
Showbiz Urdu News (page 27)
فن و فنکار کی خبریں
-
حنا الطاف بھارتی اداکاروں پر برس پڑیں، بزدل قرار دے دیا
ہمیں ایسے لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کی کوئی ضرورت نہیں جو انتہائی سنگین حالات میں بھی حق کے لیے آواز نہیں اٹھا سکتے، اداکارہ
جمعرات 8 مئی 2025 - -
علی ظفر کا میڈم نورجہاں کا نغمہ گا کر پاک افواج کو سلام
شکر اور فخر سے بھرے دلوں کیساتھ اپنے بہادر سپاہیوں ،مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو ہمارے سکون سے سو سکنے کیلئے رات کے اندھیرے میں جاگتے ہیں، گلوکار
جمعرات 8 مئی 2025 - -
فنکاروں کا پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین
جمعرات 8 مئی 2025 - -
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
جمعرات 8 مئی 2025 - -
بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
جمعرات 8 مئی 2025 - -
مردوں جیسی چال اورآوازکیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
نوجوانی میں بول چال بالکل لڑکیوں کی طرح تھی،بھارتی فلم ساز
جمعرات 8 مئی 2025 - -
بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرنے والی اداکارہ امینہ نظام کو قتل کی دھمکیاں؛ پوسٹ ہٹانے پرمجبور
جمعرات 8 مئی 2025 - -
شفاعت علی نے مودی کی آواز میں آپریشن سندور کا پوسٹ مارٹم کردیا؛ ویڈیو وائرل
جمعرات 8 مئی 2025 - -
اسماء عباس اپنی بہن کی چوتھی برسی پر آبدیدہ ہوگئیں
زندگی اللہ تعالی کی نعمت ہے، لیکن پیاروں کے بغیر یہ ادھوری محسوس ہوتی ہے
جمعرات 8 مئی 2025 - -
فیصل قریشی کی بھارتی فنکاروں پر کڑی تنقید، بیحس قرار دے دیا
جمعرات 8 مئی 2025 - -
پاکستان کے معروف فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی چوتھی برسی 14مئی کو منائی جائے گی
جمعرات 8 مئی 2025 - -
نادیہ حسین اور ان کے کے شوہر عاطف خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کراچی درخواستوں کا فیصلہ 14 مئی کو سنائیں گے
جمعرات 8 مئی 2025 - -
گھر تک دھماکوں کی گونج سنائی دے رہی، علی ظفر
پاکستان اور بھارت جیسے ایٹمی طاقت رکھنے والے ممالک کے درمیان کوئی مذاق یا فلم نہیں، بیان
جمعرات 8 مئی 2025 - -
بھارتی جنگی جنون کے خلاف پاکستانی عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،اداکاراحسن خان
بدھ 7 مئی 2025 - -
عینا آصف نے ڈپریشن سے متعلق اپنے وائرل بیان کی وضاحت پیش کر دی
بدھ 7 مئی 2025 - -
ہانیہ نے اپنی بلی کا نام ایشوریا رکھ دیا، انٹرنیٹ پرہلچل مچ گئی
سوشل میڈیا صارفین کے اس نام پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں
بدھ 7 مئی 2025 - -
میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا ثنا جاوید پر کڑوا تبصرہ
بدھ 7 مئی 2025 - -
سحرحیات کی علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پرزیرِگردش
بدھ 7 مئی 2025 - -
آئندہ جوتوں سے جاوید اختر کا استقبال کرنا چاہیی: نادیہ خان
بدھ 7 مئی 2025 - -
کورین گلوکار کم داود پاکستان کی سلامتی کیلئے دعاگو
بدھ 7 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.