
Important Urdu News (page 3)
اہم خبریں
-
ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت مون سون کی ممکنہ سیلاب سے بچا کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس
منگل 1 جولائی 2025 - -
ڑ*ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان سے آل پارٹیز ضلع دکی کے نمائندوں نے ملاقات
| کمانڈر 87 ونگ محمد حنیف اور ایس پی دکی عاصم شفیع بھی موجود تھے
منگل 1 جولائی 2025 - -
-آئی جی بلوچستان پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل نیوزکا سختی سے نوٹس لیکرذمہ دارپولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن لے لیا گیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
)وفاقی وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو کی زیر صدارت کچھی کینال فیز 2 اور 3 کو قابلِ عمل بنانے اور منصوبے کو درپیش چیلنجز پر غور کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس
منگل 1 جولائی 2025 - -
ظ*کوئٹہ، پرنس روڈ پر سرکاری اراضی پر قائم کئے گئے کوکھوں دکانوں کو گرادیا گیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
/بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے ، جعفر مندوخیل
منگل 1 جولائی 2025 - -
rکچھی کینال فیز 2 اور 3 پر اعلی سطحی اجلاس، جوائنٹ ٹیکنیکل ورکنگ گروپ قائم,بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلی کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت، ماہرین پر مشتمل کمیٹی تین ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گی
منگل 1 جولائی 2025 - -
ٴْنصیر آباد، ہیڈ کانسٹیبل غازی خان ڈومکی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد
منگل 1 جولائی 2025 - -
حکومت کا ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ
ملک میں آپریشنل یوٹیلٹی اسٹورز پر کام کرنے ہزاروں ملازمین بھی فارغ کر دیے جائیں گے
محمد علی منگل 1 جولائی 2025 -
-
پی ٹی آئی کے جیل میں قید سینئررہنماؤں نے مذاکرات کیلئے خط ارسال کردیا
موجودہ بدترین بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں، مذاکرات سیاسی اور مقتدرہ کی سطح پر ضروری ہیں،مذاکراتی کمیٹی کی تقرری کیلئے پیٹرن انچیف تک رسائی آسان ممکن بنانا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 1 جولائی 2025 -
-
نئے سال کے پہلے ہی دن عوام پر 312 ارب کے نئے ٹیکس لگا دیے گئے
وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس ایکٹ 2025 کے تحتیکم جولائی سے 389 ارب کے انفورسمنٹ اقدامات اور 312 ارب کے نئے ٹیکس لگا دیے گئے
محمد علی منگل 1 جولائی 2025 -
-
وزیراعظم کااین ڈی ایم اے کادورہ،قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اعلیٰ سطحی تیاریوں پر زور،پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ایس ایم ایس کے ذریعے موسمیاتی وارننگ باقاعدگی سے جاری کرنے کی ہدایت
منگل 1 جولائی 2025 - -
خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی
ہم بجلی بل میں مختلف قسم کے ٹیکسز جمع کررہے ہیںاس کے باوجود بھی جب دو سو یونٹ سے ایک یونٹ زیادہ ہوجائے توبل ٹرپل ہوجاتا ہے حکومت ہم پر رحم کرکے لوڈشیڈنگ میں کمی کرکے 200یونٹ ... مزید
منگل 1 جولائی 2025 - -
پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
فیکٹری مالک کی قاتل مجرمہ کی پھانسی کے خلاف اپیل خارج
ہائیکورٹ نے مجرمہ عائشہ بی بی عرف صوفیہ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی
منگل 1 جولائی 2025 - -
شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 5جولائی تک ملتوی
منگل 1 جولائی 2025 - -
یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ (کل )سنایا جائیگا
منگل 1 جولائی 2025 - -
پنجاب میں دفتری نظام کو مکمل طور پر جدید سسٹم پر منتقل کرنے کا پلان
ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی ، تمام محکموں اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری
منگل 1 جولائی 2025 - -
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا نام تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ‘مریم اورنگزیب کی وضاحت
امراض قلب اور دیگر بیماریوں کے عالمی معیار کے جدید علاج کیلئے 14نئے ہسپتال نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں قائم ہوں گے
منگل 1 جولائی 2025 - -
تمام مکتبہ فکر کے علماکرام محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقراررکھنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں‘ گورنر پنجاب
اسلام ہمیں بھائی چارے اور امن کا درس دیتا ہے،اہل بیعت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ‘سردار سلیم حیدر خان کی وفد سے گفتگو
منگل 1 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.