
Important Urdu News (page 41)
اہم خبریں
-
مودی حکومت نے اب کوئی غلطی کی تو نتائج تاریخی نوعیت کے ہوں گے
مودی دو صوبوں میں انتخابات کیلئے سیاسی کارکردگی نہیں دکھاسکے، وزیراعظم جب مناسب سمجھیں گے موجودہ صورتحال پر اے پی سی بلا سکتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
مودی حکومت شروع سے ہی کوشاں تھی کہ پانی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی جائے
پانی کے حوالے سے مودی سرکار کے فیصلے کے نتیجے میں خدانخواستہ نیوکلیئر جنگ ہوسکتی ہے، پانی کے حوالے سے بھارت کا متنازع اور یکطرفہ فیصلہ ہے، چیئرمین پیلزپارٹی بلاول بھٹو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
کوئٹہ ،پیر کو بیکری اشیاء کی قیمتوں کی حتمی تشخیص مکمل کر کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا،ضلعی انتظامیہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ْ لورالائی ،شادی بیا ہ کی تقریبات اور دیگر خوشی کے موقعو ں پر ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے کی گاڑیوں کیلئے سمارٹ کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سوات و گردونواح میں 5شدت زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پشاور میں فائرنگ کر کے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
شادی تقریب میں شرکت کے بعد جانیوالی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد قتل
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
جماعت اسلامی کی کال پر بلوچستان کے تمام اضلاع وشہروں میں مظلوم فلسطینی عوام پر ظلم کیخلاف ہڑتال پرامن ہڑتال کامیاب رہی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بھارت میں زیر علاج انتقال کرنیوالے بچے آریان کی والدہ کی اپیل کا نوٹس
سرفراز بگٹی نے میت اور لواحقین کی واپسی کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کردی ، ترجمان شاہد رند
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارتی ایئرلائنز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش، پروازیں 3 گھنٹے اضافی سفر کا شکار
اضافی فیول، ایئرپورٹ پارکنگ چارجز، ہوٹل اخراجات کی مد میں لاکھوں کے اضافی اخراجات برداشت کرنے پڑھ رہے ہیں، رپورٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کوہلی کے ایک آئی پی ایل سیزن کی کمائی، 10 ٹاپ پاکستانی کرکٹرز سے زائد
کراچی کنگز نے سب سے زیادہ مہنگے کھلاڑی کے طور پر وارنر کو منتخب کیا تھا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ایک دن حجاب دوسرے دن نامناسب لباس،رونالڈو کی گرل فرینڈ مشکل میں پھنس گئی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ، سابق بھارتی کپتان بھی مودی کی زبان بولنے لگے
پاکستان کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ ہم پہلگام واقعہ کے متاثرین کے ساتھ ہیں، ہماری حکومت جو کہے گی، ہم کریں گے، راجیو شکلا بھارتی بورڈ کے بیان کے بعد ایشیاکپ ... مزید
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل، پی سی بی نے بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ خوشگوار رہا ہے ‘ اسپنر ابرار احمد
رن فلو کو روکنے اور وکٹیں حاصل کرنے کے لیے کافی ذہنی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل، 29 اپریل کو پہلی پروازکی روانگی
سرکاری حج سکیم کے تحت 89ہزار عازمین حج کو 342 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائیگا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
فلور ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100 روپے کی کمی کر دی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
اپ ڈیٹ
جعفرآباد ،پہلگام واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے عالمی ماہرین کی کمیٹی تشکیل دی جائے‘ محسن نقوی ہم چاہتے ہیں پہلگام ڈرامے کو بے نقاب کریں اور اصل حقائق سامنے آئیں،پہلگام ... مزید
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.