
Important Urdu News (page 50)
اہم خبریں
-
واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،لڑکے سے زیادتی کی کوشش ،2 ملزمان گرفتار
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
راولپنڈی ،لیڈی منشیات سپلائر سمیت 12 ملزمان گرفتار،12کلو سے زائد چرس اورآئس برآمد
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
راولپنڈی،2 بائیک لفٹر گینگز کے 4 ملزمان گرفتار،14 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
تھانہ کینٹ ،چکلالہ میں ملزمان کی پولیس پر فائرنگ
فائرنگ کے دوران 4 موٹر سائیکل چور زخمی حالت میں گرفتار،ساتھی فرار،2 مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
روات پولیس کی کارروائی، کسٹم اہلکار ظاہر کرکے شہری کو لوٹنے میں مصروف4 رکنی گینگ گرفتار
شہری سے اسلحہ کی نوک پر چھینی گئی گاڑی ، جعلی نمبر پلیٹیں، ہتھکڑی، ریوالونگ لائٹ، وائرلیس سیٹ اور اسلحہ برآمد
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت کان کھول کر سن لے! اگر ہمارا ایک بھی شہری شہید ہوا تو تمہارے شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے
ہماری اطلاعات کے مطابق بھارت اب پاکستانی شہروں میں دہشتگرد کاروائی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، اگر بھارت نے کوئی ایڈونچر کرنا چاہا تو پاکستان بھی تیار ہے۔ وزیردفاع خواجہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
عالمی برادری مودی حکومت کے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے یکطرفہ اقدام کا نوٹس لے
سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے آبی جارحیت کی، پاکستان عالمی عدالت سے رجوع کرے، معاہدہ کے آرٹیکل12 کے مطابق کوئی ایک ملک اسے ختم نہیں کرسکتا، بھارت کیخلاف پوری قوم کو متحد کرے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
یوکرین: کئی شہر روسی حملوں کی زد میں، متعدد ہلاک و درجنوں زخمی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بیرسٹر سلطان کی زیر صدارت یونیورسٹی آف کوٹلی کا اکیسواں سینٹ اجلاس
یونیورسٹی کو عالمی معیار کے مطابق بنانے ،جامعہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل اور توانائیاں برو ئے کار لائی جائیں ، صدر آزاد کشمیر کی ہدایت
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
فیڈرل سے ساڑھے تین ارب کا پراجیکٹ نہ ملتا تو میڈیکل کالج کیلئے بلڈنگ نہ بن پاتی ،چوہدری انوار الحق
ہمیں سب کچھ دینے والی سوسائٹی کی خدمت کرنی ہوگی، مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے تحقیق کو شعائر بنانا ہوگا،وزیراعظم آزادکشمیر
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت چانکیہ ڈاکٹرائن بغل میں چھری منہ میں رام رام کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،چوہدری انوارالحق
جارحیت کی تو کشمیری قوم مسلح افواج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
تاریخ کے مضمون کی مغربی ممالک میں بہت اہمیت ہے‘ ڈاکٹر محمد علی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
گلوبل وارمنگ، موسمیاتی تبدیلی سمیت ہر شعبہ میں ترقی کے لئے نئی ٹیکنالوجی کو سیکھنا ہوگا‘ ڈاکٹر محمد علی
ہمیں اپنی انڈسٹری کو مینوفیکچرنگ تک محدود نہیں رکھنابلکہ آگے بڑھانا ہے‘ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا خطاب
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
شرقپور شریف،مختلف مقامات پر غیر قانونی طور پر قائم 12منی پٹرول پمپ سیل
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پھولنگر،دو گروپوں میں لڑائی ،25سالہ نوجوان قتل
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب محدود کر دی گئی
پریڈ کے دوران دونوں ملکوں کے گیٹ بند رہے، پریڈ کے دوران رینجرز اور بی ایس ایف کے جوان ایک دوسرے سے روایتی مصافحہ بھی نہیں کریں گے
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
وطن عزیز پاکستان میں قیام امن کیلئے علما ومشائخ اور عوام پاکستان اپنا کلیدی کردار ادا کریں ‘قومی یکجہتی کانفرنس
آج جمعتہ المبارک کوعلما کرام منبر و محراب کے ذریعے قومی یکجہتی،مذہبی ہم آہنگی اور ملکی وحدت کو پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں پہلگام حملہ جھوٹ کا پلندہ اور مودی حکومت ... مزید
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
امدادی کٹوتیاں: ختم ہوجانے والی بیماریوں کے دوبارہ پھیلنے کا اندیشہ
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
فوڈ اتھارٹی کاجعلی جوس تیار کرنیوالے پلانٹ پر چھاپہ جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر ملزم کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
ٌخاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم خان کا الائیڈ ہسپتال اور سی ای او ایجوکیشن دفتر کا اچانک دورہ
ہراسمنٹ کی روک تھام کیلئے قانون سے آگاہی بارے پینا فلیکسز نمایاں جگہوں پر آویزاں کرانے کے احکامات
جمعرات 24 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.