
Important Urdu News (page 43)
اہم خبریں
-
پاکستان پہلگام واقعہ کی غیرجانبدار اور قابل اعتماد تحقیقات میں شرکت کےلئے تیار ہے ، پانی کے بہاؤ کو روکنے کی کسی بھی کوشش کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کاکول پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بانڈی پورہ ، نوجوان کے حراستی قتل کیخلاف شدید احتجاج
بھارتی فورسز کی فائرنگ سے متعدد مظاہرین زخمی، حریت کانفرنس کی مذمت
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر،پہلگام میں بھارتی فورسز کا تلاشی آپریشن پانچویں روز بھی جاری رہا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
اتر پردیش ،ہندوتوا غنڈوں نے ایک مسلمان کو گولی مار کرقتل کردیا ، ایک کو زخمی کردیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
آسام،پہلگام واقعے کو مودی حکومت کی سازش قرار دینے پر رکن اسمبلی سمیت 8افراد گرفتار
آسام کسی بھی ایسے شخص کو برداشت نہیں کرے گاجو پہلگام واقعے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت کرتا ہو ،وزیراعلیٰ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ِمقبوضہ جموںوکشمیر،انتظامیہ نے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر ، بھارتی فوجیوں نے مزید 3کشمیریوں کے گھر مسمار کر دئیے،تعداد5ہوگئی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
مودی اور جے شنکر سن لیں ہم مقبوضہ کشمیر کو آزاد کریں گے،وزیراطلاعات
ہمارا ماضی شاندار تمہارا ماضی ظلم اور جہل سے عبارت، ہمارا حال جدوجہد اور تمہارا حال مکروفریب کا شاخسانہ ہے پاکستان کے ساتھ ہمارا ایمان و روح کا رشتہ ، قومی سلامتی کمیٹی ... مزید
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
محکمہ جنگلات نے آگ کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر مخصوص علاقوں کو ہائی الرٹ زون قرار دیدیا
جدید فائر ایمرجنسی سسٹم کے تحت 6 نئی فائر ایمرجنسی گاڑیاں محکمہ جنگلات کے حوالے کر دی گئیں
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
انارکلی میں واقع فرانسیسی جنرل جین فرانسو الارڈ کے مقبرے پر خصوصی پروگرام کا انعقاد
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
مس صباء اصغر علی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر کی قیادت میں پاکستان زندہ باد، بھارت و اسرائیل مردہ باد ریلی
پاکستانی قوم متحد ،افواج کے شانہ بشانہ ہے ،بھارت نے مہم جوئی کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائیگا ‘ ریلی کے شرکاء سے خطاب
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بائیو گیس پاکستان کا مستقبل ،تیل و ایل این جی درآمدات میں کمی ممکن ہو سکتی ہے‘ ہارون اختر خان
وزیر اعظم کا’’اڑان ویژن‘‘صاف توانائی پر مرکوز ہے‘ معاون خصوصی کا مانگا منڈی میں سوزوکی کے بائیو گیس پلانٹ کا دورہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت اپنا ایڈونچر اور اپنا گند پاکستان پر ڈال رہا ہے‘ فیصل کریم کنڈی
پہلگام حملے میں بھارت کی اپنی فوج ،ایجنسیاں شامل ہیں ،افغانستان کی زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے پاکستان میں دہشگردی میں 70فیصد بھارت کا ہاتھ ہے ،پاکستانی قوم ... مزید
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
عازمین حج کیلئے نئی ہدایات جاری، مخصوص کارڈ کا حصول لازمی قرار
قوانین کی خلاف ورزی پر منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں داخلے سے روک دیا جائے گا
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
آرمی چیف کا دلیرانہ نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ جوش وولولے پر مبنی نیا نغمہ ریلیزکردیا گیا
نغمے کے دل مو لینے والے سر اور ولولہ انگیز بول ملک بھر میں گونج رہے ہیں اور ہر شہری کی آواز بن چکے ہیں ،پاکستان ہمیشہ زندہ بادکے نعرے نے نہ صرف دلوں کو جوڑ دیا ہے بلکہ دشمنوں ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
کراچی میں 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات مؤخر
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین کی ہدایت پر امتحانات کی تاریخ میں دو وجوہات کی بناء پر تبدیلی کردی
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
’جرمنی میں کوکین تیزی سے پھیل رہی ہے‘
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا بھارت کی آبی دہشتگردی ہے، شیخ رشید
پاکستان کی سلامتی کیلئے پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے، سندھ طاس معاہدہ معطلی بھارت کا گھمنڈ ہے، پاکستان کی سلامتی ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.