
Important Urdu News (page 42)
اہم خبریں
-
یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے پانچ سالہ جنگ بندی، حماس کی پیشکش
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت پاکستان پر الزام لگانے سے پہلے اپنی منجھی تھلے ڈانگ پھیرے، خواجہ آصف
محبت بانٹیں آپ گجرات نہیں ہندوستان کے وزیراعظم ہیں جو قومیتوں اور مذاہب کا مجموعہ ہے، ہندو توا کا پرچار بھارت کے اتنے ٹکڑے کرے گا کہ آپ سے گنتی بھی نہیں ہوگی، وزیر دفاع ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد امیگریشن اقدامات کے خلاف کمرہ عدالت میں گرفتاری روکنے پر خاتون جج گرفتار
کاﺅنٹی جج ہنا ڈوگن کی اپنے دفاع کے لیے وفاقی عدالت میں پیشی‘ خاتون جج 15 مئی کو گرفتاری کے خلاف پٹیشن داخل کریں ‘ پیشی پر عدالت کے باہر ہجوم ”جج کو رہا کرو“کے نعرے
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
بھارتی ہائی کمیشن کا ناپسندیدہ قرار د یا جانے والا عملہ واہگہ بارڈر کے راستے واپس روانہ
واہگہ باڈر سے واپسی کے لیے سفارت خانے سے پاکستان سے خصوصی اجازت مانگی تھی . رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزاﺅں کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف30اپریل کواپیلوں پر سماعت کریں گے
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
ایٹمی صلاحیت رکھنے والے دونوں پڑوسی ملک تنازع کسی نہ کسی طرح حل کرلیں گے.صدرٹرمپ
پاکستان اور بھارت کے درمیان 1500 برسوں سے تناﺅچلا آ رہا ہے‘دونوں ملکوں کے درمیان ہمیشہ سے تناﺅ رہا ہے.امریکی صدر
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
کوئی پاکستانی طے شدہ ڈیڈ لائن کے بعد انڈیا میں نہ رہے .بھارتی وزیرداخلہ کی ریاستوں کو ہدایت
امت شاہ کاتمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے رابط ‘ڈیڈ لائن تک تمام پاکستانیوں کے انخلا کو یقینی بنایا جائے.امت شاہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پہلگام میں حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ‘ لائن آف کنٹرول پر فائرنگ
فائرنگ پاکستان کی جانب سے کی گئی.بھارت کا الزام‘فائرنگ بھارتی فوج کی جانب سے شروع کی گئی.عینی شاہدین
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
بھارت کی آبی جارحیت:پیشگی اطلاع کے بغیر مظفرآباد قریب ہٹیاں بالا میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا
مظفرآباد انتظامیہ نے ہنگامی حالت کا انتباہ جاری کردیا‘ چکوٹھی سے آزادکشمیر میں داخل ہونے والے دریا میں اچانک شدید طغیانی ‘ پانی کی سطح بلند ہوگئی . رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
فواد چوہدری کی تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اپنے فیصلے میںقانونی ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
ایران کی بندرگاہ کے قریب دھماکے سے 285 افراد زخمی
دھماکہ شہید رجائی بندرگاہ کے عرشے کے ایک حصے میں ہوا‘ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں.ایرانی حکام
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پاکستان واپسی کی منتظر 60 شادی شدہ خواتین اور ان کے بچوں کو بھارت میں روک لیا گیا
انڈین شہری خواتین کی شادیاں پاکستانی شہریوں سے ہوئیں، اپنے خاندان اور رشتہ داروں سے ملنے بھارت گئی ہوئی تھیں
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
اب عدنان سمیع خان کا کیا ہوگا؟ فواد چوہدری کے سوال نے گلوکار کو تپا دیا
دونوں سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری کردی
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
ایران، شہر بندر عباس میں پورٹ پر زور دار دھماکہ ،281 افراد زخمی
ہلاکتوں کی وجوہات یا ممکنہ ہلاکتوں کے بارے میں کوئی سرکاری تفصیلات فوری طور پر دستیاب نہیں ہوئی ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پانی بند کرنے کی غلطی کی تو بھارت میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں ناشتہ کریں گے، رہنماء جے یو آئی ف
ہم ایک قطرہ پانی اپنے بھائیوں پنجاب اور بلوچستان کو دینے کے لیے تیار نہیں تو بھارت کو کیسے دیں گے؟ ہم اپنے پانی کے لیے لڑسکتے ہیں اور بھارت کا جینا دوبھر کردیں گے؛ علامہ ... مزید
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
بھارت نے بغیر بتائے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، شدید طغیانی کے باعث عوام میں خوف و ہراس
مظفرآباد میں آبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی، دریا کنارے آباد بستیوں میں مساجد سے اعلانات بھی شروع کردیئے گئے
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
کشمیر کا تنازعہ، کیا کوئی نیا مسلح تصادم ممکن ہے؟
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاکستان کی اجازت ، ناپسندیدہ قرار دیا گیا بھارتی سفارتی عملہ اسلام آباد سے لاہور روانہ
بھارت کے فوجی، بحری اور فضائی سفارت کار آج واہگہ کے راستے بھارت واپس لوٹ جائیں گے،بھارتی ہائی کمیشن نے اپنے ناپسندیدہ قرار دئیے گئے سفارتی عملے کی واہگہ بارڈر کے راستے ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پہلگام: غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، شہباز شریف
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
صوبائی حکومت نے ایئر پنجاب پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے مزید 6 روٹس پر ہائی سپیڈ ٹرین کے لیے بھی پلان طلب کرلیا
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.