہوئے ہیں،گفتگو
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب
تمھارے پاس کوئی کام نہیں ، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتیں،بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے،بیان
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور روس کی وزارت ثقافت کے درمیان فلمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
جمعہ 9 مئی 2025 - -
اپنا سٹنٹ ہمیشہ خود کیا، ریٹائرمنٹ تک ایسا خود ہی کروں گا ، جیکی چن
جمعہ 9 مئی 2025 - -
ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکانٹ پر ردعمل
جمعہ 9 مئی 2025 - -
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
جمعہ 9 مئی 2025 - -
معروف مزاح نگار،اداکار و شاعر اطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10مئی ہفتہ کو منائی جائے گی
جمعہ 9 مئی 2025 - -
بھارتی اداکارہ کی مودی کے جنگی جنون کی پہلے مذمت،غدار قرار دیئے جانے کے بعد معذرت کرلی
جمعہ 9 مئی 2025 - -
حبا بخاری نے اپنے جعلی ایکس اکائونٹ کی وضاحت پیش کردی
جمعہ 9 مئی 2025 - -
پاک بھارت کشیدگی، عمران عباس کا وطن کے ہیروز کو خراجِ تحسین
جمعہ 9 مئی 2025 - -
زاہد احمد مودی حکومت اور بھارتی اداکاروں پر برہم
جب تک اشتعال انگیز قصائی بھارت کا سربراہ ہے ،ان کے فنکار بھی اسی نفرت کی گونج میں رہیں گے ، بیان
جمعہ 9 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.