
Important Urdu News (page 2)
اہم خبریں
-
بیوروکریسی کو عوامی مسائل کے حل میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے ،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ
بدقسمتی سے اکثرسرکاری دفاتررشوت کے بازار بن گئے ہیں ،امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے
پیر 30 جون 2025 - -
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفقت ایاز کا چینی حکومت کی دعوت پر چین کا اہم دورہ
پیر 30 جون 2025 - -
علی امین خان گنڈاپور کادورہ سی ایم ایچ پشاور
وزیر اعلیٰ نے ہسپتال میں زیر علاج زخمی سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی،ان کو گلدستے پیش کئے وزیر اعلیٰ نے دھماکے کے زخمیوں اور شہداء کے ورثاء کو صوبائی حکومت کی طرف سے بھر ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
جنید اکبر اور علی امین دونوں معتبر ہیں، لیکن تارے توڑ نے والی باتوں سے عوام کو مایوسی ہوتی ہے، جنید اکبر کو کہا ہے پارٹی اختلافات کو باہر نہیں آنا چاہیئے۔ چیئرمین پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 30 جون 2025 -
-
کراچی میں پولیس کی جانب سے سبیلیں اکھاڑنا قابل مذمت، کاشف حیدری
سبیل لگانے والے نوجوانوں پر تشدد پولیس گردی کی بدترین مثال، محرم میں سبیل لگانے والوں پر تشدد ناقابل برداشت ہے
پیر 30 جون 2025 - -
۔سوشل میڈیا کا دانشمندی سے استعمال وقت کی ضرورت اور وسیع پیمانے تک پیغام کو پھیلانے کا باعث ہوگا ، سردار احمد خان شاہوانی
پیر 30 جون 2025 - -
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
تہمتوں، بیہودگیوں اور بدتمیزیوں کا دھندہ کرنے اور جماعتیں بدل بدل کر گند پھیلانے والی خاتون عوام کو تمیز کے درس دینے نکلی ہے، ترجمان پی ٹی آئی کا عظمٰی بخاری کے بیان پر ... مزید
محمد علی پیر 30 جون 2025 -
-
ْمسلمان قرآنی تعلیمات اور اہل بیت رسول کے در سے وابستگی اختیار کریں،علامہ شبیر حسن میثمی
پیر 30 جون 2025 - -
سوشل میڈیا پر وائرل پاستہ فروخت کرنے والے باہمت بچے احمد کی گلشن اقبال ٹاؤن آمد
کراچی کے نواجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، ڈاکٹر فواد
پیر 30 جون 2025 - -
شہادت فاروقؓ و حسینؓ استعمار کیخلاف وحدت کا درس دیتی ہے،فنکشنل علماء مشائخ سندھ
ماہ مقدس محرم میں فاروق ؓ و حسینؓ کی تعلیمات اور امن و اتحاد کو فروغ دیاجائے،افواج و شہداء کو خراج تحسین صوبائی صدر مولانا محمد امین انصاری کی زیر صدارت مفتی محمد دائود ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
نیو کراچی ٹاؤن میں رین ایمر جنسی نالہ صفائی ہنگامی بنیادوں پر جاری
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ،برساتی نالوں کی صفائی کے ساتھ جلوسوں کی گزرگاہیں کلیئر کرانے کے احکامات جاری
پیر 30 جون 2025 - -
کے ایم سی نے شہر بھر میں سڑکوں سے پارکنگ فیس ختم کردی
106 مرکزی سڑکوں پر 46 پارکنگ سائیڈز ہیں جہاں اب فیس نہیں لی جائے گی، صرف چاردیواری والی پارکنگ چارجڈ ہوگی، میئر
پیر 30 جون 2025 - -
اگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہوئیں تو فرق دور کیا جائے گا، سید ناصر شاہ
وزیر توانائی ناصر شاہ سے کراچی پریس کلب کے باہر سرکاری ملازمین کے احتجاجی دھرنے مین شریک نمائندہ وفد سے ملاقات
پیر 30 جون 2025 - -
سردار سلیم ،فیصل کندی کی سوات سانحہ میں جاںبحق ہونیوالوں کے لواحقین سے ملاقات
گورنر پنجاب ، گورنر خیبر پختوانخواہ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت ،فاتحہ خوانی کی
پیر 30 جون 2025 - -
محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 31 واں اجلاس
سیکرٹری داخلہ پنجاب ،ِقانون نافذ کرنے والے اداروں نے محرم الحرام سکیورٹی پلان پر عملدرآمد بارے بریفنگ دی سائیبر پٹرولنگ سیل نے فرقہ واریت اور اشتعال انگیزی پر مبنی 271 ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
گلبرگ کے ایک گھر سے پھندا لگی لاش برآمد
متوفی کی اہلیہ جھگڑے کے بعد ناراض ہو کر فیصل آباد چلی گئی تھی
پیر 30 جون 2025 - -
ایس ایس پی فوادالدین ریاض قریشی کی ڈی آئی جی عہدے پر ترقی
ْآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فواد الدین ریاض قریشی کو ڈی آئی جی عہدے کے رینک لگائے
پیر 30 جون 2025 - -
بھارت کی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب ،ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے لگی
سلال ڈیم کے اسپیل ویز کھول دئیے گئے ،24 سے 48 گھنٹے نچلے علاقوں کیلئے نازک ثابت ہو سکتے ہیں‘ محکمہ آبپاشی
پیر 30 جون 2025 - -
بطور سپیکر ایوان کو یرغمال نہیں بننے دوں گا‘ ملک محمد احمد خان
اپوزیشن اجلاس بلانے کااختیار کھو چکی ہے،ایوان کو آئین کی کتاب کے مطابق چلایا ہے‘ سپیکر
پیر 30 جون 2025 - -
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی
یہ عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلیں ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، پی ٹی آئی ارکان عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان
ثنااللہ ناگرہ پیر 30 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.